اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:
قٰنِتُوْنَ






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ قَالُوا اتَّخَذَ اللّٰهُ وَلَدًا١ۙ سُبْحٰنَهٗ١ؕ بَلْ لَّهٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ كُلٌّ لَّهٗ قٰنِتُوْنَ اور وہ(اہل کتاب) کہتے ہیں: اللہ نے ایک بیٹا بنا لیا ہے وہ پاک ہے ! نہیں (بلکہ)، جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے اُسی کا ہے اور سب اُسی کے محکوم (محتاج) ہیں اہل کتاب کا عقیدہ اور اللہ باری تعالی کی شان 2:116
حٰفِظُوْا عَلَى الصَّلَوٰتِ وَ الصَّلٰوةِ الْوُسْطٰى١ۗ وَ قُوْمُوْا لِلّٰهِ قٰنِتِیْنَ نمازوں کی حفا ظت کرو، اور درمیانی (وسطی) نماز کی، اور اللہ کے لیے ہی فرمانبردار (نماز میں) کھڑے ہو ا کرو صلوۃ یا نماز 2:238
اَلصّٰبِرِیْنَ وَ الصّٰدِقِیْنَ وَ الْقٰنِتِیْنَ وَ الْمُنْفِقِیْنَ وَ الْمُسْتَغْفِرِیْنَ بِالْاَسْحَارِ صابرین اور صادقین (سچ بولنے والے)اور فرمانبردار اور(مال کو)خرچ کرنے والے( اور دولت کا ذخیرہ نہ کرنے والے)، اور رات کے آخری حصوں میں توبہ کرنے والے بندوں کے اوصاف 3:17
یٰمَرْیَمُ اقْنُتِیْ لِرَبِّكِ وَ اسْجُدِیْ وَ ارْكَعِیْ مَعَ الرّٰكِعِیْنَ اے مریم: اپنے رب کی فرمانبردار ہونا اور سجدہ کر اور رکوع کرنے والوں کیساتھ رکوع کر(یعنی عبادت کر) فرشتوں کا مریم سے مکالمہ 3:43
فَالصّٰلِحٰتُ قٰنِتٰتٌ حٰفِظٰتٌ لِّلْغَیْبِ بِمَا حَفِظَ اللّٰهُ پس نیک عورتیں (اپنے خاوندوں کی) فرمانبردار ،غیب (مردوں کی عدم موجودگی) میں محافظ ہوتی ہیں اُس (چیز) کی جو ﷲ نے محفوظ کی ہو مردوں کی عورت پر 4:34
اِنَّ اِبْرٰهِیْمَ كَانَ اُمَّةً قَانِتًا لِّلّٰهِ حَنِیْفًا١ؕ بے شک ابراہیمؐ! ایک اُمت(نمونہ) تھا اللہ کے لیے ہی فرمانبردار عقیدے کا پکا (حنفی تھا) منفرد آیت 16:120
وَ لَهٗ مَنْ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ كُلٌّ لَّهٗ قٰنِتُوْنَ اور اُسی کا ہے جو آسمانوں اور زمین میں ہے. سب اُسی کے فرمانبردار ہیں اللہ کی نشانیاں 30:26
وَ مَنْ یَّقْنُتْ مِنْكُنَّ لِلّٰهِ وَ رَسُوْلِهٖ اور جو کوئی تم میں سے اللہ اور اُس کے رسولﷺ کی فرمانبردار ہے نبی اکرمﷺ کی بیویاں 33:31
وَ الْقٰنِتِیْنَ وَ الْقٰنِتٰتِ وَ الصّٰدِقِیْنَ وَ الصّٰدِقٰتِ اور قناعت پسند مرد اور قناعت پسند عورتیں اور سچے مرد اور سچی عورتیں مرد اور عورتوں کو یکساں اجر 33:35
مُسْلِمٰتٍ مُّؤْمِنٰتٍ قٰنِتٰتٍ تٰٓئِبٰتٍ عٰبِدٰتٍ سٰٓئِحٰتٍ ثَیِّبٰتٍ وَّ اَبْكَارًا جو تم سے بہتر ہوں، فرمانبردار، مومن، پاکیزہ، توبہ کرنے والی، عبادت کرنے والی، روزے رکھنے والی، بیوہ اور کنواریاں نبی اکرمﷺ کی بیویاں 66:5
وَ صَدَّقَتْ بِكَلِمٰتِ رَبِّهَا وَ كُتُبِهٖ وَ كَانَتْ مِنَ الْقٰنِتِیْنَ اور اس نے اپنے رب کے احکامات (الفاظ) اور اُس کی کتابوں کی تصدیق کی، اور وہ فرمانبرداروں (عبادت گزاروں) میں سے تھی مثال 66:12