اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
فَلَهُمْ اَجْرُهُمْ عِنْدَ رَبِّهِمْ١۪ۚ وَ لَا خَوْفٌ عَلَیْهِمْ وَ لَا هُمْ یَحْزَنُوْنَ پھر ! اُن کے لیے ان کا اجر اُن کے رب کے پاس ہے ، اورنہ ان پر خوف ہو گا اور نہ ہی وہ غمزدہ ہوں گے مختلف مذاہب کا ذکر 2:62
بَلٰى١ۗ مَنْ اَسْلَمَ وَجْهَهٗ لِلّٰهِ وَ هُوَ مُحْسِنٌ فَلَهٗۤ اَجْرُهٗ عِنْدَ رَبِّهٖ١۪ وَ لَا خَوْفٌ عَلَیْهِمْ وَ لَا هُمْ یَحْزَنُوْنَ۠ ، پھر اُس (شخص) کا اجر اُس کے رب کے ہاں ہے ؛ اور نہ اُن (ایسے لوگوں)پر کوئی خوف ہو گا اور نہ ہی وہ غمزدہ ہوں گے جنت میں داخلے کے بارےمیں اہل کتاب کے خیالات کا جواب 2:112
لَّهُمْ اَجْرُهُمْ عِنْدَ رَبِّهِمْ١ۚ وَ لَا خَوْفٌ عَلَیْهِمْ وَ لَا هُمْ یَحْزَنُوْنَ اُن کے لیے اُن کا اجر اُن کے رب کے پاس ہے، اورنہ اُن پر خوف ہوگا اور نہ ہی وہ غم زدہ ہوں گے اللہ کی راہ میں مال خرچ 2:261
اَلَّذِیْنَ یُنْفِقُوْنَ اَمْوَالَهُمْ بِالَّیْلِ وَ النَّهَارِ سِرًّا وَّ عَلَانِیَةً فَلَهُمْ اَجْرُهُمْ عِنْدَ رَبِّهِمْ١ۚ جو لوگ اپنے مال کو رات اور دن خفیہ اور اعلانیہ( ﷲ کی راہ میں) خرچ کرتے ہیں، پھر واقعی اُن کے لیے اُن کا اجر اُن کے رب کے پاس ہے صدقات کے بارے 2:274
اِنَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَ اَقَامُوا الصَّلٰوةَ وَ اٰتَوُا الزَّكٰوةَ لَهُمْ اَجْرُهُمْ عِنْدَ رَبِّهِمْ١ۚ بےشک! جو لوگ ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں اور نماز قائم کرتے (پڑھتے)ہیں ا ور زکوة دیتے ہیں،اُن کے لیے اُن کا اجراُن کے رب کے پاس ہے سود کے بارے 2:277
وَ اَمَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ فَیُوَفِّیْهِمْ اُجُوْرَهُمْ١ؕ اور جہاں تک وہ لوگ جو ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں،پھر وہ (اللہ) اُن کو اُن کے اجر پُورے پُورے دے گا عیسی کے بارے میں 3:57
١ؕ وَ نِعْمَ اَجْرُ الْعٰمِلِیْنَؕ اور (نیک) کام کرنے والوں کا اجر اچھا ہے ! سود کے تناظر میں متقین کی تعریف 3:136
وَّ اَنَّ اللّٰهَ لَا یُضِیْعُ اَجْرَ الْمُؤْمِنِیْنَۛ۠ فی سبیل اللہ قتل ہونے والے 3:171
لِلَّذِیْنَ اَحْسَنُوْا مِنْهُمْ وَ اتَّقَوْا اَجْرٌ عَظِیْمٌۚ فی سبیل اللہ قتل ہونے والے 3:172
وَ اِنْ تُؤْمِنُوْا وَ تَتَّقُوْا فَلَكُمْ اَجْرٌ عَظِیْمٌ اوراگر تم ایمان لاﺅگے اور تقوی کرو گے ، پھرتمہارے لئے ایک عظیم اجر ہوگا اللہ کا طریقہ 3:179
