اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 27-پارہ نمبر                      The Event-56 سورت الواقعۃ Ayah No-63 ایت نمبر

اَفَرَءَیْتُمْ مَّا تَحْرُثُوْنَؕ
آسان اُردو کیا پھرتم دیکھتے ہو جو تم (کاشت کاری کرنے کے لئے) بوتے ہو؟
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اچھا یہ بتاؤ کہ جو کچھ تم زمین میں بوتے ہو،
ابو الاعلی مودودی کبھی تم نے سوچا، یہ بیج جو تم بوتے ہو
احمد رضا خان تو بھلا بتاؤ تو جو بوتے ہو،
احمد علی بھلا دیکھو جو کچھ تم بولتے ہو
فتح جالندھری بھلا دیکھو تو کہ جو کچھ تم بوتے ہو
طاہر القادری بھلا یہ بتاؤ جو (بیج) تم کاشت کرتے ہو،
علامہ جوادی اس دا نہ کو بھی دیکھا ہے جو تم زمین میں بوتے ہو
ایم جوناگڑھی اچھا پھر یہ بھی بتلاؤ کہ تم جو کچھ بوتے ہو
حسین نجفی کیا تم نے کبھی غور کیا ہے کہ تم جو کچھ (بیج) بوتے ہو۔
=========================================
M.Daryabadi: Behold! - that which ye sow.
M.M.Pickthall: Have ye seen that which ye cultivate?
Saheeh International: And have you seen that [seed] which you sow?
Shakir: Have you considered what you sow?
Yusuf Ali: See ye the seed that ye sow in the ground?
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے