اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 23-پارہ نمبر              Those who set the Ranks-37 سورت الصفات Ayah No-88 ایت نمبر

فَنَظَرَ نَظْرَةً فِی النُّجُوْمِۙ
آسان اُردو پھر اُس نے نگاہ کی، ستاروں میں ایک نگاہ
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اس کے (کچھ عرصے) بعد انہوں نے ستاروں کی طرف ایک نگاہ ڈال کر دیکھا۔
ابو الاعلی مودودی پھر اس نے تاروں پر ایک نگاہ ڈالی
احمد رضا خان پھر اس نے ایک نگاہ ستاروں کو دیکھا
احمد علی پھر اس نے ایک بار ستاروں میں غور سے دیکھا
فتح جالندھری تب انہوں نے ستاروں کی طرف ایک نظر کی
طاہر القادری پھر (ابراہیم علیہ السلام نے اُنہیں وہم میں ڈالنے کے لئے) ایک نظر ستاروں کی طرف کی،
علامہ جوادی پھر ابراہیم علیھ السّلام نے ستاروں میں وقت نظر سے کام لیا
ایم جوناگڑھی اب ابراہیم (علیہ السلام) نے ایک نگاه ستاروں کی طرف اٹھائی
حسین نجفی پھر آپ نے ستاروں پر ایک نگاہ ڈالی۔
=========================================
M.Daryabadi: Then he glanced a glance on the stars.
M.M.Pickthall: And he glanced a glance at the stars
Saheeh International: And he cast a look at the stars
Shakir: Then he looked at the stars, looking up once,
Yusuf Ali: Then did he cast a glance at the Stars.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

تاریخی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
عنوان حضرت ابراہیم ؑ کا ہے