|
اِيَّاكَ نَعْبُدُ وَاِيَّاكَ نَسۡتَعِيۡنُؕ
|
تیری ہی ہم عبادت کرتے ہیں
|
مومنین کا اعتراف
|
1:5
|
|
یٰۤاَیُّهَا النَّاسُ اعْبُدُوْا رَبَّكُمُ
|
ائے لوگو! اپنے رب کی عبادت (کیا)کرو، جس نے تمہیں پیدا کیا
|
منفرد آیت
|
2:21
|
|
وَ اِنْ كُنْتُمْ فِیْ رَیْبٍ مِّمَّا نَزَّلْنَا عَلٰى عَبْدِنَا
|
اور اگر تم (سب انسان اس کے متعلق) شک میں ہو جو ہم نے اپنے بندے (رسول) پر نازل (قرآن) کیا ہے
|
لوگوں کو چیلنج
|
2:23
|
|
وَ اِذْ اَخَذْنَا مِیْثَاقَ بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ لَا تَعْبُدُوْنَ اِلَّا اللّٰهَ١۫
|
اور جب ہم (ﷲ)نے بنی اسرائیل سے ایک معاہدہ کیا ، تم عبادت نہیں کرو گے ماسوائے اللہ کی
|
میثاق بنی اسرائیل
|
2:83
|
|
اَنْ یُّنَزِّلَ اللّٰهُ مِنْ فَضْلِهٖ عَلٰى مَنْ یَّشَآءُ مِنْ عِبَادِهٖ۔۔۔
|
کہ اللہ اپنے فضل میں سے نازل کرے اُس پر جس کو وہ اپنے بندوں میں سے چاہے
|
بنی اسرائیل کے بارے
|
2:90
|
|
|
|
|
:
|
|
|
|
|
:
|
|
اِذْ قَالَ لِبَنِیْهِ مَا تَعْبُدُوْنَ مِنْۢ بَعْدِیْ١ؕ۔۔۔۔
|
جب اُس نے اپنے بیٹوں سے کہا: میرے بعد تم کس کی عبادت کرو گئے ؟۔۔۔۔۔۔۔۔
|
یعقوب ؑ کی وصیت
|
2:133
|
|
قَالُوْا نَعْبُدُ اِلٰهَكَ وَ اِلٰهَ اٰبَآئِكَ اۖۚ....
|
اُنہوں نے کہا ہم آپ کے معبود کی عبادت کریں گئے اورآپکے ....
|
یعقوب ؑ کی وصیت
|
2:133
|
|
یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا كُلُوْا مِنْ طَیِّبٰتِ مَا رَزَقْنٰكُمْ وَ اشْكُرُوْا لِلّٰهِ اِنْ كُنْتُمْ اِیَّاهُ تَعْبُدُوْنَ
|
اے ایمان والو! کھاﺅپاکیزہ (چیزوں میں)سے جو ہم نے تمہیں دی ہیں، اور اللہ کا ہی شکر کرو اگر تم (واقعی) اُسی کی عبادت کرتے ہو
|
محکم ایت
|
2:172
|
|
وَ مَنْ اَحْسَنُ مِنَ اللّٰهِ صِبْغَةً وَّ نَحْنُ لَهٗ عٰبِدُوْنَ
|
اور اللہ سے رنگ دینے میں کون اچھا ہے؟ اور ہم (مسلمان) صرف اُسی (اللہ) کی عبادت کرتے ہیں
|
مومنین کے لیے
|
2:138
|
|
اَلْحُرُّ بِالْحُرِّ وَ الْعَبْدُ بِالْعَبْدِ وَ الْاُنْثٰى بِالْاُنْثٰى١ؕ
|
آزاد کے بدلے آزاداور غلام کے بدلے غلام اور عورت کے بدلے عورت
|
قتل میں بدلے کے بارے
|
2:178
|
|
وَ لَعَبْدٌ مُّؤْمِنٌ خَیْرٌ مِّنْ مُّشْرِكٍ وَّ لَوْ اَعْجَبَكُمْ١ؕ
|
اور واقعی ایک مومن غلام مشرک( مرد )سے بہتر ہے اگرچہ وہ تمہیں اچھا بھی لگے
|
منفرد ایت محکم ایت
|
2:221
|
|
وَ اِذَا سَاَلَكَ عِبَادِیْ عَنِّیْ فَاِنِّیْ قَرِیْبٌ١ؕ اُجِیْبُ دَعْوَةَ الدَّاعِ اِذَا دَعَانِ١ۙ
|
جب میر ے بندے آپؐ سے میرے بارے میں پوچھتے ہیں، پھر بے شک میں قریب ہوں میں مانگنے والے کی پکار (دُعا) کا جواب دیتا ہوں جب وہ مجھے پکارتا ہے،
|
اللہ اور بندے کا تعلق
|
2:186
|
|
وَ مِنَ النَّاسِ مَنْ یَّشْرِیْ نَفْسَهُ ابْتِغَآءَ مَرْضَاتِ اللّٰهِ١ؕ وَ اللّٰهُ رَءُوْفٌۢ بِالْعِبَادِ
|
اور لوگوں میں سے ہے جو اللہ کی رضا کو چاہتے ہوئے اپنی جان (تک)بیچ دیتا ہے؛ اور اللہ (اپنے ) بندوں سے مہربان (رﺅف) ہے
|
دو طرح کے بندوں کا موازنہ
|
2:207
|
|
وَ اللّٰهُ بَصِیْرٌۢ بِالْعِبَادِۚ
|
اور اللہ اپنے بندوں کو دیکھتاہے (کہ وہ کیسے کام کرتے ہیں)
|
دنیاوی زندگی کے سامان سے بہتر
|
3:15
|
|
وَ اللّٰهُ بَصِیْرٌۢ بِالْعِبَادِ۠
|
اور اللہ (اپنے ) بندوں کو دیکھتا ہے
|
اہل کتاب
|
3:20
|
|
وَ اللّٰهُ رَءُوْفٌۢ بِالْعِبَادِ۠
|
اور اللہ اپنے بندوں سے روف(نرم) ہے
|
روز قیامت کے بیان میں
|
3:30
|
|
اِنَّ اللّٰهَ رَبِّیْ وَ رَبُّكُمْ فَاعْبُدُوْهُ١ؕ هٰذَا صِرَاطٌ مُّسْتَقِیْمٌ
|
بے شک! اللہ ہی میرا رب ہے اور تمہارا بھی رب ہے، پھر اُسی کی عبادت کرو یہی ایک سیدھا راستہ (صراطِ مستقیم ) ہے
|
عیسی کا پیغام
|
3:51
|
|
اَلَّا نَعْبُدَ اِلَّا اللّٰهَ وَ لَا نُشْرِكَ بِهٖ شَیْئًا
|
کہ ہم(دونوں فریق) نہیں عبادت کریں گے ماسوائے اللہ کے اور ہم اُس کے ساتھ کسی چیزکا بھی شرک نہیں کریں گے
|
اہل کتاب کے ساتھ ایک متوقع معاہدہ
|
3:64
|
|
ثُمَّ یَقُوْلَ لِلنَّاسِ كُوْنُوْا عِبَادًا لِّیْ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ
|
پھر وہ لوگوں سے کہے کہ اللہ کی بجائے میرے بندے ہو جاﺅ؛
|
منفرد ایت
|
3:79
|
|
ذٰلِكَ بِمَا قَدَّمَتْ اَیْدِیْكُمْ وَ اَنَّ اللّٰهَ لَیْسَ بِظَلَّامٍ لِّلْعَبِیْدِۚ
|
اور بے شک اللہ ( تو اپنے) بندوں کے لئے ظالم نہیں ہے
|
اللہ کوفقیر کہنے والے
|
3:182
|
|
وَ اعْبُدُوا اللّٰهَ وَ لَا تُشْرِكُوْا بِهٖ شَیْئًا
