Chapter No 23-پارہ نمبر    ‹           Those who set the Ranks-37 سورت الصفات ›Ayah No-87 ایت نمبر
| فَمَا ظَنُّكُمْ بِرَبِّ الْعٰلَمِیْنَ |
| آسان اُردو | پھر تمام مخلوق کے رب کے بارے میں تمہارا کیا خیال ہے؟ |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | تو پھر جو ذات سارے جہانوں کو پالنے والی ہے، اس کے بارے میں تمہارا کیا خیال ہے ؟ |
| ابو الاعلی مودودی | آخر اللہ ربّ العالمین کے بارے میں تمہارا کیا گمان ہے؟" |
| احمد رضا خان | تو تمہارا کیا گمان سے رب العالمین پر |
| احمد علی | پھر تمہارا پروردگارِ عالم کی نسبت کیا خیال ہے |
| فتح جالندھری | بھلا پروردگار عالم کے بارے میں تمہارا کیا خیال ہے؟ |
| طاہر القادری | بھلا تمام جہانوں کے رب کے بارے میں تمہارا کیا خیال ہے؟، |
| علامہ جوادی | تو پھر رب العالمین کے بارے میں تمہارا کیا خیال ہے |
| ایم جوناگڑھی | تو یہ (بتلاؤ کہ) تم نے رب العالمین کو کیا سمجھ رکھا ہے؟ |
| حسین نجفی | آخر تمام جہانوں کے پروردگار کے بارے میں تمہارا کیا خیال ہے؟ |
| M.Daryabadi: | what, then, is your opinion of the Lord of the worlds? |
| M.M.Pickthall: | What then is your opinion of the Lord of the Worlds? |
| Saheeh International: | Then what is your thought about the Lord of the worlds?" |
| Shakir: | What is then your idea about the Lord of the worlds? |
| Yusuf Ali: | "Then what is your idea about the Lord of the worlds?" |
آیت کے متعلق اہم نقاط
تاریخی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
عنوان حضرت ابراہیم ؑ کا ہے