اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:
یَرْفَعُ






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ اِذْ اَخَذْنَا مِیْثَاقَكُمْ وَ رَفَعْنَا فَوْقَكُمُ الطُّوْرَ١ؕ اور جب ہم نے تم سے ایک عہد (اقرار) لیا اور ہم نے تمہارے اوپر طور(کا پہاڑ) بلند کیا، بنی اسرائیل کو یاد کروانا 2:63
وَ اِذْ اَخَذْنَا مِیْثَاقَكُمْ وَ رَفَعْنَا فَوْقَكُمُ الطُّوْرَ١ؕ... اور جب ہم(اللہ) نے تم(بنی اسرائیل) سے ایک معاہدہ کیا اور ہم نے تمہارے اوپر پہاڑ کو (یہ کہتے ہوئے) بلند کیا بنی اسرائیل کے بارے 2:93
وَ اِذْ یَرْفَعُ اِبْرٰهٖمُ الْقَوَاعِدَ مِنَ الْبَیْتِ وَ اِسْمٰعِیْلُ١ؕ رَبَّنَا تَقَبَّلْ مِنَّا١ؕ اِنَّكَ اَنْتَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ اور جب ابراہیم ؑ اور اسماعیل ؑ (اللہ کے) گھر کی بنیادیں بلند کر رہے تھے، (حضرت ابراہیم ؑنے دُعا کی) : ہمارے رب ! تُوہم سے (محنت)قبول فرما بے شک ! تُو ، صرف تُوہی سننے جاننے والا ہے ابراہیم ؑ کے بارے میں 2:127
تِلْكَ الرُّسُلُ فَضَّلْنَا بَعْضَهُمْ عَلٰى بَعْضٍ١ۘ مِنْهُمْ مَّنْ كَلَّمَ اللّٰهُ وَ رَفَعَ بَعْضَهُمْ دَرَجٰتٍ١ؕ یہ رسول، ہم نے ان میں سے بعض کو بعض پر فضلیت دی ، اور اُن (رسولوں) میں سے ہیں جن سے اللہ نے کلام کیا، اور اُن میں سے بعض کے درجات بلند کیے رسولوں کے بارے 2:253
اِذْ قَالَ اللّٰهُ یٰعِیْسٰۤى اِنِّیْ مُتَوَفِّیْكَ وَ رَافِعُكَ اِلَیَّ اور جب اللہ نے کہا: اے عیسٰی ؑ ! بے شک! میں تمہیں وفات دینے لگا ہوں، عیسی کے بارے میں 3:55
وَ رَفَعْنَا فَوْقَهُمُ الطُّوْرَ بِمِیْثَاقِهِمْ اور ہم نے اُن کے اوپر اُن کے عہد کی وجہ سے کوہ طور کو بلند کیا: اہل کتاب کے بارے 4:154
بَلْ رَّفَعَهُ اللّٰهُ اِلَیْهِ١ؕ وَ كَانَ اللّٰهُ عَزِیْزًا حَكِیْمًا نہیں! اللہ نے اُس (عیسٰی) کو اپنی طرف اُٹھا لیااور اللہ طاقتور( اور) عقلمند ہے اہل کتاب کے بارے 4:158
نَرْفَعُ دَرَجٰتٍ مَّنْ نَّشَآءُ١ؕ ہم درجات بلند کر تے ہیں جس کے ہم چاہتے ہیں ابراہیم ؑ کے بارے 6:83
وَ رَفَعَ بَعْضَكُمْ فَوْقَ بَعْضٍ دَرَجٰتٍ اور اُس نے تم سے بعض کو بلند کیا بعض پر درجات میں محکم آیت 6:165
وَ لَوْ شِئْنَا لَرَفَعْنٰهُ بِهَا اوراگر ہم چاہتے توواقعی ہم اُس (انسان) کو اُن (آیات) سے بلند کر دیتے، آیات الہی سے بھاگنے والا 7:176
١ؕ نَرْفَعُ دَرَجٰتٍ مَّنْ نَّشَآءُ١ؕ جس (انسان) کے ہم چاہتے ہیں (فضل و مہربانی کر کے)ہم درجات بلند کر دیتے ہیں یوسفؑ کی کہانی 12:76
وَ رَفَعَ اَبَوَیْهِ عَلَى الْعَرْشِ وَ خَرُّوْا لَهٗ سُجَّدًا١ۚ اور اُس (یوسف) نے اپنے والدین کو تخت پر بٹھایا اور وہ اُس (یوسف) کے لیے سجدے میں گر گے، یوسفؑ کی کہانی 12:100
اَللّٰهُ الَّذِیْ رَفَعَ السَّمٰوٰتِ بِغَیْرِ عَمَدٍ تَرَوْنَهَا اللہ ہی ہے جس نے آسمانوں کو ستونوں کے بغیر اوپر اُٹھایا ہوا ہے تم ان کو دیکھتے ہو اللہ باری تعالی کی شان اقدس 13:2
وَّ رَفَعْنٰهُ مَكَانًا عَلِیًّا اور ہم نے اُس کو اعلی مقام پر اُٹھایا(پہنچایا)۔ ادریسؑ کے بارے 19:57
فِیْ بُیُوْتٍ اَذِنَ اللّٰهُ اَنْ تُرْفَعَ وَ یُذْكَرَ فِیْهَا اسْمُهٗ١ۙ (یہ چراغ) گھروں میں ہے اللہ نے حکم دیا ہے کہ اُن (گھروں) کو بلند کیا جائے اور کہ اُس کے نام کا اُن (گھروں) میں ذکر ہو شان باری تعالی 24:36
اِلَیْهِ یَصْعَدُ الْكَلِمُ الطَّیِّبُ وَ الْعَمَلُ الصَّالِحُ یَرْفَعُهٗ١ؕ اُس کی طرف پاک الفاظ چڑھتے ہیں، اور نیک کام، وہ اُسے بلند کرتا ہے؛ شان باری تعالی 35:10
رَفِیْعُ الدَّرَجٰتِ ذُو الْعَرْشِ١ۚ بلند درجات والا عرش (تخت) والا شان باری تعالی 40:15
وَ رَفَعْنَا بَعْضَهُمْ فَوْقَ بَعْضٍ دَرَجٰتٍ لِّیَتَّخِذَ بَعْضُهُمْ بَعْضًا سُخْرِیًّا ،اور ہم ہی بلند کرتے ہیں اُن(لوگوں) میں سے بعض کے بعض پر درجات بھی تاکہ وہ اُن (لوگوں)میں سے بعض بعضوں سے کام لے سکیں؛ نبی اکرمﷺ کےبارے میں جواب دیا گیا 43:32
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تَرْفَعُوْۤا اَصْوَاتَكُمْ فَوْقَ صَوْتِ النَّبِیِّ اے ایمان والو! اپنی آواز کو نبی اکرمﷺ کی آواز سے اُوپربلند نہ کرو، ہدایات 49:2
وَ السَّقْفِ الْمَرْفُوْعِۙ اور اونچی چھت کی آسمان 52:5
وَ السَّمَآءَ رَفَعَهَا وَ وَضَعَ الْمِیْزَانَۙ اور آسمان، اُسی نے اُ س کو بلند کیا؛ اور اُس نے ایک ترازو (میزان، پیمائش کا پیمانہ،) رکھا اللہ باری تعالی نے 55:7
خَافِضَةٌ رَّافِعَةٌۙ (کچھ کو تو) پست کرنے والا، (اور کچھ کو تو) بلند کرنے والا؛ قیامت 56:3
وَّ فُرُشٍ مَّرْفُوْعَةٍؕ اور اونچائی والے گدے دائیں ہاتھ والے ساتھی 56:34
یَرْفَعِ اللّٰهُ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا مِنْكُمْ١ۙ وَ الَّذِیْنَ اُوْتُوا الْعِلْمَ دَرَجٰتٍ١ؕ ؛ اللہ تم میں سے ایمان والوں اور جن کو علم دیا گیا ہے ان کے درجات بلند کرے گا احکامات 58:11
رَفَعَ سَمْكَهَا فَسَوّٰهَاۙ اُس نے اُس کی اونچائی کو بلند کیا پھر اسے ٹھیک کیا؛ آسمان 79:28
مَّرْفُوْعَةٍ مُّطَهَّرَةٍۭۙ (جو) بہت بلند،(اور) پاکیزہ (ہیں) قرآنی صفحات میں 80:14
فِیْهَا سُرُرٌ مَّرْفُوْعَةٌۙ اس (جنت)میں اونچے تخت ہیں جنتوں میں 88:13
وَ اِلَى السَّمَآءِ كَیْفَ رُفِعَتْٙ اور آسمان کی طرف بھی، (جو)کیسا بلند کیا گیا ہے؟ جنتوں میں 88:18
وَ رَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَؕ اور ہم نے آپﷺ کے لیے آپﷺ کا ذکر بلند کیا آپﷺ 94:4