|
اور اللہ کی ہی عبادت کرواور اُس کے ساتھ کسی شئے کا بھی شرک نہ کرو
|
محکم ایت
|
4:36
|
|
لَّعَنَهُ اللّٰهُ١ۘ وَ قَالَ لَاَتَّخِذَنَّ مِنْ عِبَادِكَ نَصِیْبًا مَّفْرُوْضًاۙ
|
جس پر اللہ نے لعنت کی اور وہ بولا تھا: کہ (ائے باری تعالی!) میں واقعی تمہارے بندوں میں سے ایک مقررہ حصے کو پکڑ لوں گا
|
منفرد آیت
|
4:118
|
|
لَنْ یَّسْتَنْكِفَ الْمَسِیْحُ اَنْ یَّكُوْنَ عَبْدًا لِّلّٰهِ
|
مسیح ( عیسٰیؑ) ہرگز عار نہیں کرتا کہ وہ اللہ کا ہی ایک بندہ (غلام)ہو،
|
منفرد آیت
|
4:172
|
|
وَ مَنْ یَّسْتَنْكِفْ عَنْ عِبَادَتِهٖ وَ یَسْتَكْبِرْ
|
اورجو (بھی) اُس (اللہ) کی عبادت (غلامی )سے عار(ہتک) محسوس کرتا ہے اور تکبر کرتا ہے،
|
منفرد آیت
|
4:172
|
|
وَ جَعَلَ مِنْهُمُ الْقِرَدَةَ وَ الْخَنَازِیْرَ وَ عَبَدَ الطَّاغُوْتَ١ؕ
| ،
اوراُن میں( جن کو) اُس (اللہ) نے بندر اور سور بنا دیا، اور طاغوت (شیطان)کی بندگی(عبادت) کرنے والے
|
اہل کتاب
|
5:60
|
|
اعْبُدُوا اللّٰهَ رَبِّیْ وَ رَبَّكُمْ
|
اللہ ہی کی عبادت کرو، جو میرا رب ہے اور تمہارا بھی رب ہے
|
عیسی کا پیغام
|
5:72
|
|
قُلْ اَتَعْبُدُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ
|
(آپؐ) کہیں: کیا تم (اہل کتاب) اللہ کے سوا( اُن ہستیوں کی) عبادت کرتے ہو
|
اہل کتاب کو
|
5:76
|
|
اَنِ اعْبُدُوا اللّٰهَ رَبِّیْ وَ رَبَّكُمْ١ۚ
|
(کہ) ﷲ ہی کی عبادت کرو، جو میرا رب ہے اور تمہارا بھی رب ہے
|
عیسی کا جواب
|
5:117
|
|
اِنْ تُعَذِّبْهُمْ فَاِنَّهُمْ عِبَادُكَ١ۚ
|
اگر تُو(اے اللہ)ان کو عذاب دیتا ہے، پھربے شک! وہ تیرے ہی بندے (غلام) ہیں
|
عیسی کا جواب
|
5:118
|
|
وَ هُوَ الْقَاهِرُ فَوْقَ عِبَادِهٖ١ؕ
|
اوروہ (اللہ) اپنے بندوں کے اوپر مکمل طاقت والا ہے
|
شان الہی
|
6:18
|
|
قُلْ اِنِّیْ نُهِیْتُ اَنْ اَعْبُدَ الَّذِیْنَ تَدْعُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ
|
(آپؐ) کہیں: مجھے منع کیا گیا ہے کہ میں عبادت کروں اُن کی جن کو تم (لوگ) اللہ کے سوا پکارتے ہو
|
منفرد آیت
|
6:56
|
|
وَ هُوَ الْقَاهِرُ فَوْقَ عِبَادِهٖ
|
اوروہ (اللہ) اپنے بندوں پر مکمل طاقت والاہے
|
شان باری تعالی
|
6:61
|
|
ذٰلِكَ هُدَى اللّٰهِ یَهْدِیْ بِهٖ مَنْ یَّشَآءُ مِنْ عِبَادِهٖ١ؕ
|
یہ ہدایت اللہ کی ہے وہ اس سے ہدایت دیتا ہے جس(انسان) کو وہ اپنے بندوں میں سے چاہتا ہے
|
ابراہیم ؑ کے بارے
|
6:88
|
|
١ۚ خَالِقُ كُلِّ شَیْءٍ فَاعْبُدُوْهُ١ۚ
|
ہر چیز کا پیدا کرنے والا (خالق) ہے، پس اُسی کی عبادت کرو
|
حمد باری تعالی
|
6:102
|
|
الَّتِیْۤ اَخْرَجَ لِعِبَادِهٖ وَ الطَّیِّبٰتِ مِنَ الرِّزْقِ١ؕ
|
جو اُس نے اپنے بندوں کے لیے نکالی (پیدا کی) ہے اور (اُس کے) دیے گے (رزق) سے پاک (چیزوں) کو بھی؟
|
کس نے حرام کی
|
7:32
|
|
فَقَالَ یٰقَوْمِ اعْبُدُوا اللّٰهَ
|
پھر اُس نے کہا: اے میری قوم! اللہ ہی کی عبادت کرو
|
نوح ؑ کے بارے
|
7:59
|
|
قَالَ یٰقَوْمِ اعْبُدُوا اللّٰهَ
|
اُس نے کہا: اے میری قوم! اللہ ہی کی عبادت کرو
|
ھود ؑ کے بارے
|
7:65
|
|
قَالُوْۤا اَجِئْتَنَا لِنَعْبُدَ اللّٰهَ وَحْدَهٗ
|
اُنہوں(سرداروں) نے کہا: کیا تُو ہمارے پاس آیا ہے کہ ہم صرف ایک اللہ کی ہی عبادت کریں
|
ھود ؑ کے بارے
|
7:70
|
|
وَ نَذَرَ مَا كَانَ یَعْبُدُ اٰبَآؤُنَا١ۚ
|
، اور چھوڑ دیں(اُن کو)جو ہمارے باپ دادا عبادت کرتے تھے ؟
|
ھود ؑ کے بارے
|
7:70
|
|
قَالَ یٰقَوْمِ اعْبُدُوا اللّٰهَ
|
اُس نے کہا: اے میری قوم! اللہ ہی کی عبادت کرو
|
صالح کے بارے
|
7:73
|
|
قَالَ یٰقَوْمِ اعْبُدُوا اللّٰهَ
|
) اُس نے کہا: اے میری قوم ! اللہ ہی کی عبادت کرو
|
شعیب کے بارے میں
|
7:85
|
|
یُوْرِثُهَا مَنْ یَّشَآءُ مِنْ عِبَادِهٖ١ؕ
|
وہ اپنے بندوں میں سے جس کو چاہتا ہے اس (زمین) کی وارثت دیتا ہے
|
موسی اور فرعون
|
7:128
|
|
عِبَادٌ اَمْثَالُكُمْ
|
وہ ( بھی تو) تمہاری طرح کے بندے (غلام ہی) ہیں
|
شرک کے بارے
|
2:194
|
|
لَا یَسْتَكْبِرُوْنَ عَنْ عِبَادَتِهٖ
|
وہ اُس کی عبادت سے تکبر نہیں کرتے
|
ذکر الہی
|
2:206
|
|
وَ مَاۤ اَنْزَلْنَا عَلٰى عَبْدِنَا
|
ر اور جو ہم نے اپنے بندے پر نازل کیا
|
تقسیم مال غنیمت
|
8:41
|
|
وَ اَنَّ اللّٰهَ لَیْسَ بِظَلَّامٍ لِّلْعَبِیْدِۙ
|
اور کہ اللہ اپنے بندوں کے لیے ظالم نہیں ہے
|
جنگ بدر
|
8:51
|
|
وَ مَاۤ اُمِرُوْۤا اِلَّا لِیَعْبُدُوْۤا اِلٰهًا وَّاحِدًا١ۚ
|
