اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 23-پارہ نمبر              Those who set the Ranks-37 سورت الصفات Ayah No-89 ایت نمبر

فَقَالَ اِنِّیْ سَقِیْمٌ
آسان اُردو پھر اُس نے کہا: بے شک! میں تو بیمار ہوں
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور کہا کہ : میری طبیعت خراب ہے۔
ابو الاعلی مودودی اور کہا میری طبیعت خراب ہے
احمد رضا خان پھر کہا میں بیمار ہونے والا ہوں
احمد علی پھر کہا بے شک میں بیمار ہوں
فتح جالندھری اور کہا میں تو بیمار ہوں
طاہر القادری اور کہا: میری طبیعت مُضمحِل ہے (تمہارے ساتھ میلے پر نہیں جاسکتا)،
علامہ جوادی اور کہا کہ میں بیمار ہوں
ایم جوناگڑھی اور کہا میں تو بیمار ہوں
حسین نجفی اور کہا کہ میں بیمار ہونے والا ہوں۔
=========================================
M.Daryabadi: And he said: verily I am about to be sick.
M.M.Pickthall: Then said: Lo! I feel sick!
Saheeh International: And said, "Indeed, I am [about to be] ill."
Shakir: Then he said: Surely I am sick (of your worshipping these).
Yusuf Ali: And he said, "I am indeed sick (at heart)!"
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

تاریخی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
عنوان حضرت ابراہیم ؑ کا ہے