روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَ مَا عَلَّمْتُمْ مِّنَ الْجَوَارِحِ مُكَلِّبِیْن | اور جو تم شکاری جانوروں اور پرندوں کو سکھاتے ہو ، | حلال کے بارے | 5:4 |
| وَ اتَّبَعَ هَوٰهُ١ۚ فَمَثَلُهٗ كَمَثَلِ الْكَلْبِ١ۚ | اور اُس نے اپنی خواہش کی پیروی کی پس اُس (انسان) کی مثال ہے جیسے کہ ایک کتے کی مثال ہے | آیات الہی سے بھاگنے والا | 7:176 |
| وَ كَلْبُهُمْ بَاسِطٌ ذِرَاعَیْهِ بِالْوَصِیْدِؕ | اور اُن کا کتا اپنے ہاتھ (پنجے) پھیلائے (غار کے) منہ پر تھا. ا | اصحاب الکہف | 18:18 |
| سَیَقُوْلُوْنَ ثَلٰثَةٌ رَّابِعُهُمْ كَلْبُهُمْ | (کچھ) کہیں گے: تین (شخص)تھے اُن کا کتا اُن کا چوتھا تھا، | اصحاب الکہف | 18:22 | وَ یَقُوْلُوْنَ خَمْسَةٌ سَادِسُهُمْ كَلْبُهُمْ رَجْمًۢا بِالْغَیْبِۚ | اور (کچھ) غیب کے نشانوں سے کہتے ہیں: پانچ تھے اُن کا کتا اُن کاچھٹا؛ | اصحاب الکہف | 18:22 | وَ یَقُوْلُوْنَ سَبْعَةٌ وَّ ثَامِنُهُمْ كَلْبُهُمْ | ر (کچھ) کہتے ہیں، سات تھے اور اُن کا کتا اُن کاآٹھواں تھا. | اصحاب الکہف | 18:22 |