|
كُلَّمَا رُزِقُوْا مِنْهَا مِنْ ثَمَرَةٍ رِّزْقًا١ۙ قَالُوْا هٰذَا الَّذِیْ رُزِقْنَا مِنْ قَبْلُ
|
جتنی دفعہ بھی ان کواُن(باغات) سے پھلوں کارزق دیا جائے گا وہ کہیں گے
|
ایمان اور نیک اعمال والے یعنی قران کو بر حق ماننے والے
|
2:25
|
|
وَ كُلَا مِنْهَا رَغَدًا حَیْثُ شِئْتُمَا
|
اور اس (باغ) میں سے جہاں سے جی چاہے تم(دونوں) آزادی سے کھاﺅ؛
|
اللہ باری تعالی کا آدم سے مکالمہ
|
2:35
|
|
قُلْنَا اهْبِطُوْا مِنْهَا جَمِیْعًا١ۚ
|
ہم نے کہا : کہ تم سب یہاں (جنت )سے چلے جاﺅ؛
|
اللہ باری تعالی کا آدم سے مکالمہ
|
2:38
|
|
وَّ لَا یُقْبَلُ مِنْهَا شَفَاعَةٌ
|
اور نہ اس (جاندار) سے شفاعت قبول کی جائے گی ،
|
بنی اسرائیل کو خطاب
|
2:48
|
|
وَّ لَا یُؤْخَذُ مِنْهَا عَدْلٌ وَّ لَا هُمْ یُنْصَرُوْنَ
|
نہ ہی اس سے معاوضہ (بدلے میں) لیا جائے گا ، اور نہ وہ (نفوس، لوگ) مدد لے سکیں گے
|
بنی اسرائیل کو وارننگ
|
2:48
|
|
فَكُلُوْا مِنْهَا حَیْثُ شِئْتُمْ رَغَدًا
|
پھر اس ( بستی) سے جہاں سے تمہاری مرضی ہو آزادی سے کھاﺅ،
|
قوم موسی کو حکم
|
2:58
|
|
وَ اِنَّ مِنْهَا لَمَا یَهْبِطُ مِنْ خَشْیَةِ اللّٰهِ
|
اور بے شک ان میں سے (کچھ پتھر ایسے) ہیں جو واقعی وہ ﷲ کے خوف سے نیچے گر پڑتے ہیں
|
بنی اسرائیل کے لیے
|
2:74
|
|
وَ اِنَّ مِنْهَا لَمَا یَشَّقَّقُ فَیَخْرُجُ مِنْهُ الْمَآءُ١ؕ
|
اور بے شک ان(پتھروں) میں سے (کچھ پتھر ایسے) ہیں واقعی جو وہ پھٹ جاتے ہیں پھر اُن میں سے پانی نکلتا ہے
|
بنی اسرائیل کے لیے
|
2:74
|
|
وَ اِنَّ مِنْهَا لَمَا یَهْبِطُ مِنْ خَشْیَةِ اللّٰهِ
|
اور بے شک ان میں سے (کچھ پتھر ایسے) ہیں جو واقعی وہ ﷲ کے خوف سے نیچے گر پڑتے ہیں
|
بنی اسرائیل کے لیے
|
2:74
|
|
وَ اِنَّ مِنْهَا لَمَا یَهْبِطُ مِنْ خَشْیَةِ اللّٰهِ
|
اور بے شک ان میں سے (کچھ پتھر ایسے) ہیں جو واقعی وہ ﷲ کے خوف سے نیچے گر پڑتے ہیں
|
بنی اسرائیل کے لیے
|
2:74
|
|
مَا نَنْسَخْ مِنْ اٰیَةٍ اَوْ نُنْسِهَا نَاْتِ بِخَیْرٍ مِّنْهَاۤ اَوْ مِثْلِهَا١ؕ
|
جو آیت سے ہم منسوخ کرتے ہیں یا اُس (آیت) کو بُھلوا دیتے ہیں، ہم اُس (آیت) سے بہتر یا اُسی (آیت) کی طرح کی لے آتے ہیں
|
ایمان والوں کو خطاب
|
2:106
|
|
