اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:
یَّضْرِبَ






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
اِنَّ اللّٰهَ لَا یَسْتَحْیٖۤ اَنْ یَّضْرِبَ مَثَلًا مَّا بَعُوْضَةً فَمَا فَوْقَهَا١ؕ بے شک ! اللہ نہیں شرماتا کہ وہ ایک مثال دے جوایک مچھرہو منفرد ایت کا حصہ ہے 2:26
وَ اِذِ اسْتَسْقٰى مُوْسٰى لِقَوْمِهٖ فَقُلْنَا اضْرِبْ بِّعَصَاكَ الْحَجَرَ١ؕ اور جب حضرت موسی ؑ نے اپنی قوم کے لیے پانی مانگا پھر ہم (اللہ) نے کہا؛ اپنے ڈنڈے سے چٹان (پتھر) کو مارو موسی ؑ کو حکم 2:60
وَ ضُرِبَتْ عَلَیْهِمُ الذِّلَّةُ وَ الْمَسْكَنَةُ١ۗ وَ بَآءُوْ بِغَضَبٍ مِّنَ اللّٰهِ١ؕ اور ان پر ذلت اور محتاجی ڈال دی گی اور وہ اللہ سے غضب کا شکار ہوئے قوم موسی 2:61
فَقُلْنَا اضْرِبُوْهُ بِبَعْضِهَا١ؕ كَذٰلِكَ یُحْیِ اللّٰهُ الْمَوْتٰى١ۙ وَ یُرِیْكُمْ اٰیٰتِهٖ لَعَلَّكُمْ تَعْقِلُوْنَ پھر ہم (اللہ)نے کہا : اس (مردہ شخص) کو اس (گائے )کے کچھ( گوشت ) سے مارو بنی اسرائیل کو یاد دہانی 2:73
:
لِلْفُقَرَآءِ الَّذِیْنَ اُحْصِرُوْا فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ لَا یَسْتَطِیْعُوْنَ ضَرْبًا فِی الْاَرْضِ فقیروں(غریبوں )کے لیے ہے جو اﷲ کی راہ میں مجبور ہیں، وہ( روزگار کے لیے) زمین میں سفر کرنے کا اختیار نہیں صدقات کے بارے 2:273
ضُرِبَتْ عَلَیْهِمُ الذِّلَّةُ اَیْنَ مَا ثُقِفُوْۤا اُن پر ذلت ڈال دی گئی ہے جہاں بھی ہوں گے (اہلِ کتاب میں سے جو فاسق ہیں) 3:112
وَ بَآءُوْ بِغَضَبٍ مِّنَ اللّٰهِ وَ ضُرِبَتْ عَلَیْهِمُ الْمَسْكَنَةُ١ؕ اور وہ اللہ کے غضب کا شکار ہوئے اور اُن پر رسوائی ڈال دی گئی ہے (اہلِ کتاب میں سے جو فاسق ہیں) 3:112
وَ قَالُوْا لِاِخْوَانِهِمْ اِذَا ضَرَبُوْا فِی الْاَرْضِ اَوْ كَانُوْا غُزًّى ور اُنہوں نے اپنے بھائیوں کے لئے کہا جب وہ (بھائی)زمین میں سفر کر رہے یا جنگ کر رہے تھے جنگ احد کے بعد مومنین کو حکم 3:156
وَ اهْجُرُوْهُنَّ فِی الْمَضَاجِعِ وَ اضْرِبُوْهُنَّ١ۚ اوراُن کو بستروں میں الگ کر دو اور اُن کو سزا دو عورتوں کی بغاوت 4:34
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِذَا ضَرَبْتُمْ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ فَتَبَیَّنُوْا اے ایمان والو! جب تم ﷲ کی راہ میں ضرب لگاتے ہو، جنگ کے اصول 4:94
وَ اِذَا ضَرَبْتُمْ فِی الْاَرْضِ اور جب تم (مومنین)زمین پر( ﷲکی راہ میں ہجرت یا جہاد کرنے کے سلسلے میں ) سفر کر رہے ہو صلوۃ میں کمی 4:101
اِنْ اَنْتُمْ ضَرَبْتُمْ فِی الْاَرْضِ اگر تم زمین میں سفر کر رہے ہو وصیت کے بارے 5:106
اَنِ اضْرِبْ بِّعَصَاكَ الْحَجَرَ١ۚ کہ اپنے ڈنڈے سے چٹان کو مارو! قوم موسی 7:160