، اور اُنہیں حکم نہیں دیا گیا تھا ماسوائے کہ وہ صرف ایک معبود کی ہی عبادت کریں
|
یہودی اور عیسایوں کے عقائد
|
9:31
|
|
اَلَمْ یَعْلَمُوْۤا اَنَّ اللّٰهَ هُوَ یَقْبَلُ التَّوْبَةَ عَنْ عِبَادِهٖ
|
کیا وہ(لوگ) نہیں جانتے کہ اللہ ، وہی اپنے بندوں سے توبہ قبول کرتا ہے
|
توبہ کی قبولیت
|
9:104
|
|
اَلتَّآئِبُوْنَ الْعٰبِدُوْنَ الْحٰمِدُوْنَ
|
توبہ کرنے والے، عبادت کرنے والے، حمد (تعریف)کرنے والے
|
مومنین کی نشانیاں
|
9:111
|
|
ذٰلِكُمُ اللّٰهُ رَبُّكُمْ فَاعْبُدُوْهُ١ؕ
|
۔ یہی اللہ تمہارا رب ہے ، چنانچہ اُسی کی عبادت کرو
|
شان الہی
|
10:3
|
|
وَ یَعْبُدُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ
|
اوروہ اللہ کے سوا اُن کی عبادت کرتے ہیں
|
(قرآن کے منکر، ظالم اور مجرم)
|
10:18
|
|
وَقَالَ شُرَكَآؤُهُمۡ مَّا كُنۡتُمۡ اِيَّانَا تَعۡبُدُوۡنَ
|
،اور اُن کے شریک ( مشرکوں سے)کہیں گے: تم تو ہماری عبادت نہیں کیاکرتے تھے
|
شرک کے بارے
|
10:28
|
|
اِنۡ كُنَّا عَنۡ عِبَادَتِكُمۡ لَغٰفِلِيۡنَ
|
، کہ ہم توتمہاری عبادت سے غافل(بے خبر) تھے
|
شرک کے بارے
|
10:29
|
|
فَلَاۤ اَعْبُدُ الَّذِیْنَ تَعْبُدُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ
|
، پھر (جان لوکہ) میں عبادت نہیں کرتا جن کی تم اللہ کے سوا عبادت کرتے ہو
|
آپﷺ نے کہا
|
10:104
|
|
وَ لٰكِنْ اَعْبُدُ اللّٰهَ الَّذِیْ یَتَوَفّٰكُمْ١ۖۚ
|
ولیکن میں اللہ کی عبادت کرتا ہوں جو تمہیں وفات دیتا ہے،
|
آپﷺ نے کہا
|
10:104
|
|
١ؕ یُصِیْبُ بِهٖ مَنْ یَّشَآءُ مِنْ عِبَادِهٖ١ؕ
|
وہ اس (فضل) کو اپنے بندوں میں سے جس کو چاہتا دے ڈالتا ہے
|
آپﷺ کو حکم
|
10:107
|
|
اَلَّا تَعْبُدُوْۤا اِلَّا اللّٰهَ١ؕ
|
(یہ کہتے ہوئے): کہ تم عبادت نہ کرو ماسوائے اللہ کی
|
کتاب کا مقصد، کتاب کا پیغام، آیت نمبر ۱ کی روشنی میں
|
11:2
|
اَنْ لَّا تَعْبُدُوْۤا اِلَّا اللّٰهَ١ؕ
|
کہ تم اللہ کے سوا کسی کی عبادت نہ کرو
|
نوحؑ کے بارے میں
|
11:26
|
|
قَالَ یٰقَوْمِ اعْبُدُوا اللّٰهَ
|
اُس (ہود) نے کہا: اے میری قوم! اللہ ہی کی عبادت کرو!
|
ھودؑ کے بارے میں
|
11:50
|
|
١ۘ قَالَ یٰقَوْمِ اعْبُدُوا اللّٰهَ
|
: اُس ( صالح )نے کہا: اے میری قوم! اللہ ہی کی عبادت کرو،
|
ثمود اور حضرت صالحؑ
|
11:61
|
|
اَتَنْهٰنَاۤ اَنْ نَّعْبُدَ مَا یَعْبُدُ اٰبَآؤُنَا
|
ی کیا تم ہمیں منع کرتے ہو کہ ہم عبادت نہ کریں جن کی ہمارے باپ دادا عبادت کرتے تھے
|
ثمود اور حضرت صالحؑ
|
11:62
|
|
قَالَ یٰقَوْمِ اعْبُدُوا اللّٰهَ
|
اُس نے کہا: اے میری قوم! اللہ ہی کی عبادت کرو
|
شعیبؑ کے بارے
|
11:84
|
|
اَنْ نَّتْرُكَ مَا یَعْبُدُ اٰبَآؤُنَاۤ
|
کہ ہم انہیں چھوڑ دیں جن کی عبادت ہمارے باپ دادا کرتے تھے
|
شعیبؑ کے بارے میں
|
11:87
|
|
فَلَا تَكُ فِیْ مِرْیَةٍ مِّمَّا یَعْبُدُ هٰۤؤُلَآءِ١ؕ
|
پھر آپؐ شک میں نہ رہیں اُس سے جو یہ( لوگ) عبادت کر تے ہیں
|
آخرت کے عذاب کے بیان کے بعد
|
11:109
|
|
١ؕ مَا یَعْبُدُوْنَ اِلَّا كَمَا یَعْبُدُ اٰبَآؤُهُمْ مِّنْ قَبْلُ١ؕ
|
وہ نہیں عبادت کرتے ہیں ماسوائے کہ جیسے اُن کے باپ دادا اس سے پہلے عبادت کرتے تھے
|
آخرت کے عذاب کے بیان کے بعد
|
11:109
|
|
فَاعْبُدْهُ وَ تَوَكَّلْ عَلَیْهِ١ؕ
|
پس اُسی کی عبادت کرو اوراُسی پر بھروسہ( توکل) کرو
|
شان الہی
|
11:123
|
|
١ؕ اِنَّهٗ مِنْ عِبَادِنَا الْمُخْلَصِیْنَ
|
بے شک! وہ ہمارے مخلص بندوں میں سے تھا
|
یوسف ؑ کی کہانی
|
12:24
|
|
مَا تَعْبُدُوْنَ مِنْ دُوْنِهٖۤ اِلَّاۤ اَسْمَآءً
|
نہیں تم (لوگ)عبادت کرتے اُس (اللہ )کے سوا ماسوائے ناموں کی
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:40
|
|
اَمَرَ اَلَّا تَعْبُدُوْۤا اِلَّاۤ اِیَّاهُ
|
اُس نے حکم دیا ہے کہ تم (لوگ) عبادت نہ کرناماسوائے اُسی کی
|
یوسفؑ کی کہانی
|
12:40
|
|
قُلْ اِنَّمَاۤ اُمِرْتُ اَنْ اَعْبُدَ اللّٰهَ وَ لَاۤ اُشْرِكَ بِهٖ١ؕ
|
( آپؐ) کہیں: مجھے تو صرف یہ حکم دیا گیا ہے کہ میں اللہ کی ہی عبادت کروں اور اُس کے ساتھ شرک نہ کروں
|
آپﷺ کے بارے
|
13:36
|
|
تُرِیْدُوْنَ اَنْ تَصُدُّوْنَا عَمَّا كَانَ یَعْبُدُ اٰبَآؤُنَا
|
. تم چاہتے ہو کہ ہمیں (اُن معبودوں) سے روک دو جن کی عبادت ہمارے باپ دادا کیا کرتے تھے.
|
پہلے والے لوگوں کے احوال
|
14:10
|
|
وَ لٰكِنَّ اللّٰهَ یَمُنُّ عَلٰى مَنْ یَّشَآءُ مِنْ عِبَادِهٖ
|
لیکن اللہ اپنے بندوں میں سے جس پر چاہتا ہے فضل کر تاہے.
|
پہلے والے لوگوں کے احوال
|
14:11
|
|
قُلْ لِّعِبَادِیَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا یُقِیْمُوا الصَّلٰوةَ
|
(آپؐ) کہیں میرے بندوں کو جو ایمان لائے ہیں (کہ) نماز قائم کریں
|
ایمان والوں کو حکم
|
14:31
|
|
وَّ اجْنُبْنِیْ وَ بَنِیَّ اَنْ نَّعْبُدَ الْاَصْنَامَؕ
|
اور مجھے اور میرے بیٹوں کو بچا کہ ہم بتوں کی عبادت کریں
|
شان و تعریف الہی
|
14:35
|
|
اِلَّا عِبَادَكَ مِنْهُمُ الْمُخْلَصِیْنَ
|
ماسوائے اُن (لوگوں)میں سے تیرے مخلص بندوں کے
|
ابلیس کا کہنا
|
15:40
|
|
اِنَّ عِبَادِیْ لَیْسَ لَكَ عَلَیْهِمْ سُلْطٰنٌ
|
بے شک! میرے بندے، تیرے لیے اُن پر اختیار نہیں ہے
|
اللہ باری تعالی کو ابلیس کو جواب
|
15:42
|
|
نَبِّئْ عِبَادِیْۤ اَنِّیْۤ اَنَا الْغَفُوْرُ الرَّحِیْمُۙ
|
میرے بندوں کو (آپؐ) بتا دیں: بے شک میں، میں معاف کرنے والا(غفور) درگزر کرنے والا(رحیم) ہوں
|
آپﷺ کو حکم
|
15:49
|
|
وَ اعْبُدْ رَبَّكَ حَتّٰى یَاْتِیَكَ الْیَقِیْنُ
|
اور اپنے رب کی عبادت کریں حتی کہ آپؐ کو یقین (یعنی موت) آ جائے
|
آپﷺ کو حکم
|
15:99
|
|
عَلٰى مَنْ یَّشَآءُ مِنْ عِبَادِهٖۤ
|
اپنے بندوں میں سے جس پر چاہے
|
شان باری تعالی
|
16:2
|
|
مَا عَبَدْنَا مِنْ دُوْنِهٖ مِنْ شَیْءٍ نَّحْنُ وَ لَاۤ اٰبَآؤُنَا
|
تو ہم اُس کے سواکسی چیزکی عبادت نہ کرتے، ہم بھی اور نہ ہی ہمارے باپ داد بھی
|
مشرکین کا کہنا
|
16:35
|
|
وَ لَقَدْ بَعَثْنَا فِیْ كُلِّ اُمَّةٍ رَّسُوْلًا اَنِ اعْبُدُوا اللّٰهَ
|
اور واقعی ہم نے ہر اُمت میں ایک رسول کھڑا(یعنی پیدا)کیا:کہ اللہ ہی کی عبادت کرو
|
ایک اصول
|
16:36
|
|
وَ یَعْبُدُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ مَا لَا یَمْلِكُ لَهُمْ رِزْقًا
|
اور وہ (لوگ) اللہ کے سوا (اُن کی) عبادت کرتے ہیں جو رزق اختیار نہیں رکھتے
|
لوگ
|
16:73
|
|
ضَرَبَ اللّٰهُ مَثَلًا عَبْدًا مَّمْلُوْكًا لَّا یَقْدِرُ عَلٰى شَیْءٍ
|
اللہ ایک مثال دیتاہے: ایک غلام، دوسرے کی ملکیت، کسی چیز پر اُس کی طاقت (اختیار)نہیں
|
دو بندوں کی مثال
|
16:75
|
|
وَّ اشْكُرُوْا نِعْمَتَ اللّٰهِ اِنْ كُنْتُمْ اِیَّاهُ تَعْبُدُوْنَ
|
اور اللہ کی نعمتوں کا شکر کرو اگر تم واقعی اُسی کی عبادت کرتے ہو
|
محکم آیت
|
16:114
|
|
سُبْحٰنَ الَّذِیْۤ اَسْرٰى بِعَبْدِهٖ لَیْلًا
|
پاک ہے جس نے اپنے بندے کو ایک رات
|
معراج کے بارے
|
17:1
|
|
ذُرِّیَّةَ مَنْ حَمَلْنَا مَعَ نُوْحٍ١ؕ اِنَّهٗ كَانَ عَبْدًا شَكُوْرًا
|
اولاد تھے جن کو ہم نے نوحؐ کے ساتھ (کشتی میں) اُٹھوایا. بے شک وہ! ایک شکر گزار بندہ تھا
|
بنی اسرئیل
|
17:3
|
|
بَعَثْنَا عَلَیْكُمْ عِبَادًا لَّنَاۤ اُولِیْ بَاْسٍ شَدِیْدٍ
|
تو ہم نے تم پر اپنے بندے مسلط کر دیئے (جو)سخت طاقت(غصے) والے تھے
|
بنی اسرئیل
|
17:5
|
|
وَ كَفٰى بِرَبِّكَ بِذُنُوْبِ عِبَادِهٖ خَبِیْرًۢا بَصِیْرًا
|
اور آپؐ کا رب اپنے بندوں کے گناہوں کو جاننے(اور) دیکھنے کے لیے کافی ہے۔
|
سنت الہی
|
17:17
|
|
وَ قَضٰى رَبُّكَ اَلَّا تَعْبُدُوْۤا اِلَّاۤ اِیَّاهُ
|
اورتیرے رب نے فیصلہ کیا(یا حکم دیا) ہے، (کہ) تم عبادت نہ کرنا ماسوائے (کہ) اُسی کی
|
محکم آیت
|
17:23
|
|
اِنَّهٗ كَانَ بِعِبَادِهٖ خَبِیْرًۢا بَصِیْرًا
|
بے شک! وہ اپنے بندوں سے باخبر(اور اُن کو) دیکھنے والاہے
|
رزق کے بارے
|
17:29
|
|
وَ قُلْ لِّعِبَادِیْ یَقُوْلُوا الَّتِیْ هِیَ اَحْسَنُؕ
|
ور(آپؐ )میرے بندوں سے کہہ دیں: کہ (ایک دوسرے سے) وہ(بات) کہا کریں جو اچھی ہو
|
محکم آیت
|
17:53
|
|
اِنَّ عِبَادِیۡ لَيْسَ لَكَ عَلَيْهِمْ سُلْطَانٌ ۚ
|
بے شک! میرے (مخلص) بندے!۔۔ اُن پر تو تیرے لیے کوئی اختیار(طاقت)نہیں،
|
اللہ باری تعالی اور ابلیس کا مکالمہ
|
17:65
|
|
اِنَّهٗ كَانَ بِعِبَادِهٖ خَبِیْرًۢا بَصِیْرًا
|
. بے شک! وہ اپنے بندوں سے باخبر(اور) دیکھنے والاہے
|
لوگوں کا قران کا انکار
|
17:96
|
|
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِیْۤ اَنْزَلَ عَلٰى عَبْدِهِ الْكِتٰبَ
|
تعریف اللہ ہی کیلئے ہے جس نے اپنے بندے پر کتاب نازل کی
|
شان باری تعالی
|
18:1
|
|
وَ اِذِ اعْتَزَلْتُمُوْهُمْ وَ مَا یَعْبُدُوْنَ اِلَّا اللّٰهَ
|
اور جب تم اُن (لوگوں) سے اور جن کی وہ اللہ کے سوا عبادت کرتے ہیں الگ ہو جاؤ
|
اصحاب الہی
|
18:16
|
|
فَوَجَدَا عَبْدًا مِّنْ عِبَادِنَاۤ
|
پھر اُنہوں نے ہمارے بندوں میں سے ایک بندہ پایا
|
موسیؑ کا سفر
|
18:65
|
|
اَنْ یَّتَّخِذُوْا عِبَادِیْ مِنْ دُوْنِیْۤ اَوْلِیَآءَؕ
|
کہ وہ میرے بندوں کو میرے سوابچانے والے دوست (اولیاء) بنا سکتے ہیں؟
|
کافرین
|
18:102
|
|
فَلْیَعْمَلْ عَمَلًا صَالِحًا وَّ لَا یُشْرِكْ بِعِبَادَةِ رَبِّهٖۤ اَحَدًا۠
|
، تو پھر وہ نیک عمل کرے، اور اپنے رب کی عبادت میں کسی کو بھی شریک نہ کرے
|
اللہ سے ملاقات کیی اُمید رکھتا ہو
|
18:110
|
|
ذِكْرُ رَحْمَتِ رَبِّكَ عَبْدَهٗ زَكَرِیَّاۖۚ
|
(آپؐ کے رب کی رحمت کا ذکر (بیان) ہے(جو) اُس کے بندے زکریا ؑ (پر ہوئی
|
تاریخی آیت
|
19:2
|
|
قَالَ اِنِّیْ عَبْدُ اللّٰهِ ﳴ اٰتٰنِیَ الْكِتٰبَ وَ جَعَلَنِیْ نَبِیًّاۙ
|
اُس (بچے) نے کہا: بے شک! میں اللہ کا بندہ (غلام) ہوں. اُس نے مجھے کتاب دی ہے اور مجھے ایک نبی بنایا ہے۔
|
عیسی ابن مریمؑ
|
19:30
|
|
وَ اِنَّ اللّٰهَ رَبِّیْ وَ رَبُّكُمْ فَاعْبُدُوْهُؕ
|
اور بے شک! اللہ میر ارب ہے اور تمہارا بھی رب ہے. پس اُسی کی عبادت کرو.
