اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 25-پارہ نمبر        Ornaments of Gold-43 سورت الزخرف Ayah No-67 ایت نمبر

اَلْاَخِلَّآءُ یَوْمَئِذٍۭ بَعْضُهُمْ لِبَعْضٍ عَدُوٌّ اِلَّا الْمُتَّقِیْنَؕ
آسان اُردو اُس دن دوست، اُن میں سے بعض بعضوں کے دشمن ہوں گے، ماسوائے متقین (نیک لوگوں) کے.
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اس دن تمام دوست ایک دوسرے کے دشمن ہوں گے، سوائے متقی لوگوں کے۔
ابو الاعلی مودودی وہ دن جب آئے گا تو متقین کو چھوڑ کر باقی سب دوست ایک دوسرے کے دشمن ہو جائیں گے
احمد رضا خان گہرے دوست اس دن ایک دوسرے کے دشمن ہوں گے مگر پرہیزگار
احمد علی اس دن دوست بھی آپس میں دشمن ہو جائیں گے مگر پرہیز گار لوگ
فتح جالندھری (جو آپس میں) دوست (ہیں) اس روز ایک دوسرے کے دشمن ہوں گے۔ مگر پرہیزگار (کہ باہم دوست ہی رہیں گے)
طاہر القادری سارے دوست و احباب اُس دن ایک دوسرے کے دشمن ہوں گے سوائے پرہیزگاروں کے (انہی کی دوستی اور ولایت کام آئے گی)،
علامہ جوادی آج کے دن صاحبانِ تقویٰ کے علاوہ تمام دوست ایک دوسرے کے دشمن ہوجائیں گے
ایم جوناگڑھی اس دن (گہرے) دوست بھی ایک دوسرے کے دشمن بن جائیں گے سوائے پرہیزگاروں کے
حسین نجفی اس دن سب دوست ایک دوسرے کے دشمن ہوں گے سوائے پرہیزگاروں کے۔
=========================================
M.Daryabadi: The intimate friends on that Day Will be hostile Unto one another save the God-fearing.
M.M.Pickthall: Friends on that day will be foes one to another, save those who kept their duty (to Allah).
Saheeh International: Close friends, that Day, will be enemies to each other, except for the righteous
Shakir: The friends shall on that day be enemies one to another, except those who guard (against evil).
Yusuf Ali: Friends on that day will be foes, one to another,- except the Righteous.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے