|
وَاِيَّاكَ نَسۡتَعِيۡنُ
|
اور تجھ سے ہم مدد مانگتے ہیں
|
انسان کی التجاء
|
1:5
|
|
وَ اسْتَعِیْنُوْا بِالصَّبْرِ وَ الصَّلٰوةِ١ؕ
|
اورصبر اور نماز سے (اﷲ کی ) مدد مانگو ؛
|
بنی اسرائیل کو حکم
|
2:45
|
|
اِنَّهَا بَقَرَةٌ لَّا فَارِضٌ وَّ لَا بِكْرٌ١ؕ عَوَانٌۢ بَیْنَ ذٰلِكَ١ؕ
|
انہ بچے والی (یعنی بوڑھی )ہو اور نہ ہی نو عمر (چھوٹی)ہو؛ درمیانی عمر کی (ہو)، اُس کے درمیان ؛
|
موسی ؑ کا جواب
|
2:68
|
|
|
|
|
:
|
|
|
|
|
:
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اسْتَعِیْنُوْا بِالصَّبْرِ وَ الصَّلٰوةِ١ؕ
|
اے ایمان والو! صبر اور نماز سے (اللہ کی) مدد مانگو
|
محکم اور منفرد ایت
|
2:153
|
|
وَ تَعَاوَنُوْا عَلَى الْبِرِّ وَ التَّقْوٰى١۪
|
ورنیکی اور تقوی پر ایک دوسرے سے تعاون کیا کرو
|
مومنین کو ہدایت
|
5:2
|
|
١۪ وَ لَا تَعَاوَنُوْا عَلَى الْاِثْمِ وَ الْعُدْوَانِ١۪ وَ اتَّقُوا اللّٰہ
|
اور گناہ اور دُشمنی (بڑھانے میں) پرایک دوسرے سے تعاون نہ کیا کرواور اللہ کا تقوی کرو
|
مومنین کو ہدایت
|
5:2
|
|
قَالَ مُوْسٰى لِقَوْمِهِ اسْتَعِیْنُوْا بِاللّٰهِ وَ اصْبِرُوْا١ۚ
|
اور موسی ؑ نے اپنی قوم سے کہا: اللہ سے مدد مانگو اور صبر کرو
|
موسی اور فرعون
|
7:128
|
|
وَ اللّٰهُ الْمُسْتَعَانُ عَلٰى مَا تَصِفُوْنَ
|
(کیوں کہ) اوراللہ ہی ہے جس کی مدد مانگی جا سکتی ہے اُس ( صورتحال) پرجو تم بیان کر تے ہو
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:18
|
|
فَاَعِیْنُوْنِیْ بِقُوَّةٍ اَجْعَلْ بَیْنَكُمْ وَ بَیْنَهُمْ رَدْمًاۙ
|
پس میری قوت سے مدد کرو،میں تمہارے درمیان اور اُن کے درمیان ایک مضبوط بند بنا دوں گا
|
ذی القرنین
|
18:95
|
|
وَ رَبُّنَا الرَّحْمٰنُ الْمُسْتَعَانُ عَلٰى مَا تَصِفُوْنَ۠
|
اور ہمارا رب رحمان ہے اُسی کی مدد مانگنی ہے اُس پر جو تم (اُس سے) منسوب کرتے ہو
|
شان باری تعالی
|
21:112
|
|
وَ اَعَانَهٗ عَلَیْهِ قَوْمٌ اٰخَرُوْنَ١ۛۚ
|
، اور دوسرے لوگوں نے بھی اس پر اُس کی مدد کی ہے،
|
قرآن کے متعلق کافرین کا کہنا
|
25:4
|