|
عیسی ابن مریمؑ
|
19:35
|
|
اِذْ قَالَ لِاَبِیْهِ یٰۤاَبَتِ لِمَ تَعْبُدُ
|
جب اُس نے اپنے باپ سے کہا: اے میرے باپ! کیوں آپ اُن کی عبادت کرتے ہیں
|
ابراہیمؑ
|
19:42
|
|
یٰۤاَبَتِ لَا تَعْبُدِ الشَّیْطٰنَؕ
|
اے میرے باپ! شیطان کی عبادت نہ کر.
|
ابراہیمؑ
|
19:44
|
|
فَلَمَّا اعْتَزَلَهُمْ وَ مَا یَعْبُدُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِۙ
|
چنانچہ جب وہ اُن سے اور اُن سے جن کی وہ لوگ اللہ کے سواعبادت کرتے تھے الگ ہو گیا
|
ابراہیمؑ
|
19:49
|
|
جَنّٰتِ عَدْنِ ﹰالَّتِیْ وَعَدَ الرَّحْمٰنُ عِبَادَهٗ بِالْغَیْبِؕ
|
سدا بہار باغات،جن کا رحمان نے اپنے بندوں سے غائبانہ وعدہ کیا ہے.
|
اپنی خواہشات کی پیروی نہیں کرے گا
|
19:61
|
|
تِلْكَ الْجَنَّةُ الَّتِیْ نُوْرِثُ مِنْ عِبَادِنَا مَنْ كَانَ تَقِیًّا
|
یہ (وہ) جنت ہے جس کا وارث ہم اپنے بندوں میں سے اُس کو بنائیں گے جو متقی (نیک، پرہیزگار) ہوگا۔
|
جنت کا وعدہ
|
19:63
|
|
فَاعْبُدْهُ وَ اصْطَبِرْ لِعِبَادَتِهٖؕ
|
! پس آپؐ اُسی کی عبادت کریں اور اُس کی عبادت کے لیے مستقل مزاج(صابر) رہیں.
|
شان باری تعالی
|
19:65
|
|
اِنْ كُلُّ مَنْ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ اِلَّاۤ اٰتِی الرَّحْمٰنِ عَبْدًاؕ
|
آسمانوں اور زمین میں جو بھی ہیں (اُن میں) کوئی(بھی) نہیں ماسوائے کہ (وہ) رحمان کے پاس ایک غلام ہی آئے گا
|
رحمان کا بیٹا اخذ کرنا
|
19:93
|
|
اِنَّنِیْۤ اَنَا اللّٰهُ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّاۤ اَنَا فَاعْبُدْنِیْۙ
|
بے شک! میں، میں ہی، اللہ ہوں. میرے سوا کوئی معبود نہیں ہے. چنانچہ میری ہی عبادت کرو
|
موسیؑ کے بارے
|
20:14
|
|
وَ لَقَدْ اَوْحَیْنَاۤ اِلٰى مُوْسٰۤى اَنْ اَسْرِ بِعِبَادِیْ
|
اور واقعی ہم نے موسی ؑ کی طرف وحی کی کہ رات کو میرے بندے لیکر نکل جاؤ
|
موسیؑ کے بارے
20:77
|
|
وَ مَنْ عِنْدَهٗ لَا یَسْتَكْبِرُوْنَ عَنْ عِبَادَتِهٖ وَ لَا یَسْتَحْسِرُوْنَۚ
|
اور جو اُس کے پاس (فرشتے) ہیں وہ اُس کی عبادت سے تکبر نہیں کرتے اور نہ ہی وہ (عبادت کرنے سے) اکتاتے ہیں؛
|
شان الہی
|
21:19
|
|
اَنَّهٗ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّاۤ اَنَا فَاعْبُدُوْنِ
|
(کہ) بے شک کوئی معبودنہیں ہے ماسوائے میرے، چنانچہ میری (یعنی اللہ کی) ہی عبادت کرو
|
رسولوں کو وحی
|
21:25
|
|
بَلْ عِبَادٌ مُّكْرَمُوْنَۙ
|
!نہیں، عزت والے غلام (بندے) ہیں؛
|
(جن کو وہ اُس خدا کے بیٹے سمجھتے ہیں اُس اللہ کے)
|
21:26
|
|
قَالُوْا وَجَدْنَاۤ اٰبَآءَنَا لَهَا عٰبِدِیْنَ
|
اُنہوں نے کہا: ہم نے اپنے باپ دادا کو ان(مُورتیوں) کی عبادت کرتے ہوئے پایا
|
ابراہیمؑ کے بارے میں
|
21:53
|
|
قَالَ اَفَتَعْبُدُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ مَا لَا یَنْفَعُكُمْ شَیْــٴًـا وَّ لَا یَضُرُّكُمْؕ
|
اُس نے کہا: کیا پھرتم اللہ کے سوا عبادت کرتے ہو جو تمہیں کسی چیز کا فاہدہ نہیں دیتے اور وہ نہ تمہیں نقصان دے سکتے ہیں؟
|
ابراہیمؑ کے بارے میں
|
21:66
|
|
اُفٍّ لَّكُمْ وَ لِمَا تَعْبُدُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِؕ َفَلَا تَعْقِلُوْنَ
|
افسوس ہے تمہارے لئے اور اُنکے لئے بھی جن کی تم اللہ کے سوا عبادت کرتے ہو! کیا پھرتمہیں عقل نہیں ہے؟
|
ابراہیمؑ کے بارے میں
|
21:67
|
|
وَ كَانُوْا لَنَا عٰبِدِیْنَۚۙ
|
اور وہ ہماری ہی عبادت کرتے تھے
|
اسحاق اور یعقوبؑ
|
21:73
|
|
وَ ذِكْرٰى لِلْعٰبِدِیْنَ
|
اور عبادت کرنے والوں کے لئے (یہ چیز) ایک نصیحت ہے؛
|
ایوب ؑ کے بارے
|
21:84
|
|
اِنَّ هٰذِهٖۤ اُمَّتُكُمْ اُمَّةً وَّاحِدَةً ﳲ وَّ اَنَا رَبُّكُمْ فَاعْبُدُوْنِ
|
بے شک! یہ، تمہاری اُمت (مذہب) ایک اُمت (مذہب) ہے، اور میں تمہارا رب ہوں پس میری ہی عبادت کرو
|
تمام انبیاء کرام
|
21:92
|
|
نَّكُمْ وَ مَا تَعْبُدُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ حَصَبُ جَهَنَّمَؕ
|
ے شک! تم (اوہ مشرکو!) اور جن کی تم اللہ کے سوا عبادت کرتے ہو جہنم کا ایندھن ہو.