وَ اِنَّمَا تُوَفَّوْنَ اُجُوْرَكُمْ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ١ؕ اورتمہیں قیامت کے دن ( تمہارے اعمال کے) صرف تمہارے اجر ادا کئے جائیں گے منفرد ایت 3:185
اُولٰٓئِكَ لَهُمْ اَجْرُهُمْ عِنْدَ رَبِّهِمْ١ؕ یہی( لوگ) ہیں ان کے لیے اُن کے رب کے پاس ان کے اجر ہیں اہل کتاب میں سے 3:199
فَمَا اسْتَمْتَعْتُمْ بِهٖ مِنْهُنَّ فَاٰتُوْهُنَّ اُجُوْرَهُنَّ فَرِیْضَةً١ؕ توپھر ان ( حلال عورتوں) سے جن (عورتوں)سے تم (شادی کر کے) مزے لو، تو اُن(عورتوں) کو اُن کے حق مہر فرض کے طور پر دو شادی کے لیے اصول 4:24
وَ اٰتُوْهُنَّ اُجُوْرَهُنَّ بِالْمَعْرُوْفِ اور اُن کو اُن کے حق مہر معروف (اچھائی اور دستوری) طریقے سے دو خادمہ سے نکاح 4:25
وَ یُؤْتِ مِنْ لَّدُنْهُ اَجْرًا عَظِیْمًا اور (نیکی کرنے والے کو) اپنی طرف سے ایک عظیم اجر دے گا محکم ایت 4:40
فَسَوْفَ نُؤْتِیْهِ اَجْرًا عَظِیْمًا پھر ہم اُس کو ایک عظیم اجر (فاہدہ) دیں گے قتال کے بارے 4:74
وَ فَضَّلَ اللّٰهُ الْمُجٰهِدِیْنَ عَلَى الْقٰعِدِیْنَ اَجْرًا عَظِیْمًاۙ لیکن اُس (اللہ) نے مجاہدین کو (گھروں میں)بیٹھنے والوں کے مقابلے میں ایک اجر عظیم دیا ہے مجاہدین اور گھر میں بیٹھے رہنے والے 4:95
فَقَدْ وَ قَعَ اَجْرُهٗ عَلَى اللّٰہ تواُس(انسان) کا اجر اللہ پر لازم ہو جاتا ہے فی سبیل اللہ مہاجر 4:100
فَسَوْفَ نُؤْتِیْهِ اَجْرًا عَظِیْمًا ہم اُس کو ایک اجرِ عظیم سے نوازیں گے منفرد آیت 4:114
وَ سَوْفَ یُؤْتِ اللّٰهُ الْمُؤْمِنِیْنَ اَجْرًا عَظِیْمًا اور اللہ مومنین کو ایک عظیم اجر دے گا منافقین کے لیے توبہ 2:146
اُولٰٓئِكَ سَوْفَ یُؤْتِیْهِمْ اُجُوْرَهُمْ١ؕ یہی (لوگ) ہیں کہ عنقریب ا ن کو اُن کے اجر دیے جائیں گے رسولوں پر ایک جیسا ایمان 2:152
اُولٰٓئِكَ سَنُؤْتِیْهِمْ اَجْرًا عَظِیْمًا یہی(لوگ) ہیں ہم اُن کوبہت ہی بڑا (عظیم) اجر دیں گے اہل کتاب کے بارے 4:162
فَیُوَفِّیْهِمْ اُجُوْرَهُمْ وَ یَزِیْدُهُمْ مِّنْ فَضْلِهٖ١ۚ ، پھروہ (اللہ) اُن کو اُن کے پورے پورے اجر دے گا اور اُن کو اپنے فضل (مہربانی) سے اور زیادہ بھی دے گا؛ ایمان اور نیک اعمال والوں کو 4:173
اِذَاۤ اٰتَیْتُمُوْهُنَّ اُجُوْرَهُنَّ جب تم انہیں اُن کا حق مہر دو حلال کے بارے 5:5
لَهُمْ مَّغْفِرَةٌ وَّ اَجْرٌ عَظِیْمٌ : (کہ) اُن کے لیے مغفرت اور ایک اجر عظیم ہو گا انصاف عدل کے بارے 5:9