وَّ لَا یُقْبَلُ مِنْهَا عَدْلٌ وَّ لَا تَنْفَعُهَا شَفَاعَةٌ وَّ لَا هُمْ یُنْصَرُوْنَ
|
، نہ ہی اس(جاندار) سے معاوضہ (بدلے میں) قبول کیا جائے گا نہ اس (جاندار) کو شفاعت فاہدہ دے گی ، اور نہ ہی وہ مدد لے سکیں گے
|
بنی اسرائیل کے بارے میں
|
2:123
|
|
|
|
|
:
|
|
|
|
|
:
|
|
وَ كُنْتُمْ عَلٰى شَفَا حُفْرَةٍ مِّنَ النَّارِ فَاَنْقَذَكُمْ مِّنْهَا١ؕ
|
اور تم آگ کی ایک گہری کھائی کے کنارے پر تھے پھر اُس نے تمہیں اس (آگ)سے بچا لیا
|
ایمان والوں کو حکم
|
3:103
|
|
وَ مَنْ یُّرِدْ ثَوَابَ الدُّنْیَا نُؤْتِهٖ مِنْهَا١ۚ
|
اور جو (انسان) دنیا کا ثواب چاہتا ہے ، ہم اُس کو اس (دنیا)میں دیتے ہیں؛
|
منفرد ایت
|
3:145
|
|
١ۚ وَ مَنْ یُّرِدْ ثَوَابَ الْاٰخِرَةِ نُؤْتِهٖ مِنْهَا١ؕ
|
اور جو کوئی آخرت کا ثواب چاہتاہے، ہم اُس کو اس میں دیتے ہیں
|
منفرد ایت
|
3:145
|
|
وَّ خَلَقَ مِنْهَا زَوْجَهَا
|
اور اُس سے اس کی بیوی پیدا کی
|
منفرد محکم ایت
|
4:1
|
|
فَمَا اسْتَمْتَعْتُمْ بِهٖ مِنْهُنَّ فَاٰتُوْهُنَّ اُجُوْرَهُنَّ فَرِیْضَةً١ؕ
|
توپھر ان ( حلال عورتوں) سے جن (عورتوں)سے تم (شادی کر کے) مزے لو، تو اُن(عورتوں) کو اُن کے حق مہر فرض کے طور پر دو
|
شادی کے لیے اصول
|
4:24
|
|
١ۖۗ وَ اِنَّا لَنْ نَّدْخُلَهَا حَتّٰى یَخْرُجُوْا مِنْهَا١ۚ
|
اور بے شک! ہم اُس(زمین) میں داخل نہیں ہوسکتے حتی کہ وہ (قوم) اُس (زمین) سے نکل جائے
|
قوم موسی
|
5:22
|
|
فَاِنْ یَّخْرُجُوْا مِنْهَا فَاِنَّا دٰخِلُوْنَ
|
پھر اگر وہ (قوم) اُس سے نکل جائے گی تو پھر ہم داخل ہوں گے
|
قوم موسی
|
5:22
|
|
وَ مَا هُمْ بِخٰرِجِیْنَ مِنْهَا
|
اور وہ اُس(آگ) سے باہرنکل نہیں سکیں گے
|
کافرین کے متعلق
|
5:37
|
|
قَالُوْا نُرِیْدُ اَنْ نَّاْكُلَ مِنْهَا وَ تَطْمَئِنَّ قُلُوْبُنَا
|
اُنہوں (حواریوں)نے کہا: کہ ہم چاہتے ہیں کہ ہم اُس میں سے کھائیں اور ہمارے دل مطمئن ہو جائیں
|
حواریوں کا جواب
|
5:113
|
|
قُلِ اللّٰهُ یُنَجِّیْكُمْ مِّنْهَا وَ مِنْ كُلِّ كَرْبٍ
|
(آپؐ) کہیں: اللہ ہی تمہیں اس (خوف) سے اور تمام تکلیفوں (مصیبتوں) سے نجات دیتا ہے
|
شان باری تعالی
|
6:64
|
|
وَ اِنْ تَعْدِلْ كُلَّ عَدْلٍ لَّا یُؤْخَذْ مِنْهَا
|
اور اگر وہ (انسان) معاوضہ دے ، ہر طرح کا معاوضہ تو وہ(معاوضہ)اُس سے لیا نہیں جائے گا