|
قیامت کے دن
|
21:98
|
|
اَنَّ الْاَرْضَ یَرِثُهَا عِبَادِیَ الصّٰلِحُوْنَ
|
کہ بے شک زمین، اُس کے وارث میرے نیک بندے ہی ہوں گے
|
ایک اصول
|
21:105
|
|
اِنَّ فِیْ هٰذَا لَبَلٰغًا لِّقَوْمٍ عٰبِدِیْنَؕ
|
بے شک! اس (نصیحت) میں عبادت کرنے والے لوگوں کے لئے ایک تبلیغ(صاف واضح بیان)ہے
|
قیامت کے دن کے بارے
|
21:106
|
|
ذٰلِكَ بِمَا قَدَّمَتْ یَدٰكَ وَ اَنَّ اللّٰهَ لَیْسَ بِظَلَّامٍ لِّلْعَبِیْدِ۠
|
(یہ کہا جائے گا):یہ(آگ میں جلنا)اُس وجہ سے ہے جو تیرے ہاتھوں نے آگے روانہ کیا تھا، اور بےشک ! اللہ تو اپنے بندوں کے لئے ظالم نہیں ہے
|
بغیر علم اللہ کے بارے بحث کرنے والا
|
22:10
|
|
وَ مِنَ النَّاسِ مَنْ یَّعْبُدُ اللّٰهَ عَلٰى حَرْفٍ١ۚ
|
ور لوگوں میں سے ہے جو اللہ کی عبادت ایک باریک لکیر پر کرتا ہے
|
خیر اور آزمائش میں
|
22:11
|
|
وَ یَعْبُدُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ مَا لَمْ یُنَزِّلْ بِهٖ سُلْطٰنًا
|
اور وہ(لوگ) اللہ کے سوا عبادت کرتے ہیں جس کے بارے کوئی سند نازل نہیں کی گئی ہے، ا
|
بغیر علم والے لوگ
|
22:70
|
|
وَ اعْبُدُوْا رَبَّكُمْ وَ افْعَلُوا الْخَیْرَ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُوْنَۚ
|
ر اپنے رب کی عبادت کرو، اور نیکی کیا کرو،کہ شاید تم فلاح(کامیابی، خوشحالی) پاؤ
|
محکم ایت
|
22:77
|
|
فَقَالَ یٰقَوْمِ اعْبُدُوا اللّٰهَ مَا لَكُمْ مِّنْ اِلٰهٍ غَیْرُهٗ١ؕ
|
ا پھراُس نے کہا: اے میری قوم! اللہ کی عبادت کرو. تمہارے لئے اُس کے سواکوئی معبود نہیں ہے.
|
نوحؑ کے بارے
|
23:23
|
|
فَاَرْسَلْنَا فِیْهِمْ رَسُوْلًا مِّنْهُمْ اَنِ اعْبُدُوا اللّٰهَ
|
پھر ہم نے اُن میں اُنہی میں سے ایک رسول بھیجاکہ اللہ کی عبادت کرو.
|
نوحؑ کے بعد
|
23:32
|
|
وَ قَوْمُهُمَا لَنَا عٰبِدُوْنَۚ
|
اور اُن دونوں کی قوم ہمارے لئے غلام (نوکر، کمی) ہیں؟
|
موسیؑ اور ھرونؑ
|
23:47
|
|
اِنَّهٗ كَانَ فَرِیْقٌ مِّنْ عِبَادِیْ
|
بے شک! میرے بندوں میں سے ایک فریق (گروہ) تھا،
|
جو اللہ کو پکارتا تھا
|
23:108
|
|
وَ اَنْكِحُوا الْاَیَامٰى مِنْكُمْ وَ الصّٰلِحِیْنَ مِنْ عِبَادِكُمْ وَ اِمَآئِكُمْ١ؕ
|
اور نکاح کر دو جوتم میں سے کنوارے ہوں اور تمہارے نوکروں میں سے اور تمہاری نوکرانیوں میں سے جو نیک ہوں
|
نکاح کا حکم
|
24:32
|
|
یَعْبُدُوْنَنِیْ لَا یُشْرِكُوْنَ بِیْ شَیْئًا
|
. وہ میری ہی عبادت کریں گے وہ میرے ساتھ کسی شئے کا شرک نہیں کریں گے
|
محکم ایت
|
24:55
|
|
تَبٰرَكَ الَّذِیْ نَزَّلَ الْفُرْقَانَ عَلٰى عَبْدِهٖ لِیَكُوْنَ لِلْعٰلَمِیْنَ نَذِیْرَاۙ
|
پاک ہے وہ جس نے اپنے بندے پر الفرقان نازل کیا تاکہ وہ (بندہ)تمام مخلوق کے لئے خبردار کرنے والا ہو
|
شان الہی
|
25:1
|
|
وَ یَوْمَ یَحْشُرُهُمْ وَ مَا یَعْبُدُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ
|
اور دن(جب) وہ (اللہ) اُن (منکر قیامت) کو اور جن کی وہ اللہ کے سوا عبادت کیا کرتے تھے اکھٹا کرے گا
|
اللہ کے سوا کسی اور کی عبادت
|
25:17
|
|
فَیَقُوْلُ ءَاَنْتُمْ اَضْلَلْتُمْ عِبَادِیْ
|
اپھرکہے گا: کیا یہ تم تھے جنہوں نے میرے ان بندوں کو گمراہ کیا تھا
|
اللہ کے سوا کسی اور کی عبادت
|
25:17
|
|
وَ یَعْبُدُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ مَا لَا یَنْفَعُهُمْ وَ لَا یَضُرُّهُمْ١ؕ
|
اوروہ(یعنی لوگ) اللہ کے سوا(اُن کی) عبادت کرتے ہیں جو نہ اُن کو فاہدہ اور نہ ہی اُن کو نقصان دے سکتے ہیں
|
اللہ کے سوا عبادت
|
25:55
|
|
١ؕ وَ كَفٰى بِهٖ بِذُنُوْبِ عِبَادِهٖ خَبِیْرَا
|
.اور وہ (باری تعالی) اپنے بندوں کے گناہوں سے باخبر ہونے کے لیے کافی ہے
|
آپﷺ کے بارے۔ تبلیغ کا اجر
|
25:58
|
|
وَ عِبَادُ الرَّحْمٰنِ الَّذِیْنَ یَمْشُوْنَ عَلَى الْاَرْضِ هَوْنًا
|
اور رحمان کے بندے(تو وہ)ہیں جو زمین پر عاجزی سے چلتے ہیں
|
رحمان کے بندے
|
25:63
|
وَ تِلْكَ نِعْمَةٌ تَمُنُّهَا عَلَیَّ اَنْ عَبَّدْتَّ بَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَؕ
|
اور یہی نعمت ہے جس کوتُو (اے فرعون) مجھ پر جتلاتاہے کہ: تُو نے بنی اسرائیل کو غلام بنا یا ہوا ہے
|
موسی ؑ کے بارے
|
26:22
|
|
وَ اَوْحَیْنَاۤ اِلٰى مُوْسٰۤى اَنْ اَسْرِ بِعِبَادِیْۤ اِنَّكُمْ مُّتَّبَعُوْنَ
|
اور ہم نے موسی ؑ کی طرف وحی کی: کہ رات کو میرے بندوں کو لیکر نکل جاؤ بے شک تمہارا پیچھا کیا جائے گا
|
موسی ؑ اور فرعون
|
26:52
|
|
اِذْ قَالَ لِاَبِیْهِ وَ قَوْمِهٖ مَا تَعْبُدُوْنَ
|
جب اُس نے اپنے باپ اور اپنی قوم کو کہا: کس کی تم عبادت کرتے ہو؟
|
ابراہیم ؑ کے بارے میں
|
26:70
|
|
قَالُوْا نَعْبُدُ اَصْنَامًا فَنَظَلُّ لَهَا عٰكِفِیْنَ
|
اُنہوں نے کہا: ہم بتوں کی عبادت کرتے ہیں پھر ہم اُن کے پکے عقیدت مند بھی ہیں
|
ابراہیم ؑ کے بارے
|
26:71
|
|
قَالَ اَفَرَءَیْتُمْ مَّا كُنْتُمْ تَعْبُدُوْنَۙ
|
اُس (ابراہیم ؑ) نے کہا: کیا پھر تم دیکھتے ہو (کہ)جن کی تم عبادت کرتے ہو
|
ابراہیم ؑ کے بارے
|
26:75
|
|
وَ قِیْلَ لَهُمْ اَیْنَمَا كُنْتُمْ تَعْبُدُوْنَۙ
|
اور اُن کو کہا جائے گا: کہاں ہیں وہ (سب) جن کی تم عبادت کیا کرتے تھے
|
یوم قیامت
|
26:92
|
|
وَ قَالَا الْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِیْ فَضَّلَنَا عَلٰى كَثِیْرٍ مِّنْ عِبَادِهِ الْمُؤْمِنِیْنَ
|
، اور اُنہوں نے کہا: تعریف اللہ کی ہی ہے جس نے اپنے مومنین بندوں میں سے اکثر پر ہمیں فضیلت دی
|
داود اور سلیمان ؑ
|
27:15
|
|
وَ اَدْخِلْنِیْ بِرَحْمَتِكَ فِیْ عِبَادِكَ الصّٰلِحِیْنَ
|
، اور اپنی رحمت سے مجھے اپنے صالحین (نیک) بندوں میں داخل کر لے
|
سلیمانؑ کی فوج
|
27:19
|
|
وَ صَدَّهَا مَا كَانَتْ تَّعْبُدُ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ١ؕ
|
اور اُس(ملکہ) کو(ایمان لانے سے) روکا ہوا تھا(انہوں نے)جن کی وہ اللہ کے سوا عبادت کرتی تھی
|
ملکہ سبا
|
27:43
|
|
اَنِ اعْبُدُوا اللّٰهَ فَاِذَا هُمْ فَرِیْقٰنِ یَخْتَصِمُوْنَ
|
کہ اللہ کی عبادت کرو. پھر تب! وہ(لوگ) جھگڑنے والے دو فریق بن گے
|
صالح ؑ اور ثمود
|
27:45
|
|
قُلِ الْحَمْدُ لِلّٰهِ وَ سَلٰمٌ عَلٰى عِبَادِهِ الَّذِیْنَ اصْطَفٰى١ؕ
|
(آپﷺ) کہیں: تعریف اللہ کے لیے ہی ہے اور سلامتی اُس کے بندوں پر ہے جن کواُس نے منتخب کیا!