قُلْ لَّاۤ اَسْئَلُكُمْ عَلَیْهِ اَجْرًا١ؕ (آپؐ) کہیں: میں تم سے اس (دعوت حق، یعنی قرآن) پرکوئی اجر نہیں مانگتا آپﷺ سے پہلے انبیاء کرام کے بارے 6:90
قَالُوْۤا اِنَّ لَنَا لَاَجْرًا اِنْ كُنَّا نَحْنُ الْغٰلِبِیْنَ اور اُنہوں نے کہا: بے شک اگر ہم غالب ہوئے تو واقعی ہمارے لیے اجر(انعام) ہوگا موسی اور فرعون 7:112
اِنَّا لَا نُضِیْعُ اَجْرَ الْمُصْلِحِیْنَ بے شک! ہم اصلاح کرنے والوں کا اجر ضائع نہیں کرتے ہیں قوم موسی 7:169
١ۙ وَّ اَنَّ اللّٰهَ عِنْدَهٗۤ اَجْرٌ عَظِیْم اورکہ اللہ ، اُس کے پاس ایک اجر عظیم ہے محکم آیت 8:28
اِنَّ اللّٰهَ عِنْدَهٗۤ اَجْرٌ عَظِیْمٌ بے شک! اللہ، اُس کے پاس ایک اجر عظیم ہے جو اللہ کی راہ میں جہاد 9:21
اِنَّ اللّٰهَ لَا یُضِیْعُ اَجْرَ الْمُحْسِنِیْنَۙ بے شک! اللہ محسنین کا اجر ضائع نہیں کرتا ہے جہاد کے بارے میں 9:120
فَاِنْ تَوَلَّیْتُمْ فَمَا سَاَلْتُكُمْ مِّنْ اَجْرٍ١ؕ پھر اگر تم پھرتے ہو ،(تو) پھر میں تم سے (اللہ کا پیغام دینے کا) کوئی اجر نہیں مانگتا نوحؑ کی کہانی 10:72
اِنْ اَجْرِیَ اِلَّا عَلَى اللّٰهِ١ۙ نہیں ہے(کسی پر) میرا اجر ماسوائے کہ اللہ پر ، ا نوحؑ کی کہانی 10:72
١ؕ اُولٰٓئِكَ لَهُمْ مَّغْفِرَةٌ وَّ اَجْرٌ كَبِیْرٌ یہی ( لو گ )ہیں اُن کے لیے مغفرت اور ایک بہت بڑا اجر ہے انسان کی فطرت کے تناظر میں صبر اور نیک اعمال کرنے والے 11:11
اِنْ اَجْرِیَ اِلَّا عَلَى اللّٰهِ میرا اجرتو صرف اللہ پر(واجب) ہے، نوحؑ کا قوم کو جواب 11:28
یٰقَوْمِ لَاۤ اَسْئَلُكُمْ عَلَیْهِ اَجْرًا١ؕ اے میری قوم! میں تم سے اس(ہدایت ) پر اجر نہیں مانگتا ھودؑ کے بارے میں 11:51
١ؕ اِنْ اَجْرِیَ اِلَّا عَلَى الَّذِیْ فَطَرَنِیْ نہیں ہے میرا اجر (کسی پر) ماسوائے اُس پر(کہ) جس نے مجھے پیدا کیا ہے ھودؑ کے بارے میں 11:51
وَ اصْبِرْ فَاِنَّ اللّٰهَ لَا یُضِیْعُ اَجْرَ الْمُحْسِنِیْنَ اور (آپؐ) صبر کریں، پھربے شک! اللہ، وہ اچھائی کرنے والوں کا اجر ضائع نہیں کرتا ہے آپﷺ اور مومنین کو حکم 11:115
وَ لَا نُضِیْعُ اَجْرَ الْمُحْسِنِیْنَ اور ہم محسنین (اچھائی کرنے والوں) کا اجر ضائع نہیں کرتے ہیں یوسفؑ کی کہانی 12:56
وَ لَاَجْرُ الْاٰخِرَةِ خَیْرٌ اور واقعی آخرت کا اجر اُن( لوگوں)کے لیے بہتر ہے یوسفؑ کی کہانی 12:57
فَاِنَّ اللّٰهَ لَا یُضِیْعُ اَجْرَ الْمُحْسِنِیْنَ پھر بے شک اللہ اچھائی کرنے والوں کا اجر ضائع نہیں کرتا ہے یوسفؑ کی کہانی 12:90