|
منفرد آیت
|
6:70
|
|
لَیْسَ بِخَارِجٍ مِّنْهَا
|
واُس(تاریکی) سے وہ نکل ہی نہ سکے؟ ا
|
سوالیہ آیت
|
6:122
|
|
قَالَ فَاهْبِطْ مِنْهَا
|
اُس(اللہ) نے کہا: پھرتُو اس(مقام، حالت ) سے نیچے چلا جا
|
علمی آیت
|
7:13
|
|
قَالَ اخْرُجْ مِنْهَا مَذْءُوْمًا مَّدْحُوْرًا١ؕ
|
اُس(اللہ) نے کہا (حکم دیا): اس(مقام، حالت) سے نکل جا پست، ٹھکرایا ہوا
|
ابلیس کو جواب
|
7:18
|
|
قَالَ فِیْهَا تَحْیَوْنَ وَ فِیْهَا تَمُوْتُوْنَ وَ مِنْهَا تُخْرَجُوْنَ
|
اُس (اللہ) نے کہا: اُسی (زمین ) میں تم جیوگے اور اُسی میں تم مرو گے اور اُسی (زمین) سے ہی تم (زندہ) نکالے جاﺅ گے
|
اللہ باری تعالی کا فیصلہ
|
7:25
|
|
مَا ظَهَرَ مِنْهَا وَ مَا بَطَنَ
|
جو اُس میں سے ظاہر یاجو (اُس میں سے) چھپی(پوشیدہ) ہو اور
|
فحاشی
|
7:33
|
|
اِنْ عُدْنَا فِیْ مِلَّتِكُمْ بَعْدَ اِذْ نَجّٰنَا اللّٰهُ مِنْهَا١ؕ
|
اگر ہم تمہارے مذہب (طریقے)میں دوبارہ لوٹ آئے
|
شعیب کے بارے میں
|
7:89
|
|
لِتُخْرِجُوْا مِنْهَاۤ اَهْلَهَا
|
تاکہ تم اس (شہر)سے اس کے رہنے والوں کو باہر نکال دو
|
موسی اور فرعون
|
|
|
وَ كُلُوْا مِنْهَا حَیْثُ شِئْتُمْ
|
اور اس میں سے جہاں جی چاہے کھاﺅ
|
قوم موسی
|
7:161
|
|
فَانْسَلَخَ مِنْهَا فَاَتْبَعَهُ الشَّیْطٰنُ
|
پھر وہ اُن (آیات) سے بھاگ گیا، پھرشیطان اُس (انسان) کے پیچھے لگ گیا
|
منفرد آیت
|
7:175
|
|
وَّ جَعَلَ مِنْهَا زَوْجَهَا لِیَسْكُنَ اِلَیْهَا١ۚ
|
، اور اُس (نفس) سے اُس کی زوجہ (بیوی) بنائی تاکہ وہ (انسان) اُس ( زوجہ ) سے آرام (سکون) پائے
|
شان باری تعالی
|
2:189
|
|
مِنْهَاۤ اَرْبَعَةٌ حُرُمٌ١ؕ ذٰلِكَ الدِّیْنُ الْقَیِّمُ
|
ان (مہینوں)میں سے چار (مہینے یعنی ذوالقعدہ، ذوالحجہ، محرم، رجب) احترام والے ہیں یہی صیح قانون(دین) ہے
|
مہینوں کی تعداد
|
9:36
|
|
١ۚ فَاِنْ اُعْطُوْا مِنْهَا رَضُوْا
|
پھر اگر اُن کو اُن (صدقات) میں سے کچھ مل جائے تو وہ راضی ہیں،
|
جہاد سے جی چرانے والے
|
9:58
|
|
وَ اِنْ لَّمْ یُعْطَوْا مِنْهَاۤ اِذَا هُمْ یَسْخَطُوْنَ
|
، اور اگر اُن کو اُن میں سے کچھ نہیں دیا جاتا، اُسی وقت! وہ غصے میں آ جاتے ہیں
|
جہاد سے جی چرانے والے
|
9:58
|
|
