روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| اِذَا یُتْلٰى عَلَیْهِمْ یَخِرُّوْنَ لِلْاَذْقَانِ سُجَّدًاۙ | جب اس (قرآن) کو اُن پر پڑھا جاتا ہے وہ ٹھوڑیوں کے بل سجدے میں گر جاتے ہیں | قرآن کے بارے | 17:107 |
| وَ یَخِرُّوْنَ لِلْاَذْقَانِ یَبْكُوْنَ وَ یَزِیْدُهُمْ خُشُوْعًا | اوروہ ٹھوڑیوں کے بل (سجدے میں) گرتے ہیں وہ روتے ہیں اور وہ (قران کا سننا)اُن کو عاجزی زیادہ دیتا ہے | قرآن کے بارے | 17:109 |
| اِنَّا جَعَلْنَا فِیْۤ اَعْنَاقِهِمْ اَغْلٰلًا فَهِیَ اِلَى الْاَذْقَانِ فَهُمْ مُّقْمَحُوْنَ | بے شک! ہم نے اُن کی گردنوں میں طوق رکھ دیے ہیں پھر وہ (طوق) ٹھوڑیوں تک ہیں پھر وہ اکڑی ہوئی گردنوں والے ہیں | غافل لوگ (ایمان نہ لانے والوں) | 36:8 |
| : | |||
| : |