وَ مَا تَسْئَلُهُمْ عَلَیْهِ مِنْ اَجْرٍ١ؕ آپؐ ا ن سے اس پر کوئی اجر نہیں مانگتے یوسفؑ کی کہانی 12:102
وَ لَاَجْرُ الْاٰخِرَةِ اَكْبَرُ١ۘ لَوْ كَانُوْا یَعْلَمُوْنَۙ اور آخرت کااجر(تو) واقعی بڑا ہے، اگر وہ (اس حقیقت کو) جانتے ہوں اصول الہی 16:41
وَ لَنَجْزِیَنَّ الَّذِیْنَ صَبَرُوْۤا اَجْرَهُمْ بِاَحْسَنِ مَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ اور واقعی ہم اُن لوگوں کو جو صبر کرتے ہیں اُن کے اجر کا اچھائی سے بدلہ دیں گے جو وہ (اعمال) کیا کرتے تھے شان الہی 16:96
وَ لَنَجْزِیَنَّهُمْ اَجْرَهُمْ بِاَحْسَنِ مَا كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ ، اور واقعی ہم اُن کے اجر کا اچھا ئی سے بدلہ دیں گے جو وہ (اعمال) کیا کرتے تھے اصولی الہی 16:97
اَنَّ لَهُمْ اَجْرًا كَبِیْرًاۙ کہ اُن کے لیے ایک بہت بڑا اجر (انعام) ہو گا؛ قرآن کے متعلق 17:9
الَّذِیْنَ یَعْمَلُوْنَ الصّٰلِحٰتِ اَنَّ لَهُمْ اَجْرًا حَسَنًاۙ جو نیک اعمال کرتے ہیں (کہ) بے شک اُن کے لیے ایک اچھا اجر(بدلہ) ہے کتاب الہی 18:2
قَالَ لَوْ شِئْتَ لَتَّخَذْتَ عَلَیْهِ اَجْرًا . اُس (موسی ؑ) نے کہا: اگر تُو چاہتا، تو اس (کام)پر ایک معاوضہ لے لیتا موسیؑ اور اللہ کے بندے کی ملاقات 18:77
قُلْ مَاۤ اَسْئَلُكُمْ عَلَیْهِ مِنْ اَجْرٍ (آپﷺ)کہیں: میں تم (لوگوں) سے اس(تبلیغ) پر کوئی اجر نہیں مانگتا آپﷺ کے بارے 25:56
اَئِنَّ لَنَا لَاَجْرًا اِنْ كُنَّا نَحْنُ الْغٰلِبِیْنَ : کیا اگر ہم (آج) غالب آ گے تو کیا واقعی ہمارے لیے کوئی (خاص) اجر(انعام، بدلہ) ہوگا؟ موسی ؑ اور فرعون 26:41
وَ مَاۤ اَسْئَلُكُمْ عَلَیْهِ مِنْ اَجْرٍ١ۚ اور میں تم سے اس (تبلیغ) پر کوئی اجر (انعام) نہیں مانگتا؛ قوم نوحؑ 26:109
اِنْ اَجْرِیَ اِلَّا عَلٰى رَبِّ الْعٰلَمِیْنَۚ نہیں میرا اجر (کسی پر بھی لازم) ماسوائے کہ تمام مخلوق کے رب پر قوم نوحؑ 26:109
وَ مَاۤ اَسْئَلُكُمْ عَلَیْهِ مِنْ اَجْرٍ١ۚ اور میں تم سے اس (تبلیغ) پر کوئی اجر (انعام) نہیں مانگتا؛ قوم عاد 26:127
اِنْ اَجْرِیَ اِلَّا عَلٰى رَبِّ الْعٰلَمِیْنَؕ ؛ نہیں میرا اجر (کسی پر بھی لازم) ماسوائے کہ تمام مخلوق کے رب پر قوم عاد 26:127
وَ مَاۤ اَسْئَلُكُمْ عَلَیْهِ مِنْ اَجْرٍ١ۚ اور میں تم سے اس (تبلیغ) پر کوئی اجر (انعام) نہیں مانگتا؛ قوم ثمود 26:145
اِنْ اَجْرِیَ اِلَّا عَلٰى رَبِّ الْعٰلَمِیْنَؕ ؛ نہیں میرا اجر (کسی پر بھی لازم) ماسوائے کہ تمام مخلوق کے رب پر قوم ثمود 26:145