فَاضْرِبُوْا فَوْقَ الْاَعْنَاقِ پس گردنوں کے اوپر ضربیں لگاﺅ جنگ بدر 8:12
وَ اضْرِبُوْا مِنْهُمْ كُلَّ بَنَانٍؕ اور اُن (کافرین) میں سے ہر کسی کے جوڑ جوڑ پر ضربیں لگاﺅ جنگ بدر 8:12
الْمَلٰٓئِكَةُ یَضْرِبُوْنَ وُجُوْهَهُمْ وَ اَدْبَارَهُمْ١ۚ فرشتے ان(کافرین) کے چہروں اور اُن کی پیٹھوں پر مارتے ، جنگ بدر 8:50
١ؕ كَذٰلِكَ یَضْرِبُ اللّٰهُ الْحَقَّ وَ الْبَاطِلَ١ؕ۬ اسطرح سے اللہ حق اور باطل کو واضح کرتا ہے شان الہی 13:17
كَذٰلِكَ یَضْرِبُ اللّٰهُ الْاَمْثَالَؕ اسطرح ہی اللہ مثالیں واضح کرتا ہے شان الہی 13:17
اَلَمْ تَرَ كَیْفَ ضَرَبَ اللّٰهُ مَثَلًا كَلِمَةً طَیِّبَةً کیا تم نہیں د یکھتے ہو کہ اللہ کسطرح سے ایک مثال دیتاہے: ایک پاک کلمہ (کلمہ طیب) کی لوگوں سے سوال 14:24
وَ یَضْرِبُ اللّٰهُ الْاَمْثَالَ لِلنَّاسِ لَعَلَّهُمْ یَتَذَكَّرُوْنَ اوراللہ لوگوں کے لیے مثالیں دیتا ہے کہ شاید وہ نصیحت پکڑیں کلمہ طیبہ کی مثال 14:25
وَ ضَرَبْنَا لَكُمُ الْاَمْثَالَ اور تمہارے لیے مثالیں (بھی) دی تھیں؟ عذاب آنے پر ظالم لوگوں سے کہنا 14:45
فَلَا تَضْرِبُوْا لِلّٰهِ الْاَمْثَالَ١ؕ پھر تم (لوگ) اللہ کے لیے مثالیں نہ دو لوگوں کو حکم 16:74
ضَرَبَ اللّٰهُ مَثَلًا عَبْدًا مَّمْلُوْكًا لَّا یَقْدِرُ عَلٰى شَیْءٍ اللہ ایک مثال دیتاہے: ایک غلام، دوسرے کی ملکیت، کسی چیز پر اُس کی طاقت (اختیار)نہیں دو بندوں کی مثال 16:75
وَ ضَرَبَ اللّٰهُ مَثَلًا رَّجُلَیْنِ اوراللہ ایک مثال دیتا ہے: دو آدی، دو بندوں کی مثال 16:76
وَ ضَرَبَ اللّٰهُ مَثَلًا قَرْیَةً كَانَتْ اٰمِنَةً اوراللہ ایک مثال دیتا ہے: ایک بستی محفوظ مطمئن منفرد آیت 16:112
اُنْظُرْ كَیْفَ ضَرَبُوْا لَكَ الْاَمْثَالَ دیکھیں! وہ (ظالمین) آپؐ کے لیے کیسی مثالیں دیتے ہیں، اپﷺ کے لیے 17:47
فَضَرَبْنَا عَلٰۤى اٰذَانِهِمْ فِی الْكَهْفِ سِنِیْنَ عَدَدًاۙ پھر ہم نے اُن کے کانوں پر غار میں کئی سالوں کی بندش لگا دی. اصحاب الکہف 18:11
وَ اضْرِبْ لَهُمْ مَّثَلًا رَّجُلَیْنِ اُن(لوگوں) کے لیے ایک مثال دیں: دو آدمی، منفرد آیت 18:32
وَ اضْرِبْ لَهُمْ مَّثَلَ الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا اور اُن (لوگوں)کے لیے دنیاوی زندگی کی مثال دیں جیسے پانی، 18:45
فَاضْرِبْ لَهُمْ طَرِیْقًا فِی الْبَحْرِ یَبَسًاۙ ؤ پھراُن کے لیے سمندر میں ایک خشک راستہ بنانا، موسیؑ کے بارے 20:77
یٰۤاَیُّهَا النَّاسُ ضُرِبَ مَثَلٌ فَاسْتَمِعُوْا لَهٗ١ؕ اے لوگو! ایک مثال دی جا تی ہے پھرتم اِس کو توجہ سے سنو: اللہ کے سوا پکارنے والے 22:73
وَ لْیَضْرِبْنَ بِخُمُرِهِنَّ عَلٰى جُیُوْبِهِنَّ١۪ اور اپنی چھاتیوں پر اپنی جادریں اوڑھے رکھیں، عورتوں کو پردے کا حکم 24:31
