اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ اسْتَبَقَا الْبَابَ وَ قَدَّتْ قَمِیْصَهٗ مِنْ دُبُرٍ اور وہ دونوں دروازے کی طرف(آگے پیچھے) بھاگے اور اُس( عورت )نے اُس (یوسف) کی قمیص پیچھے سے پھاڑ دی یوسف ؑ کی کہانی 12:25
اِنْ كَانَ قَمِیْصُهٗ قُدَّ مِنْ قُبُلٍ (کہ) اگر اُس کی قمیص سامنے سے پھٹی ہوئی ہو، یوسفؑ کی کہانی 12:26
وَ اِنْ كَانَ قَمِیْصُهٗ قُدَّ مِنْ دُبُرٍ اور اگر اس کی قمیص پیچھے سے پھٹی ہوئی ہے یوسفؑ کی کہانی 12:27
فَلَمَّا رَاٰ قَمِیْصَهٗ قُدَّ مِنْ دُبُرٍ پھر جب اُس( شوہر) نے اُس (یوسف ؑ) کی قمیص کو دیکھا(کہ)پیچھے سے پھٹا ہوا تھا، یوسفؑ کی کہانی 12:28
وَّ اَنَّا مِنَّا الصّٰلِحُوْنَ وَ مِنَّا دُوْنَ ذٰلِكَ١ؕ كُنَّا طَرَآئِقَ قِدَدًاۙ اور کہ (کچھ) ہم میں سے نیک ہیں اور (کچھ) ہم سے اس (نیکی) کے علاوہ(یعنی بُرے) ہیں. ہم مختلف طریقوں والے فرقے ہیں جنات اور قرآن 72:11