وَ مَاۤ اَسْئَلُكُمْ عَلَیْهِ مِنْ اَجْرٍ١ۚ اور میں تم سے اس (تبلیغ) پر کوئی اجر (انعام) نہیں مانگتا؛ قوم لوطؑ 26:164
اِنْ اَجْرِیَ اِلَّا عَلٰى رَبِّ الْعٰلَمِیْنَؕ ؛ نہیں میرا اجر (کسی پر بھی لازم) ماسوائے کہ تمام مخلوق کے رب پر قوم لوط 26:164
وَ مَاۤ اَسْئَلُكُمْ عَلَیْهِ مِنْ اَجْرٍ١ۚ اور میں تم سے اس (تبلیغ) پر کوئی اجر (انعام) نہیں مانگتا؛ قوم شعیبؑ 26:180
اِنْ اَجْرِیَ اِلَّا عَلٰى رَبِّ الْعٰلَمِیْنَؕ ؛ نہیں میرا اجر (کسی پر بھی لازم) ماسوائے کہ تمام مخلوق کے رب پر قوم شعیبؑ 26:180
قَالَتْ اِنَّ اَبِیْ یَدْعُوْكَ لِیَجْزِیَكَ اَجْرَ مَا سَقَیْتَ لَنَا . اُس نے کہا: بے شک میرا باپ تجھے بلاتا ہے،تاکہ وہ تمہیں اجر (بدلہ) دے جو تم نے ہمارے لیے پانی پلاپا ہے موسی ؑ اور فرعون کی کہانی 28:25
قَالَتْ اِحْدٰهُمَا یٰۤاَبَتِ اسْتَاْجِرْهُ دونوں (لڑکیوں)میں سے ایک نے کہا: اے میرے باپ! اُس کو اجرت پر رکھ لے! موسی ؑ اور فرعون کی کہانی 28:26
اِنَّ خَیْرَ مَنِ اسْتَاْجَرْتَ الْقَوِیُّ الْاَمِیْنُ بے شک وہ بہترین ہے جس کو تم اجرت پر رکھ سکتے ہیں، قوی(توانا) اامانت دار موسی ؑ اور فرعون کی کہانی 28:26
قَالَ اِنِّیْۤ اُرِیْدُ اَنْ اُنْكِحَكَ اِحْدَى ابْنَتَیَّ هٰتَیْنِ عَلٰۤى اَنْ تَاْجُرَنِیْ ثَمٰنِیَ حِجَجٍ١ۚ اُس (باپ) نے کہا: بے شک! میں چاہتا ہوں کہ تیرا نکاح اپنی ان دو بیٹیوں میں سے ایک سے کر دوں اس (عہد)پر کہ تُو آٹھ حج میری اجرت پر کام کرے موسی ؑ اور فرعون کی کہانی 28:27
وَ جَعَلْنَا فِیْ ذُرِّیَّتِهِ النُّبُوَّةَ وَ الْكِتٰبَ وَ اٰتَیْنٰهُ اَجْرَهٗ فِی الدُّنْیَا اور ہم نے اُس کی اولاد میں نبوت اور کتاب کو رکھا، اور ہم نے اُس کو اُسکا اجر دنیا میں دیا (ابراہیم ؑ) 29:27
نِعْمَ اَجْرُ الْعٰمِلِیْنَۗۖ . کام کرنے والوں کا اجر اچھا ہے جنت میں 29:58
فَاِنَّ اللّٰهَ اَعَدَّ لِلْمُحْسِنٰتِ مِنْكُنَّ اَجْرًا عَظِیْمًا تو پھر بے شک اللہ نے تم میں سے جو نیک ہوں، اُن کے لیے ایک عظیم اجر تیار کیا ہوا ہے جنگ خندق 33:29
وَ تَعْمَلْ صَالِحًا نُّؤْتِهَاۤ اَجْرَهَا مَرَّتَیْنِ١ۙ وَ اَعْتَدْنَا لَهَا رِزْقًا كَرِیْمًا اور نیک عمل کرتی ہے، تو ہم اُس کو اس (عمل) کا دوگنا اجر دیں گے، اور ہم نے اُس کے لیے ایک عزت والا رزق تیار رکھا ہے نبی اکرمﷺ کی بیویاں 33:31
اَعَدَّ اللّٰهُ لَهُمْ مَّغْفِرَةً وَّ اَجْرًا عَظِیْمًا اللہ نے اُن کے لیے مغفرت اور ایک عظیم اجر (انعام) تیار کیا ہوا ہے مرد اور عورتوں کو یکساں اجر 33:35
