Home-ویب پیج

الف ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ی ے

اُردو لفظ: کافی

ی
ی
عربی لفظ: روٹ الفاظ متبادل الفاظ
فَسَیَكْفِیْكَهُمُ ک ف ی کافی
فَاِنْ اٰمَنُوْا بِمِثْلِ مَاۤ اٰمَنْتُمْ بِهٖ فَقَدِ اهْتَدَوْا١ۚ وَ اِنْ تَوَلَّوْا فَاِنَّمَا هُمْ فِیْ شِقَاقٍ١ۚ فَسَیَكْفِیْكَهُمُ اللّٰہ پھر اگر وہ (اہل کتاب) اسی طرح ایمان لے آئیں جن پر تم ایمان لائے ہو، پھر وہ(اہلِ کتاب ) بھی واقعی صیح (راستے پر) ہیں اور اگر وہ پھر جائیں (نہ مانیں) تو پھر وُہ مخالفت میں ہیں، پس اللہ آپؐ کے لیے اُن (یہودیوں اور عیسایوں)کے خلاف کافی ہے ایمان والوں کو حکم 2:137
اِذْ تَقُوْلُ لِلْمُؤْمِنِیْنَ اَلَنْ یَّكْفِیَكُمْ اَنْ یُّمِدَّكُمْ رَبُّكُمْ جب آپؐ نے مومنین سے کہا تھا: کیا یہ تمہارے لئے کافی نہیں کہ تمہارا رب تمہاری مدد کرے جنگ اُحد 3:124
وَ كَفٰى بِاللّٰهِ حَسِیْبًا اور اللہ حساب کرنے والے کے کافی ہے محکم ایت 4:6
١ؕ وَ كَفٰى بِاللّٰهِ وَلِیًّا وَّ كَفٰى بِاللّٰهِ نَصِیْرًا اور اللہ ایک دوست(ولی کے طور پر) کافی ہے، اور اللہ ایک مددگار( بھی )کافی ہے اہل ایمان کو گمراہ کرنے والے 4:45
وَ كَفٰى بِهٖۤ اِثْمًا مُّبِیْنًا۠ اور اس (چیز) سے ہی ایک واضح گناہ کافی ہے اپنے آپ کو پاکیزہ 4:50
وَ كَفٰى بِجَهَنَّمَ سَعِیْرًا اور جہنم جلانےکو کافی ہے آل ابراہیم کے بارے 4:54
ذٰلِكَ الْفَضْلُ مِنَ اللّٰهِ١ؕ وَ كَفٰى بِاللّٰهِ عَلِیْمًاۧ یہ (ایسا کسی کے لیے ہونا) اللہ کی طرف سے فضل ہے، اور اﷲ کافی ہے (بحثیت )جاننے والا انعام الہی 4:70
١ؕ وَ كَفٰى بِاللّٰهِ وَكِیْلًا اور اللہ بحثیت ایک محافظ (وکیل) کے کافی ہے منفرد آیت 2:132
١ۚ وَ الْمَلٰٓئِكَةُ یَشْهَدُوْنَ١ؕ وَ كَفٰى بِاللّٰهِ شَهِیْدًاؕ اور فرشتے بھی گواہی دیتے ہیں اور اللہ گواہ(کے طور پر)کافی ہے منفرد آیت 4:166
وَ كَفٰى بِاللّٰهِ وَكِیْلًا۠ۧ اور اللہ ایک وکیل (محافظ کے) کافی ہے اہل کتاب 4:171