مِنْهَا قَآئِمٌ وَّ حَصِیْدٌ
|
ان (بستیوں) میں سے کچھ کھڑی ہیں اور( کچھ) کٹ چکی ہیں
|
گذشتہ دور کی بستیاں
|
11:100
|
|
١ۚ یَتَبَوَّاُ مِنْهَا حَیْثُ یَشَآءُ١ؕ
|
وہ (یوسف) اس (زمین) میں سے جہاں چاہتا رہتا
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:56
|
|
قَالَ فَاخْرُجْ مِنْهَا فَاِنَّكَ رَجِیْمٌۙ
|
اُس (اللہ) نے کہا: پھر تُو اس (یہاں)سے نکل جا، پھر بے شک تُو مردودہے
|
بشر کی تخلیق
|
15:34
|
|
وَ الْاَنْعَامَ خَلَقَهَا١ۚ لَكُمْ فِیْهَا دِفْءٌ وَّ مَنَافِعُ وَ مِنْهَا تَاْكُلُوْنَ۪
|
اور مویشی، اسی نے ان کو پیدا کیاہے، اُن میں تمہارے لیے گرم پوشاک اور(دوسرے بہت سے) فاہدے ہیں، اور اُن (مویشیوں) سے تم (گوشت) کھاتے ہو؛
|
شان باری تعالی
|
16:5
|
وَ عَلَى اللّٰهِ قَصْدُ السَّبِیْلِ وَ مِنْهَا جَآئِرٌ١ؕ
|
اور اللہ پر ہی سیدھی راہ (کی ذمہ داری) ہے، اور اُن (راہوں)میں سے کچھ(راہیں) ٹیڑھی ہیں.
|
ایک اصول
|
16:9
|
|
وَ اِنْ كَادُوْا لَیَسْتَفِزُّوْنَكَ مِنَ الْاَرْضِ لِیُخْرِجُوْكَ مِنْهَا
|
اور یقیناََ اُنہوں (مشرکین)نے تقریباََ آپؐ کو زمین سے خوف زدہ کیا تاکہ وہ آپؐ کو اس (زمین) سے نکال دیں
|
آپﷺ کے متعلق
|
17:76
|
|
وَّ لَئِنۡ رُّدِدْتُّ اِلٰى رَبِّیْ لَاَجِدَنَّ خَیْرًا مِّنْهَا مُنْقَلَبًا
|
اور اگر میں اپنے رب کی طرف واقعی واپس لایا بھی گیا تو واقعی میں اس (باغ)سے بھی بہتر آرام دہ جگہ پاؤں گا
|
دو آدمیوں کی مثال
|
18:36
|
|
اِنِّیْۤ اٰنَسْتُ نَارًا لَّعَلِّیْۤ اٰتِیْكُمْ مِّنْهَا بِقَبَسٍ
|
بے شک! میں نے ایک آگ دیکھی ہے. شاید میں اُس میں سے ایک انگارہ تمہارے پاس لاؤں
|
موسیؑ کے بارے
|
20:10
|
|
مِنْهَا خَلَقْنٰكُمْ وَ فِیْهَا نُعِیْدُكُمْ
|
اُسی (زمین) سے ہم نے تمہیں پیدا کیااور اُسی میں ہم تمہیں واپس کر دیتے ہیں
|
موسیؑ کے بارے
|
20:55
|
|
وَ مِنْهَا نُخْرِجُكُمْ تَارَةً اُخْرٰى
|
ں اور اُسی سے ہم تمہیں دوسری دفعہ نکالیں گے
|
موسیؑ کے بارے
|
20:55
|
|
فَاَكَلَا مِنْهَا فَبَدَتْ لَهُمَا سَوْاٰتُهُمَا
|
پھر دونوں نے اُس (درخت) سے (پھل) کھا لیاچنانچہ اُن کی شرم گائیں اُن کو نظر آنے لگیں
|
آدم کے بارے
|
|
|
قَالَ اهْبِطَا مِنْهَا جَمِیْعًۢا
|
اُس (باری تعالی) نے کہا: یہاں سے تم سب چلے جاؤ.