وَ لَا یَضْرِبْنَ بِاَرْجُلِهِنَّ لِیُعْلَمَ مَا یُخْفِیْنَ مِنْ زِیْنَتِهِنَّ١ؕ اور اپنے پاوں (زمین پر اسطرح) نہ رکھیں کہ معلوم ہو جائے جو وہ اپنی زینت (زیبائش) میں سے چھپائی ہوئی ہوں عورتوں کو پردے کا حکم 24:31
١ؕ وَ یَضْرِبُ اللّٰهُ الْاَمْثَالَ لِلنَّاسِ١ؕ . اور اللہ لوگوں کے لئے مثالیں دیتا ہے شان باری تعالی 24:35
اُنْظُرْ كَیْفَ ضَرَبُوْا لَكَ الْاَمْثَالَ فَضَلُّوْا فَلَا یَسْتَطِیْعُوْنَ سَبِیْلًا۠ دیکھیں! وہ (کافرین) کسطرح کی آپﷺ کے لئے مثالیں دیتے ہیں پس وہ گمراہ ہیں پھر وہ کسی(ہدایت کے) راستے کی اسطاعت نہیں رکھتے لوگوں کا رسولﷺ پر اعتراض 25:9
وَ كُلًّا ضَرَبْنَا لَهُ الْاَمْثَالَ وَ كُلًّا تَبَّرْنَا تَتْبِیْرًا اور ہر کسی کو، ہم نے اُس کو مثالیں دیں،، اور (پھر) ہر کسی کو ہم نے بالکل غارت کر دیا ظالمین 25:39
فَاَوْحَیْنَاۤ اِلٰى مُوْسٰۤى اَنِ اضْرِبْ بِّعَصَاكَ الْبَحْرَ١ؕ پھر ہم نے موسی ؑ کو وحی کی کہ اپنے ڈنڈے سے سمندر کو مارو. موسی ؑ اور فرعون 26:63
وَ تِلْكَ الْاَمْثَالُ نَضْرِبُهَا لِلنَّاسِ١ۚ وَ مَا یَعْقِلُهَاۤ اِلَّا الْعٰلِمُوْنَ اور یہ مثالیں ہیں، ہم اُن کو انسانوں کے لیے واضح کرتے ہیں، اور ماسوائے جاننے (یعنی علم) والوں کے کوئی اُن (مثالوں) کو نہیں سمجھتا ہے مکڑی کے گھر کی مثال 29:43
ضَرَبَ لَكُمْ مَّثَلًا مِّنْ اَنْفُسِكُمْ١ؕ وہ تمہارے لیے تم میں سے ہی ایک مثال دیتا ہے مثال 30:28
وَ لَقَدْ ضَرَبْنَا لِلنَّاسِ فِیْ هٰذَا الْقُرْاٰنِ مِنْ كُلِّ مَثَلٍ١ؕ اورواقعی، ہم نے اس قرآن میں لوگوں کے لیے ہر طرح کی مثالیں دی ہیں؛ا سبحان اللہ 30:58
وَ اضْرِبْ لَهُمْ مَّثَلًا اَصْحٰبَ الْقَرْیَةِ١ۘ اِذْ جَآءَهَا الْمُرْسَلُوْنَۚ اُن (لوگوں)کے لیے ایک مثال دیں: بستی کے لوگ: جب اُس کے پاس بھیجے گے (یعنی رسول) آئے؛ شان باری تعالی 36:13
وَ ضَرَبَ لَنَا مَثَلًا وَّ نَسِیَ خَلْقَهٗ١ؕ اور اُس (انسان) نے ہمارے لیے ایک مثال دے دی اور بھول گیا اپنی تخلیق انسان کی فطرت 36:78
فَرَاغَ عَلَیْهِمْ ضَرْبًۢا بِالْیَمِیْنِ پھر وہ اُن پر ٹوٹ پڑا دائیں ہاتھ سے ضرب لگاتے ہوے۔ ابراہیمؑ کے بارے 37:93
وَ خُذْ بِیَدِكَ ضِغْثًا فَاضْرِبْ بِّهٖ وَ لَا تَحْنَثْ١ؕ (اور یہ اُس سے کہا گیا): اپنے ہاتھ سے ایک شاخ کو پکڑ اور اُس سے مار، اور(اپنے کئے ہوئے) عہد کو نہ توڑ. ایوبؑ کے بارے 38:44
وَ لَقَدْ ضَرَبْنَا لِلنَّاسِ فِیْ هٰذَا الْقُرْاٰنِ مِنْ كُلِّ مَثَلٍ لَّعَلَّهُمْ یَتَذَكَّرُوْنَۚ اور واقعی ہم نے اس قرآن میں لوگوں کے لیے ہر طرح کی مثالیں بیان کی ہیں تاکہ وہ نصیحت پکڑیں؛ سبق اموز 39:27
