اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 23-پارہ نمبر              Those who set the Ranks-37 سورت الصفات Ayah No-86 ایت نمبر

اَئِفْكًا اٰلِهَةً دُوْنَ اللّٰهِ تُرِیْدُوْنَؕ
آسان اُردو کیا جھوٹے معبود۔۔۔۔۔اللہ کے سوا۔۔۔۔۔۔ ہیں (جو) تم چاہتے ہو؟
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی کیا اللہ کو چھوڑ کر جھوٹ موٹ کے خدا چاہتے ہو ؟
ابو الاعلی مودودی کیا اللہ کو چھوڑ کر جھوٹ گھڑے ہوئے معبود چاہتے ہو؟
احمد رضا خان کیا بہتان سے اللہ کے سوا اور خدا چاہتے ہو،
احمد علی کیا تم جھوٹے معبودوں کو الله کے سوا چاہتے ہو
فتح جالندھری کیوں جھوٹ (بنا کر) خدا کے سوا اور معبودوں کے طالب ہو؟
طاہر القادری کیا تم بہتان باندھ کر اﷲ کے سوا (جھوٹے) معبودوں کا ارادہ کرتے ہو؟،
علامہ جوادی کیا خدا کو چھوڑ کر ان خود ساختہ خداؤں کے طلب گار بن گئے ہو
ایم جوناگڑھی کیا تم اللہ کے سوا گھڑے ہوئے معبود چاہتے ہو؟
حسین نجفی کیا تم اللہ کو چھوڑ کر جھوٹے گھڑے ہوئے خداؤں کو چاہتے ہو۔
=========================================
M.Daryabadi: Is it a falsehood-god beside Allah - that ye desire?
M.M.Pickthall: Is it a falsehood - gods beside Allah - that ye desire?
Saheeh International: Is it falsehood [as] gods other than Allah you desire?
Shakir: A lie-- gods besides Allah-- do you desire?
Yusuf Ali: "Is it a falsehood- gods other than Allah- that ye desire?
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

تاریخی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
عنوان حضرت ابراہیم ؑ کا ہے