|
آدم کے بارے
|
20:123
|
|
فَلَمَّاۤ اَحَسُّوْا بَاْسَنَاۤ اِذَا هُمْ مِّنْهَا یَرْكُضُوْنَؕ
|
پھرجب اُن (نافرمانبرداروں) نے ہمارے غصے کو محسوس کیا تب وہ اُس سے بھاگنے لگے
|
تباہ برباد بستیوں کے بعد
|
21:12
|
|
كُلَّمَاۤ اَرَادُوْۤا اَنْ یَّخْرُجُوْا مِنْهَا مِنْ غَمٍّ اُعِیْدُوْا فِیْهَا١ۗ
|
جتنی دفعہ بھی وہ(کافرین) ارادہ کریں گے کہ وہ تکلیف (کی وجہ)سے اس (جہنم) سے نکل جائیں تو اُن کو اُس میں دھکیل دیا جائے گا
|
کافرین کے بارے
|
22:22
|
|
فَكُلُوْا مِنْهَا وَ اَطْعِمُوا الْبَآئِسَ الْفَقِیْرَ٘
|
پھر اُن میں سے کھاؤ اور بھوکے غریب کو بھی کھلاؤ
|
ابراہیمؑ اور بیت اللہ
|
22:28
|
|
١ۚ فَاِذَا وَجَبَتْ جُنُوْبُهَا فَكُلُوْا مِنْهَا وَ اَطْعِمُوا الْقَانِعَ وَ الْمُعْتَرَّ١ؕ
|
پھر جب وہ اپنے پہلو کے بل گر پڑیں، پھر اُن میں سے کھاؤ اور قناعت پسندوں کو اور مانگنے والوں کو بھی کھلاؤ
|
حج کے بارے میں
|
22:36
|
|
لَكُمْ فِیْهَا فَوَاكِهُ كَثِیْرَةٌ وَّ مِنْهَا تَاْكُلُوْنَۙ
|
، تمہارے لئے اُن میں بہت زیادہ پھل ہے اور اُن میں سے تم کھاتے ہو؛
|
بارش کے پانی سے
|
23:19
|
|
وَ لَكُمْ فِیْهَا مَنَافِعُ كَثِیْرَةٌ وَّ مِنْهَا تَاْكُلُوْنَۙ
|
اور تمہارے لئے اُن میں بہت فاہدے ہیں، اور اُن سے تم (گوشت بھی) کھاتے ہو
|
شان الہی
|
23:21
|
|
رَبَّنَاۤ اَخْرِجْنَا مِنْهَا فَاِنْ عُدْنَا فَاِنَّا ظٰلِمُوْنَ
|
ہمارے رب! ہمیں یہاں سے نکال دے! پھراگر ہم دوبارہ (گناہ) کریں پھر بے شک ہم ظالمین (نافرمانبردار) ہوں گے
|
اللہ کے احکامات سے بےخبر
|
23:107
|
|
وَ یَحْفَظْنَ فُرُوْجَهُنَّ وَ لَا یُبْدِیْنَ زِیْنَتَهُنَّ اِلَّا مَا ظَهَرَ مِنْهَا
|
اور اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کریں، اور اپنی زینت کو ظاہر نہ کریں ماسوائے اُس کے جو اس میں سے نظر آتا ہو
|
معاشرتی اداب
|
24:31
|
|
اَوْ یُلْقٰۤى اِلَیْهِ كَنْزٌ اَوْ تَكُوْنُ لَهٗ جَنَّةٌ یَّاْكُلُ مِنْهَا١ؕ
|
یا اس کی طرف ایک خزانہ پھینک دیا جاتا یا اُس کے لئے کوئی باغ ہوتا وہ اُس(باغ) سے کھایا کرتا؟
|
لوگوں کا رسولﷺ پر اعتراض
|
25:8
|
|
وَ اِذَاۤ اُلْقُوْا مِنْهَا مَكَانًا ضَیِّقًا مُّقَرَّنِیْنَ دَعَوْا هُنَالِكَ ثُبُوْرًاؕ
|
اور جب اُنہیں اکھٹے زنجیروں میں جکڑے ہوئے، اس (آگ)کے ایک تنگ حصے میں ڈال دیا جائے گا،تو وہ وہاں (اپنی) بربادی کو پکاریں گے
|
ساعت کی جھٹلانے والے
|
25:13
|
|
سَاٰتِیْكُمْ مِّنْهَا بِخَبَرٍ
|
میں اُس سے تمہیں کوئی خبر لاوں گا
|
موسیؑ کے بارے
|
26:7
|
|
بَلْ هُمْ فِیْ شَكٍّ مِّنْهَا بَلْ هُمْ مِّنْهَا عَمُوْنَ
|
نہیں، وہ تو اس(آخرت) سے شک میں ہیں. نہیں، وہ اس (آخرت)سے اندھے ہیں
|
سوال کیا گیا ہے
|
27:66
|
|
مَنْ جَآءَ بِالْحَسَنَةِ فَلَهٗ خَیْرٌ مِّنْهَا١ۚ
|
جو (شخص) اچھائی کے ساتھ آئے گا پھراُس کے لیے اس (اچھائی) سے بہتر (اجر)ہو گا؛
|
قیامت کے دن
|
27:89
|
|
فَخَرَجَ مِنْهَا خَآئِفًا یَّتَرَقَّبُ
|
پھر وہ (موسی ؑ) اُس(شہر) سے نکل پڑا ڈر رہا تھا اور محتاط تھا.