تَحِیَّتُهُمْ یَوْمَ یَلْقَوْنَهٗ سَلٰمٌ١ۚۖ وَ اَعَدَّ لَهُمْ اَجْرًا كَرِیْمًا اُن کی دعا(استقبال) سلام ہے جس دن وہ (مومنین) اُس (یعنی اللہ باری تعالی)سے ملیں گے. اور اُس نے اُن کے لیے ایک بہت عزت والا اجر تیار رکھا ہے ایمان والوں کو 33:44
یٰۤاَیُّهَا النَّبِیُّ اِنَّاۤ اَحْلَلْنَا لَكَ اَزْوَاجَكَ الّٰتِیْۤ اٰتَیْتَ اُجُوْرَهُنَّ اے نبیﷺ! بے شک! ہم نے آپﷺ کے لیے آپﷺ کی بیویاں حلال(جائز) کی ہیں جن کوآپﷺ نے اُن کا حق مہر دے دیا ہے، ایمان والوں کو 33:50
وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ لَهُمْ مَّغْفِرَةٌ وَّ اَجْرٌ كَبِیْرٌ اور جو لوگ ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں، اُن کے لیے مغفرت اور ایک بہت بڑا اجر ہے کافرین 35:7
لِیُوَفِّیَهُمْ اُجُوْرَهُمْ وَ یَزِیْدَهُمْ مِّنْ فَضْلِهٖ١ؕ اِنَّهٗ غَفُوْرٌ شَكُوْرٌ تاکہ وہ اُن کو اُن کی محنت کا اجر دے اور اُن کو اپنے فضل سے زیادہ دے. بے شک! وہ معاف کرنے والا(اور) قدردان ہے تجارت نہ ختم ہونے والی 35:30
فَبَشِّرْهُ بِمَغْفِرَةٍ وَّ اَجْرٍ كَرِیْمٍ .پھر اُس کو تو آپﷺ مغفرت اور عزت والے اجر کی خوشخبری دیں جو ذکر (نصیحت) کی پیروی کرتا ہو اور رحمان سے خفیہ طور پر ڈرتا ہو 36:11
اتَّبِعُوْا مَنْ لَّا یَسْئَلُكُمْ اَجْرًا وَّ هُمْ مُّهْتَدُوْنَ اُن کی پیروی کر لو جو تم سے کوئی اجر(بدلہ) نہیں مانگتے اوروہ ہدایت پر ہیں بستی کا قصہ 36:21
قُلْ مَاۤ اَسْئَلُكُمْ عَلَیْهِ مِنْ اَجْرٍ وَّ مَاۤ اَنَا مِنَ الْمُتَكَلِّفِیْنَ (آپﷺ لوگوں سے) کہیں: میں تم سے اس پر کوئی اجر (چندہ) نہیں مانگتا اور نہ ہی میں بناوٹ کرنے والوں میں سے ہوں (تبلیغ) 38:86
اِنَّمَا یُوَفَّى الصّٰبِرُوْنَ اَجْرَهُمْ بِغَیْرِ حِسَابٍ . صرف صابر ین کو ہی اُن کا اجر(بدلہ) بے حساب (یعنی بہت زیادہ)دیا جائے گا ایک اصول 39:10
وَ یَجْزِیَهُمْ اَجْرَهُمْ بِاَحْسَنِ الَّذِیْ كَانُوْا یَعْمَلُوْنَ ، اور ان کو اُن کابدلہ دے اُس سے بھی اچھاجو وہ(اعمال) کیا کرتے تھے متقین کے لیے 39:35
١ۚ فَنِعْمَ اَجْرُ الْعٰمِلِیْنَ پس بہت ہی اچھا (نیک کام) کرنے والوں کا اجر (بدلہ) ہے قیامت کے دن متقین 39:74
اِنَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ لَهُمْ اَجْرٌ غَیْرُ مَمْنُوْنٍ بے شک! جولوگ ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں، اُن کے لیے تو نہ ختم ہونے والا انعام (اجر، بدلہ) ہے مشرکین کے برعکس 41:8