|
لوطؑ اور قوم
|
27:59
|
|
اِنَّمَاۤ اُمِرْتُ اَنْ اَعْبُدَ رَبَّ هٰذِهِ الْبَلْدَةِ الَّذِیْ حَرَّمَهَا
|
مجھے تو حکم دیا گیا ہے کہ میں صرف اس شہر(زمین) کے رب کی ہی عبادت کروں جس نے اس(شہر) کو حرمت والا بنایا،
|
آپﷺ کو حکم
|
27:91
|
|
اَغْوَیْنٰهُمْ كَمَا غَوَیْنَا تَبَرَّاْنَاۤ اِلَیْكَ مَا كَانُوْۤا اِیَّانَا یَعْبُدُوْنَ
|
ہم نے اِن کو گمراہ کر دیا تھا جیسا کہ ہم خود گمراہ تھے. ہم تیرے سامنے (ہمارے رب اپنی) بے گناہی ظاہر کرتے ہیں: ہماری تو یہ (لوگ) عبادت نہیں کیا کرتے تھے
|
قیامت کے دن. (عذاب والا قول)
|
28:63
|
|
وَیْكَاَنَّ اللّٰهَ یَبْسُطُ الرِّزْقَ لِمَنْ یَّشَآءُ مِنْ عِبَادِهٖ وَ یَقْدِرُ١ۚ
|
ہائے افسوس: بے شک اللہ اپنے بندوں میں سے جس کا چاہتا ہے رزق کشادہ کر دیتا ہے اور تنگ کر دیتا ہے
|
قارون کے بارے
|
:
|
|
وَ اِبْرٰهِیْمَ اِذْ قَالَ لِقَوْمِهِ اعْبُدُوا اللّٰهَ وَ اتَّقُوْهُ١ؕ
|
اور ابراہیم ؑ! جب اُس نے اپنی قوم (لوگوں)سے کہا: اللہ ہی کی عبادت کرو، اور اُسی کا تقوی کرو
|
ابراہیم ؑ کے بارے میں
|
29:16
|
|
اِنَّمَا تَعْبُدُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ اَوْثَانًا وَّ تَخْلُقُوْنَ اِفْكًا١ؕ
|
تم اللہ کے سوا صرف بتوں کی عبادت کرتے ہواور تم صرف جھوٹ پیدا کرتے ہو.
|
ابراہیم ؑ کے بارے میں
|
29:17
|
|
اِنَّ الَّذِیْنَ تَعْبُدُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ لَا یَمْلِكُوْنَ لَكُمْ رِزْقًا
|
. بے شک! جن کی تم اللہ کے سوا عبادت کرتے ہو وہ تمہیں (رزق) دینے کا اختیار نہیں رکھتے
|
ابراہیم ؑ کے بارے میں
|
29:17
|
|
فَابْتَغُوْا عِنْدَ اللّٰهِ الرِّزْقَ وَ اعْبُدُوْهُ وَ اشْكُرُوْا لَهٗ١ؕ اِلَیْهِ تُرْجَعُوْنَ
|
چنانچہ اللہ کی طرف سے رزق طلب کرو اوراُسی کی عبا دت کرواور اُسی کا شکر کرو، (کیوں کہ) اُسی ہی کی طرف تم لوٹائے جاؤ گے
|
ابراہیم ؑ کے بارے میں
|
29:17
|
|
فَقَالَ یٰقَوْمِ اعْبُدُوا اللّٰهَ وَ ارْجُوا الْیَوْمَ الْاٰخِرَ
|
پھر اُس نے کہا: اے میری قوم! اللہ کی عبا دت کرو، اورآخرت کے دن کی توقع رکھو،
|
شعیبؑ کے بارے
|
29:36
|
|
یٰعِبَادِیَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اِنَّ اَرْضِیْ وَاسِعَةٌ فَاِیَّایَ فَاعْبُدُوْنِ
|
اے میرے بندو جو ایمان لے آئے ہو! بے شک! میری زمین کشادہ ہے. پس میری صرف میری ہی عبادت کیاکرو
|
ایمان والوں کو ہدایات
|
29:56
|
|
اَللّٰهُ یَبْسُطُ الرِّزْقَ لِمَنْ یَّشَآءُ مِنْ عِبَادِهٖ وَ یَقْدِرُ لَهٗ١ؕ
|
اللہ رزق کشادہ کر دیتا ہے اپنے بندوں میں سے جس کے لیے وہ چاہے، اور اس (رزق) کو کم کر دیتا ہے(جس کا چاہے)
|
شان الہی
|
29:62
|
|
فَاِذَاۤ اَصَابَ بِهٖ مَنْ یَّشَآءُ مِنْ عِبَادِهٖۤ اِذَا هُمْ یَسْتَبْشِرُوْنَۚ
|
پھرجب وہ اس (بارش) کو اپنے بندوں میں سے جس کو وہ چاہتا ہے برساتا ہے تب وہ (بندے) خوش ہوتے ہیں؛
|
شان باری تعالی
|
30:48
|
|
اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیَةً لِّكُلِّ عَبْدٍ مُّنِیْبٍ
|
بے شک! ان میں (اللہ کی حاکمیت کی) ایک نشانی ہے ہر بندے کے لیے جو(توبہ کے ساتھ اس کی طرف) رجوع کرتا ہے.
|
کافرین کے بارے
|
34:9
|
|
اِعْمَلُوْۤا اٰلَ دَاوٗدَ شُكْرًا١ؕ وَ قَلِیْلٌ مِّنْ عِبَادِیَ الشَّكُوْرُ
|
اے داودؑ کی اولاد! (اللہ کا)شکر کرو. اور میرے بندوں سے کم ہی شکر گزار ہیں
|
سلیمنؑ کے بارے
|
34:13
|
|
قُلْ اِنَّ رَبِّیْ یَبْسُطُ الرِّزْقَ لِمَنْ یَّشَآءُ مِنْ عِبَادِهٖ وَ یَقْدِرُ لَهٗ١ؕ
|
(آپﷺ) کہیں: بے شک میرا رب اپنے بندوں میں سے جس کے لیے چاہے رزق کشادہ کر دیتا ہے اور (جس کے لیے چاہے) اُس کو کم کر دیتا ہے.
