اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 23-پارہ نمبر              Those who set the Ranks-37 سورت الصفات Ayah No-90 ایت نمبر

فَتَوَلَّوْا عَنْهُ مُدْبِرِیْنَ
آسان اُردو پھر وہ(لوگ) اُس سے پیٹھ موڑ کر چلے گے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی چنانچہ وہ لوگ پیٹھ موڑ کر ان کے پاس سے چلے گئے۔
ابو الاعلی مودودی چنانچہ وہ لوگ اسے چھوڑ کر چلے گئے
احمد رضا خان تو وہ اس پر پیٹھ دے کر پھر گئے
احمد علی پس وہ لوگ اس کے ہاں سے پیٹھ پھیر کر واپس پھرے
فتح جالندھری تب وہ ان سے پیٹھ پھیر کر لوٹ گئے
طاہر القادری سو وہ اُن سے پیٹھ پھیر کر لوٹ گئے،
علامہ جوادی تو وہ لوگ منہ پھیر کر چلے گئے
ایم جوناگڑھی اس پر وه سب اس سے منھ موڑے ہوئے واپس چلے گئے
حسین نجفی اس پر وہ لوگ پیٹھ پھیر کر ان کے پاس سے چلے گئے۔
=========================================
M.Daryabadi: So they departed from him turning their backs.
M.M.Pickthall: And they turned their backs and went away from him.
Saheeh International: So they turned away from him, departing.
Shakir: So they went away from him, turning back.
Yusuf Ali: So they turned away from him, and departed.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

تاریخی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
عنوان حضرت ابراہیم ؑ کا ہے