فَلِذٰلِكَ فَادْعُ١ۚ وَ اسْتَقِمْ كَمَاۤ اُمِرْتَ١ۚ وَ لَا تَتَّبِعْ اَهْوَآءَهُمْ١ۚ پس اس لیے پھر آپﷺبلائیں. اور جیسے حکم دیا گیا آپﷺ قائم (پکے) رہیں، اور اُن(مشرکین) کی خواہشات کی پیروی نہ کریں آپﷺ کو حکم 42:15
قُلْ لَّاۤ اَسْئَلُكُمْ عَلَیْهِ اَجْرًا اِلَّا الْمَوَدَّةَ فِی الْقُرْبٰى١ؕ (آپﷺ) کہیں: میں تم (مشرکین)سے اس (تبلیغ) پرکوئی اجر (بدلہ) نہیں مانگتا ماسوائے رشتہ داری میں محبت کے جنت کی 42:23
١ؕ وَ اِنْ تُؤْمِنُوْا وَ تَتَّقُوْا یُؤْتِكُمْ اُجُوْرَكُمْ وَ لَا یَسْئَلْكُمْ اَمْوَالَكُمْ اور اگر تم ایمان لاتے ہو اور تقوی کرتے ہو، تو وہ (اللہ) تمہیں تمہارے اجر دے گا،اور تم سے تمہارے مال کو نہیں مانگے گا ایمان والوں کو حکم 47:36
وَ مَنْ اَوْفٰى بِمَا عٰهَدَ عَلَیْهُ اللّٰهَ فَسَیُؤْتِیْهِ اَجْرًا عَظِیْمًا۠ ؛ اور جو پورا کرتا ہے جو اللہ کے ساتھ اُس نے عہد کیا ہو، پھر وہ (اللہ) اُس کو ضرورایک عظیم اجر دے گا ایک اصول 48:10
١ۚ فَاِنْ تُطِیْعُوْا یُؤْتِكُمُ اللّٰهُ اَجْرًا حَسَنًا ؛ پھر اگر تم اطاعت کرو گے، تو اللہ تمہیں ایک بہت اچھا اجر دے گا؛ ا تاریخی آیت 48:16
١ؕ وَعَدَ اللّٰهُ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ مِنْهُمْ مَّغْفِرَةً وَّ اَجْرًا عَظِیْمًا اللہ وعدہ کرتا ہے نے اُن (سجدہ کرنے والوں) میں سے جو ایمان لائیں اور نیک اعمال کریں مغفرت اور ایک عظیم اجر کا ایک حقیقت 48:29
لَهُمْ مَّغْفِرَةٌ وَّ اَجْرٌ عَظِیْمٌ اُن کے لیے مغفرت اور ایک اجر عظیم ہو گا ہدایات 49:3
١ؕ لَوْ یُطِیْعُكُمْ فِیْ كَثِیْرٍ مِّنَ الْاَمْرِ لَعَنِتُّمْ .اگر وہ معاملات میں سے تمہاری بہت سی چیزوں کو مان لے، تو تم واقعی مشکل میں پڑ جاؤ؛ ایمان والوں کو ہدایت 49:7
اَمْ تَسْئَلُهُمْ اَجْرًا فَهُمْ مِّنْ مَّغْرَمٍ مُّثْقَلُوْنَؕ یا کیا آپﷺ ان سے (تبلیغ کرنے کا) ایک چندہ مانگتے ہیں تو وہ قرضے سے دبے جاتے ہیں؟ ایک سوال 52:40
لَهُمْ اَجْرُهُمْ وَ نُوْرُهُمْ ؛اُن کے لئے اُن کا اجر اور ان کی روشنی (نور) ہے؛ جو اللہ پر اور اُس کے رسولوں پر ایمان لاتے ہیں 57:19
١ۚ فَاٰتَیْنَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا مِنْهُمْ اَجْرَهُمْ پھر اُن میں سے جو ایمان والے ہیں ہم نے اُن کو اُن کے اجر دئیے، رسولوں کا سلسلہ 57:27