ضَرَبَ اللّٰهُ مَثَلًا رَّجُلًا فِیْهِ شُرَكَآءُ مُتَشٰكِسُوْنَ اللہ ایک مثال دیتا ہے، ایک آدمی ہے اُس میں بہت سے حصہ دار، وہ(اس انسان کی ملکیت کے لیے) لڑتے جھگڑتے ہیں مثال 39:29
اَفَنَضْرِبُ عَنْكُمُ الذِّكْرَ صَفْحًا اَنْ كُنْتُمْ قَوْمًا مُّسْرِفِیْنَ کیا پھرہم تم سے نصیحت،(قرآن) کو بالکل پرے کر دیں کہ تم حدوں سے بڑھنے والے لوگ ہو؟ کتاب الہی 43:5
وَ اِذَا بُشِّرَ اَحَدُهُمْ بِمَا ضَرَبَ لِلرَّحْمٰنِ مَثَلًا ظَلَّ وَجْهُهٗ مُسْوَدًّا وَّ هُوَ كَظِیْمٌ اور اگر اُن (لوگوں)میں سے کسی کو بشارت دی جاتی ہے اُس کی جو وہ رحمان کے لیے مثال دیتا ہے، تو اُس کا چہرہ سیاہ ہو جاتا ہے اور وہ اندر ہی اندر کھولتاہے بیٹی کی پیدائش 43:16
وَ لَمَّا ضُرِبَ ابْنُ مَرْیَمَ مَثَلًا اِذَا قَوْمُكَ مِنْهُ یَصِدُّوْنَ اور جب ابن مریم ؑ کی مثال دی جاتی ہے، تب! آپﷺ کی قوم اُس سے مذاق کرتی ہے ابن مریم اور آپؑ کی قوم 43:57
وَ قَالُوْۤا ءَاٰلِهَتُنَا خَیْرٌ اَمْ هُوَ١ؕ مَا ضَرَبُوْهُ لَكَ اِلَّا جَدَلًا١ؕ اور وہ کہتے ہیں: کہ ہمارے معبود بہتر ہیں، یا کہ وہ (ابن مریم ؑ)؟ وہ آپﷺ کے لیے اُس (ابن مریم ؑ) کو (کوئی اہمیت) نہیں دیتے ماسوائے ایک جھگڑے کے ابن مریم اور آپؑ کی قوم 43:58
كَذٰلِكَ یَضْرِبُ اللّٰهُ لِلنَّاسِ اَمْثَالَهُمْ .اسطرح اللہ لوگوں کے لیے اُن کی مثالیں دیتا ہے واضح آیت 47:3
فَاِذَا لَقِيْتُمُ الَّذِيْنَ كَفَرُوْا فَضَرْبَ الرِّقَابِ پھر جب تم (لڑائی میں) سامنا کرو اُن کا جو کفر (انکار) کرتے ہیں پس (انکی)گردنوں کو اُڑا دینا کافرین سے جنگ 47:4
فَكَیْفَ اِذَا تَوَفَّتْهُمُ الْمَلٰٓئِكَةُ یَضْرِبُوْنَ وُجُوْهَهُمْ وَ اَدْبَارَهُمْ پھر کیا ہو گا جب فرشتے ان (لوگوں) کو فوت کریں گے وہ اُن کے چہروں اور ان کی پیٹھوں پر ماریں گے جو لوگ ہدایت واضح ہونے کے بعد بھی پھر جاتے ہیں 47:27
فَضُرِبَ بَیْنَهُمْ بِسُوْرٍ لَّهٗ بَابٌ پھر ایک دیوار اُن کو درمیان ہوگی اُس کا ایک دروازہ ہو گا، یوم حساب 57:13
وَ تِلْكَ الْاَمْثَالُ نَضْرِبُهَا لِلنَّاسِ لَعَلَّهُمْ یَتَفَكَّرُوْنَ اور یہ مثالیں ہم لوگوں کے لئے دیتے ہیں تاکہ وہ غور و فکر کریں قرآن کی فضیلت 59:21
ضَرَبَ اللّٰهُ مَثَلًا لِّلَّذِیْنَ كَفَرُوا امْرَاَتَ نُوْحٍ وَّ امْرَاَتَ لُوْطٍ اللہ ایک مثال دیتا ہے ان کے لیے جو کفر کرتے ہیں نوحؑ کی بیوی کی اور لوطؑ کی بیوی کی۔ احکامات 66:10
وَ ضَرَبَ اللّٰهُ مَثَلًا لِّلَّذِیْنَ اٰمَنُوا امْرَاَتَ فِرْعَوْنَ١ۘ اور اللہ مثال دیتا ہے ان کے لیے جو ایمان لائے فرعون کی بیوی کی مثال 66:11
١ۙ وَ اٰخَرُوْنَ یَضْرِبُوْنَ فِی الْاَرْضِ یَبْتَغُوْنَ مِنْ فَضْلِ اللّٰهِ ، اور دوسرے جو زمین میں اللہ کا رزق تلاش کرنے کے لئے سفر کرتے ہیں، قیام الیل 73:20