|
موسی ؑ اور فرعون کی کہانی
|
28:21
|
|
لَّعَلِّیْۤ اٰتِیْكُمْ مِّنْهَا بِخَبَرٍ اَوْ جَذْوَةٍ مِّنَ النَّارِ لَعَلَّكُمْ تَصْطَلُوْنَ
|
؛ تاکہ میں اُس سے تمہارے پاس کوئی خبر لاؤں یا آگ سے ایک انگارہ تاکہ تم تاپ سکو
|
موسی ؑ اور فرعون کی کہانی
|
28:29
|
|
مَنْ جَآءَ بِالْحَسَنَةِ فَلَهٗ خَیْرٌ مِّنْهَا١ۚ
|
و (شخص) نیکی لائے گا تو اُس کے لیے اس (نیکی) سے بہترہے؛
|
آخرت میں
|
28:84
|
|
وَ لَقَدْ تَّرَكْنَا مِنْهَاۤ اٰیَةًۢ بَیِّنَةً لِّقَوْمٍ یَّعْقِلُوْنَ
|
اور بے شک! اس (بستی کی تباہی) سے ہم نے ایک واضح نشانی سمجھنے والے لوگوں کے لیے (عبرت)چھوڑی ہے
|
لوطؑ کے بارے
|
29:34
|
|
كُلَّمَاۤ اَرَادُوْۤا اَنْ یَّخْرُجُوْا مِنْهَاۤ اُعِیْدُوْا فِیْهَا
|
تنی دفعہ وہ چاہیں گے کہ وہ اس (آگ) سے باہر نکلیں، وہ اس میں واپس کر دئیے جائیں گے
|
فاسقین
|
32:19
|
|
فَلَمَّا قَضٰى زَیْدٌ مِّنْهَا وَطَرًا زَوَّجْنٰكَهَا
|
. پھر جب زید نے اُس (بیوی)سے (طلاق کی) کاروائی مکمل کر دی، تو ہم نے اُس (عورت) کو آپﷺ کی بیوی بنا دیا،
|
آپﷺ کے بارے
|
33:37
|
|
فَاَبَیْنَ اَنْ یَّحْمِلْنَهَا وَ اَشْفَقْنَ مِنْهَا وَ حَمَلَهَا الْاِنْسَانُ١ؕ
|
پھر وہ ہچکچائے (ڈرے) کہ اُس (امانت) کو اُٹھائیں اور وہ اس(امانت) سے ڈر گے اور اُس کو انسان نے اُٹھا لیا
|
منفرد آیت
|
33:72
|
|
یَعْلَمُ مَا یَلِجُ فِی الْاَرْضِ وَ مَا یَخْرُجُ مِنْهَا
|
وہ(اُس سب کو) جانتا ہے جو کچھ زمین میں جاتا ہے اور جو اس سے باہر نکلتا ہے
|
شان باری تعالی
|
34:2
|
|
مَنْ یُّؤْمِنُ بِالْاٰخِرَةِ مِمَّنْ هُوَ مِنْهَا فِیْ شَكٍّ١ؕ
|
کہ کون (شخص)ہے جو آخرت پر ایمان رکھتا ہے اُس (شخص) سے جو اُس (آخرت) سے شک میں ہے
|
اہل سبا
|
34:21
|
|
وَ اٰیَةٌ لَّهُمُ الْاَرْضُ الْمَیْتَةُ١ۖۚ اَحْیَیْنٰهَا وَ اَخْرَجْنَا مِنْهَا حَبًّا فَمِنْهُ یَاْكُلُوْنَ
|
اُن (لوگوں) کے لیے بنجر (مردہ) زمین ایک نشانی ہے. ہم اس کو زندہ کرتے ہیں، اور ہم اس سے اناج اُ گاتے(نکالتے) ہیں پھر وہ اُس(اناج) سے کھاتے ہیں؛
|
لوگوں کے لیے سبق
|
36:33
|
|
وَ ذَلَّلْنٰهَا لَهُمْ فَمِنْهَا رَكُوْبُهُمْ وَ مِنْهَا یَاْكُلُوْنَ