وَ لَا جُنَاحَ عَلَیْكُمْ اَنْ تَنْكِحُوْهُنَّ اِذَاۤ اٰتَیْتُمُوْهُنَّ اُجُوْرَهُنَّ اور تم پر کوئی گناہ نہیں اگر تم ان (عورتوں) سے نکاح کر لو جب تم اُن کو اُن کے حق مہر ادا کر دو. احکامات مہاجر مومنات کے بارے 60:10
اِنَّمَاۤ اَمْوَالُكُمْ وَ اَوْلَادُكُمْ فِتْنَةٌ١ؕ وَ اللّٰهُ عِنْدَهٗۤ اَجْرٌ عَظِیْمٌ تمہارے مال (اسباب) اور تمہاری اولاد صرف ایک امتحان ہیں، اور اللہ! اُس کے پاس ایک عظیم اجر ہے ایمان والوں کو نصیحت 64:15
ذٰلِكَ اَمْرُ اللّٰهِ اَنْزَلَهٗۤ اِلَیْكُمْ١ؕ وَ مَنْ یَّتَّقِ اللّٰهَ یُكَفِّرْ عَنْهُ سَیِّاٰتِهٖ وَ یُعْظِمْ لَهٗۤ اَجْرًا وہ اللہ کا حکم ہے اُس نے اُس(حکم) کو تمہاری طرف نازل کیا ہے. اور جو کوئی اللہ سے ڈرتا ہے،تو وہ اُس کی برائیوں کو اُس سے دور کر دے گا اور اُس کے لئے اجر کو بہت بڑھا کر دے گا طلاق اور عدت 65:5
فَاِنْ اَرْضَعْنَ لَكُمْ فَاٰتُوْهُنَّ اُجُوْرَهُنَّ١ۚ پھر اگر وہ تمہارے لئے بچے کو دودھ پلائیں تو پھر اُن کو اُن کی اجرت(معاوضہ) دو طلاق اور عدت 65:6
اِنَّ الَّذِیْنَ یَخْشَوْنَ رَبَّهُمْ بِالْغَیْبِ لَهُمْ مَّغْفِرَةٌ وَّ اَجْرٌ كَبِیْرٌ بے شک! جو لوگ بن دیکھے اپنے رب سے ڈرتے ہیں، اُن کے لئے بہت بڑی مغفرت اور ایک بہت بڑا اجر ہو گا ایک فیصلہ 67:12
وَ اِنَّ لَكَ لَاَجْرًا غَیْرَ مَمْنُوْنٍۚ اور بے شک! آپﷺ کے لئے ایک بے انتہا اجر ہے آپﷺ کو تسلی 68:3
اَمْ تَسْئَلُهُمْ اَجْرًا فَهُمْ مِّنْ مَّغْرَمٍ مُّثْقَلُوْنَۚ کیا آپﷺ ان سے (اس تبلیغ کا) ایک اجر(چندہ) مانگتے ہیں پھر وہ قرضے سے دبے چلے جاتے ہیں؟ اعمال کے مطابق جزا و سزا کو جھٹلانے والے 68:46
وَ مَا تُقَدِّمُوْا لِاَنْفُسِكُمْ مِّنْ خَیْرٍ تَجِدُوْهُ عِنْدَ اللّٰهِ هُوَ خَیْرًا وَّ اَعْظَمَ اَجْرًا١ؕ اورجو تم اپنی جانوں کے لئے اچھائی میں سے آگے روانہ کرتے ہو اُس کو تم اللہ کے ہاں پا لو گے وہ اچھا اور اجر میں بڑھا ہوگا قیام الیل 73:20
اِلَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ لَهُمْ اَجْرٌ غَیْرُ مَمْنُوْنٍ۠ ماسوائے اُن کے جو ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں، اُن کے لئے ایک نہ ختم ہونے والا اجر ہے 84:25
اِلَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ فَلَهُمْ اَجْرٌ غَیْرُ مَمْنُوْنٍؕ ماسوائے ان (لوگوں) کے جو ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں پس اُن کے لیے ایک نہ ختم ہونے والا اجر ہے انسان کی تخلیق 95:6