روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَ اِنَّ مِنْهُمْ لَفَرِیْقًا یَّلْوٗنَ اَلْسِنَتَهُمْ بِالْكِتٰبِ | اور بے شک! اُن(اہلِ کتاب) میں سے واقعی ایک فریق(گروہ) ہے وہ اپنی زبان سے کتاب کو بگاڑتا ہے | اہل کتاب کے بارے | 3:78 |
| اِذْ تُصْعِدُوْنَ وَ لَا تَلْوٗنَ عَلٰۤى اَحَدٍ | جب تم (فرار کی حالت میں پہاڑی پر) چڑھ رہے تھے اور کسی پر توجہ نہ دے رہے تھے | جنگ احد | 3:153 |
| وَ اسْمَعْ غَیْرَ مُسْمَعٍ وَّ رَاعِنَا لَیًّۢا بِاَلْسِنَتِهِمْ | ور سُن نہ سننے کی طرح اور ہماری طرف دیکھ اپنی زبانوں کو بگاڑتے ہیں | یہودیوں میں سے | 4:46 |
| ١ۚ وَ اِنْ تَلْوٗۤا اَوْ تُعْرِضُوْا | اور اگر تم پھسل گے یا تم نے چشم پوشی کی، | منفرد آیت انصاف کے بارے | 2:135 |
| لَوَّوْا رُءُوْسَهُمْ وَ رَاَیْتَهُمْ یَصُدُّوْنَ وَ هُمْ مُّسْتَكْبِرُوْنَ | تو وہ اپنے سر موڑ لیتے ہیں اور آپﷺ اُن کومڑتے ہوئے دیکھتے ہیں اور وہ تکبر کر رہے ہوتے ہیں | منافقین | 63:5 |