|
اور ہم نے اُن(لوگوں) کے لیے اُن کو زیر سایہ کیا پھر اُن میں سے اُن کی(کچھ) سواری ہیں اور اُن سے وہ (گوشت) کھاتے ہیں؟
|
جانوروں کے بارے
|
36:72
|
|
فَاِنَّهُمْ لَاٰكِلُوْنَ مِنْهَا فَمَالِئُوْنَ مِنْهَا الْبُطُوْنَؕ
|
پھر بے شک! وہ (ظالمین) واقعی اسی (درخت) میں سے کھائیں گے پھر پیٹوں کو اُسی سے بھریں گے۔
|
زیقم درخت
|
37:66
|
|
قَالَ فَاخْرُجْ مِنْهَا فَاِنَّكَ رَجِیْمٌۚۖ
|
اُس (اللہ) نے کہا: یہاں (یعنی میری موجودگی) سے نکل جا پھربے شک! تُو رد کر دیا گیا ہے
|
بشر کی تخلیق
|
38:77
|
|
خَلَقَكُمْ مِّنْ نَّفْسٍ وَّاحِدَةٍ ثُمَّ جَعَلَ مِنْهَا زَوْجَهَا
|
اُس نے تمہیں ایک نفس(جان) سے پیدا کیا، پھر اُس (نفس) سے اُس نے اُس کی بیوی بنائی؛
|
سبحان اللہ
|
39:6
|
|
اَللّٰهُ الَّذِیْ جَعَلَ لَكُمُ الْاَنْعَامَ لِتَرْكَبُوْا مِنْهَا وَ مِنْهَا تَاْكُلُوْنَ٘
|
اللہ، وہی ہے جس نے تمہارے لیے مویشی (چوپائے) بنائے، تاکہ تم اُن میں سے کچھ پر سوار ہو، اور اُن میں سے کچھ کا تم (گوشت) کھاتے ہو۔۔۔۔
|
شان باری تعالی
|
40:79
|
|
وَ قَالُوْا مَنْ اَشَدُّ مِنَّا قُوَّةً١ؕ
|
، اور کہا کرتے تھے: کہ ہم سے قوت میں کون زیادہ ہے؟
|
عاد ثمود
|
41:15
|
|
وَ یَوْمَ یُنَادِیْهِمْ اَیْنَ شُرَكَآءِیْ١ۙ قَالُوْۤا اٰذَنّٰكَ١ۙ مَا مِنَّا مِنْ شَهِیْدٍۚ
|
اور دن جب وہ ا ن کو پکارے گا: (کہ) میرے شریک کہا ں ہیں؟ وہ کہیں گے: ہم (اے اللہ) تیرے سامنے تسلیم کرتے ہیں،کہ ہم میں سے ایک بھی (اُن شریکوں کا) گواہ نہیں ہے
|
قیامت کے دن
|
41:47
|
|
وَ لَئِنْ اَذَقْنٰهُ رَحْمَةً مِّنَّا مِنْۢ بَعْدِ ضَرَّآءَ مَسَّتْهُ لَیَقُوْلَنَّ هٰذَا لِیْ١ۙ
|
اور واقعی اگر ہم اُس(انسان) کو اپنی طرف سے آرام (رحمت) چکھاتے ہیں اس کے بعد کہ اُسے تکلیف لگ چکی ہوتی ہے، تو وہ واقعی کہتا ہے: یہ تو میری ہی ہے
|
انسان کی فطرت
|
41:50
|
|
وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا مُشْفِقُوْنَ مِنْهَا١ۙ وَ یَعْلَمُوْنَ اَنَّهَا الْحَقُّ١ؕ
|
اور جولوگ ایمان رکھتے ہیں وہ تو اس(کے خیال)سے ڈرتے ہیں اور جانتے ہیں کہ بے شک وہ سچائی ہے.
