اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:
لَا یَنَالُ






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
قَالَ وَ مِنْ ذُرِّیَّتِیْ١ؕ قَالَ لَا یَنَالُ عَهْدِی الظّٰلِمِیْن اُس (ابراہیم ؑ)نے کہا(پُوچھا): اور (کیا)میری اولاد میں سے بھی(امام ہو گا)؟ اُس (رب) نے کہا: کہ میراعہد ظالمین کو نہیں پہنچتا ابراہیم ؑ کے بارے میں 2:124
لَنْ تَنَالُوا الْبِرَّ حَتّٰى تُنْفِقُوْا مِمَّا تُحِبُّوْنَ١ؕ۬ تم ہرگزنیکی حاصل نہیں کر سکتے حتی کہ تم( اللہ کی راہ میں) خرچ کرواُس میں سے جو تم پسند کرتے ہو خرچ کرنا اور نیکی 3:92
تَنَالُهٗۤ اَیْدِیْكُمْ وَ رِمَاحُكُمْ جس کو تم اپنے ہاتھوں اور اپنے نیزوں سے پکڑ سکتے ہو محکم ایت 5:94
اُولٰٓئِكَ یَنَالُهُمْ نَصِیْبُهُمْ مِّنَ الْكِتٰبِ١ؕ یہی(لوگ) ہیں(کہ)اُن کو اُن کا نصیب (حصہ) (مقدر کی) کتاب سے پہنچتا رہتاہے آیات الی سے کذب 7:37
لَا یَنَالُهُمُ اللّٰهُ بِرَحْمَةٍ کہ اللہ اُن کو رحمت نہیں دے گا؟ قیامت کے دن 7:49
سَیَنَالُهُمْ غَضَبٌ مِّنْ رَّبِّهِمْ ، اُن کو اُن کے رب کی طرف سے غضب پہنچے گا قوم موسی، بچھڑا 7:152
وَ هَمُّوْا بِمَا لَمْ یَنَالُوْا اور اُنہوں نے اُس(چیز) کی ہمت کی جو وہ حاصل نہ کر سکے، منافقین کے متعلق 9:74
وَ لَا یَنَالُوْنَ مِنْ عَدُوٍّ نَّیْلًا اور نہ ہی وہ دشمن سے کوئی فاہدہ لیتے ہیں، ماسوائے جہاد کے بارے میں 9:120
وَ اَنْزَلَ مِنَ السَّمَآءِ مَآءً اور آسمان سے پانی (بارش) نازل کرتا ہے شان و تعریف الہی 14:32
وَ اِذَا بَدَّلْنَاۤ اٰیَةً مَّكَانَ اٰیَةٍ١ۙ وَّ اللّٰهُ اَعْلَمُ بِمَا یُنَزِّلُ جب ہم ایک آیت کو کسی(دوسری)آیت کی جگہ سے بدلتے ہیں۔اور اللہ جانتا ہے اُس بارے میں جو وہ نازل کرتا ہے۔ تو لوگ آپﷺ کو الزام دیتے ہیں 16:101
لَنْ یَّنَالَ اللّٰهَ لُحُوْمُهَا وَ لَا دِمَآؤُهَا ہر گز نہیں پہنچتا اللہ کو اُن کا گوشت اور نہ ہی اُن کا خون حج کے بارے میں 22:37
وَ لٰكِنْ یَّنَالُهُ التَّقْوٰى مِنْكُمْ١ؕ لیکن اُس تک تم سے تقوی ضرور پہنچتا ہے حج کے بارے میں 22:37
وَ رَدَّ اللّٰهُ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا بِغَیْظِهِمْ لَمْ یَنَالُوْا خَیْرًا١ؕ اور اللہ نے اُن لوگوں کو جو کفر کرتے ہیں اُن کے غصہ میں ہی رد (دفعہ دور) کر دیا؛ اور وہ کچھ بھلائی بھی نہ پا سکے. جنگ خندق 33:25