|
(قیامت)
|
42:18
|
|
وَ مَنْ كَانَ یُرِیْدُ حَرْثَ الدُّنْیَا نُؤْتِهٖ مِنْهَا وَ مَا لَهٗ فِی الْاٰخِرَةِ مِنْ نَّصِیْبٍ
|
اور جو (شخص) دنیا کی کھیتی چاہتا ہے، تو اُس کو ہم اس میں سے دیتے ہیں،اور اُس کے لیے آخرت میں کوئی نصیب(حصہ) نہیں ہے
|
آخرت اور دنیا
|
42:20
|
|
فَلَمَّا جَآءَهُمْ بِاٰیٰتِنَاۤ اِذَا هُمْ مِّنْهَا یَضْحَكُوْنَ
|
پھر جب وہ(موسی ؑ) اُن کے پاس ہماری نشانیوں سے آیا، تب وہ اُن (نشانیوں) سے ہنستے رہے (مذاق کرتے رہے)
|
موسیؑ کے بارے
|
43:47
|
|
لَكُمْ فِیْهَا فَاكِهَةٌ كَثِیْرَةٌ مِّنْهَا تَاْكُلُوْنَ
|
تمہارے لیے اُس (جنت) میں کثرت سے پھل ہو گا اُس سے تم کھاؤ گے
|
اللہ کے بندے جنت کے وارث
|
43:73
|
|
فَالْیَوْمَ لَا یُخْرَجُوْنَ مِنْهَا وَ لَا هُمْ یُسْتَعْتَبُوْنَ
|
پس اس دن وہ اس (آگ) سے نہیں نکلیں گے، اور نہ ہی وہ توبہ کر سکیں گے
|
یوم قیامت
|
45:35
|
|
فَمَالِئُوْنَ مِنْهَا الْبُطُوْنَۚ
|
پھر اس سے اپنے پیٹوں کو بھرو گے؛
|
پہلے اور آخری وقت کے لوگ
|
56:53
|
|
یَعْلَمُ مَا یَلِجُ فِی الْاَرْضِ وَ مَا یَخْرُجُ مِنْهَا
|
. وہ جانتا ہے جو کچھ زمین میں جاتا ہے اور جو کچھ اس سے باہر نکلتا ہے
|
شان باری تعالی
|
57:4
|
|
یَقُوْلُوْنَ لَئِنْ رَّجَعْنَاۤ اِلَى الْمَدِیْنَةِ لَیُخْرِجَنَّ الْاَعَزُّ مِنْهَا الْاَذَلَّ١ؕ
|
وہ (منافقین)کہتے ہیں: اگر ہم مدینہ کی طرف واپس ہوئے تو واقعی، عزت والے(یعنی طاقتور) ذلیلوں (کمتروں) کو اس (شہر)سے نکال دیں گے
|
منافقین
|
63:8
|
|
عَسٰى رَبُّنَاۤ اَنْ یُّبْدِلَنَا خَیْرًا مِّنْهَاۤ اِنَّاۤ اِلٰى رَبِّنَا رٰغِبُوْنَ
|
ہو سکتا ہے ہمارا رب! کہ وہ ہمارے لئے اس(باغ) سے بہتر بدل دے. بے شک! ہم اپنے رب کی طرف ہی (توبہ کے ساتھ) راغب ہوتے ہیں
|
باغات والوں کی مثال
|
68:32
|
|
لِّتَسْلُكُوْا مِنْهَا سُبُلًا فِجَاجًا۠
|
تاکہ تم اس کے کھلے راستوں پر چلو پھرو
|
نوح ؑ
|
71:20
|
|
وَّ اَنَّا كُنَّا نَقْعُدُ مِنْهَا مَقَاعِدَ لِلسَّمْعِ١ؕ
|
اور کہ ہم اُس (آسمان) کی(اونچی)جگہوں پر سننے کے لئے بیٹھا کرتے تھے
|
جنات اور قرآن
|
72:9
|
|
اَخْرَجَ مِنْهَا مَآءَهَا وَ مَرْعٰهَا۪
|
اور اُس (اللہ) نے اُس (زمین) سے اس کا پانی نکالا اور اُس کا چارہ نکالا
|
آسمان کی روشنی اور اندھیرا کے بعد
|
79:31
|