|
رزق کے بارے
|
34:39
|
|
وَ یَوْمَ یَحْشُرُهُمْ جَمِیْعًا ثُمَّ یَقُوْلُ لِلْمَلٰٓئِكَةِ اَهٰۤؤُلَآءِ اِیَّاكُمْ كَانُوْا یَعْبُدُوْنَ
|
اور دن (جب) وہ(اللہ) ان سب (لوگوں)کو اکھٹا کرے گا، تو وہ فرشتوں سے کہے (پُوچھے) گا: کیا یہ تمہاری عبادت کیا کرتے تھے؟
|
قیامت کے دن
|
34:40
|
|
١ۚ بَلْ كَانُوْا یَعْبُدُوْنَ الْجِنَّ١ۚ اَكْثَرُهُمْ بِهِمْ مُّؤْمِنُوْنَ |
!نہیں،! یہ(لوگ)جنات کی عبادت کیا کرتے تھے، اور اُن میں سے اکثر (لوگ) ان پر ایمان رکھتے تھے
|
فرشتوں کا کہنا
|
34:41
|
|
قَالُوْا مَا هٰذَاۤ اِلَّا رَجُلٌ یُّرِیْدُ اَنْ یَّصُدَّكُمْ عَمَّا كَانَ یَعْبُدُ اٰبَآؤُكُمْ١ۚ
|
وہ کہتے ہیں یہ کیا ہے ماسوائے ایک عام آدمی کے وہ چاہتا ہے کہ تمہیں روک دے اُن سے جن کی عبادت تمہارے باپ دادا کیا کرتے تھے؛
|
مشرکین جب اُن پر واضح آیات پڑھی جاتیں
|
34:43
|
|
اِنَّمَا یَخْشَى اللّٰهَ مِنْ عِبَادِهِ الْعُلَمٰٓؤُا١ؕ
|
اُس کے بندوں میں سے علم والے ہی صرف اللہ سے ڈرتے ہیں
|
شان باری تعالی
|
35:28
|
|
١ؕ اِنَّ اللّٰهَ بِعِبَادِهٖ لَخَبِیْرٌۢ بَصِیْرٌ
|
بے شک! اللہ اپنے بندوں سے باخبر (اور) دیکھنے والاہے
|
قرآن کے بارے
|
35:31
|
|
ثُمَّ اَوْرَثْنَا الْكِتٰبَ الَّذِیْنَ اصْطَفَیْنَا مِنْ عِبَادِنَا١ۚ
|
پھر ہم نے اُن لوگوں کو کتاب کا وارث بنایا جن کو ہم نے اپنے بندوں میں سے چن لیا،
|
کتاب الہی
|
35:32
|
|
فَاِذَا جَآءَ اَجَلُهُمْ فَاِنَّ اللّٰهَ كَانَ بِعِبَادِهٖ بَصِیْرًا
|
، اور جب اُن کا مقرر وقت (موت کا) آ جاتا ہے پھر بے شک اللہ تو اپنے بندوں کو دیکھنے والا ہے
|
ایک اصول
|
35:45
|
|
وَ مَا لِیَ لَاۤ اَعْبُدُ الَّذِیْ فَطَرَنِیْ وَ اِلَیْهِ تُرْجَعُوْنَ
|
اور مجھے کیا ہے(کہ) میں اُس کی عبادت نہ کروں جس نے مجھ کو پیدا کیا ہے، اور اُسی کی طرف تم لوٹائے جاؤ گے؟
|
بستی کا قصہ
|
36:22
|
|
یٰحَسْرَةً عَلَى الْعِبَادِ١ۣۚ مَا یَاْتِیْهِمْ مِّنْ رَّسُوْلٍ اِلَّا كَانُوْا بِهٖ یَسْتَهْزِءُوْنَ
|
اے افسوس بندوں پر! نہیں آیا اُن کے پاس کوئی رسول ماسوائے کہ وہ اُس(رسول) سے مذاق ہی کرتے تھے
|
بستی کا قصہ
|
36:30
|
|
اَلَمْ اَعْهَدْ اِلَیْكُمْ یٰبَنِیْۤ اٰدَمَ اَنْ لَّا تَعْبُدُوا الشَّیْطٰنَ١ۚ
|
کیا میں نے تمہاری طرف حکم نہ دیا تھا، اے آدم کی اولاد! کہ شیطان کی عبادت نہ کرنا۔ |
قیامت کے دن
|
36:60
|
|
وَّ اَنِ اعْبُدُوْنِیْ هٰذَا صِرَاطٌ مُّسْتَقِیْمٌ
|
اور کہ تم میری ہی عبادت کرنا، یہی صراطِ مستقیم (ایک سیدھا رستہ) ہے
|
بنی آدم کو ہدایت
|
36:61
|
|
اُحْشُرُوا الَّذِیْنَ ظَلَمُوْا وَ اَزْوَاجَهُمْ وَ مَا كَانُوْا یَعْبُدُوْنَۙ
|
اکھٹا کرواُن لوگوں کو جنہوں نے ظلم(نافرمانی) کی ہو گی اور اُن کی بیویوں کو (بھی)، اور جن کی یہ عبا دت کیا کرتے تھے(اُن کو بھی)
|
قیامت کے دن
|
37:22
|
|
اِلَّا عِبَادَ اللّٰهِ الْمُخْلَصِیْنَ
|
ماسواے اللہ کے مخلص بندوں کے؛
|
برعکس ان کے جو اللہ کے سوا کسی کی عبادت کرتے ہیں
|
37:40
|
|
اِلَّا عِبَادَ اللّٰهِ الْمُخْلَصِیْنَ
|
ماسوائے اللہ کے مخلص بندوں کے
|
ظالمین سے پہلے والے لوگ
|
37:74
|
|
اِنَّهٗ مِنْ عِبَادِنَا الْمُؤْمِنِیْنَ
|
بے شک! وہ ہمارے مومن بندوں میں سے تھا۔
|
نوحؑ کے بارے
|
37:81
|
|
اِذْ قَالَ لِاَبِیْهِ وَ قَوْمِهٖ مَا ذَا تَعْبُدُوْنَۚ
|
جب اُس نے اپنے والد اور اپنی قوم سے کہا: کیا ہے جس کی تم عبادت کرتے ہو؟
|
ابراہیم کے بارے
|
37:85
|
|
قَالَ اَتَعْبُدُوْنَ مَا تَنْحِتُوْنَۙ
|
اُس نے کہا: کیا تم اُن کی عبادت کرتے ہو جن کو تم خود تراشتے ہو
|
ابراہیمؑ کے بارے
|
37:95
|
|
اِنَّهٗ مِنْ عِبَادِنَا الْمُؤْمِنِیْنَ
|
بے شک! وہ ہمارے مومن بندوں میں سے تھا۔
|
ابراہیمؑ کے بارے
|
37:111
|
|
اِنَّهٗ مِنْ عِبَادِنَا الْمُؤْمِنِیْنَ
|
بے شک! وہ دونوں ہمارے مومنین بندوں میں سے تھے۔
|
موسی ؑ اور ہارونؑ
|
37:121
|
|
اِلَّا عِبَادَ اللّٰهِ الْمُخْلَصِیْنَ
|
ماسوائے اللہ کے مخلص بندوں کے
|
الیاس
|
37:128
|
|
اِنَّهٗ مِنْ عِبَادِنَا الْمُؤْمِنِیْنَ
|
بے شک! وہ ہمارے مومن بندوں میں سے تھا۔
|
الیاس
|
37:132
|
|
اِلَّا عِبَادَ اللّٰهِ الْمُخْلَصِیْنَ
|
ماسوائے اللہ کے مخلص بندوں کے
|
سبحان اللہ
|
37:161
|
|
فَاِنَّكُمْ وَ مَا تَعْبُدُوْنَۙ
|
پھربے شک! تم اور وہ جن کی تم عبادت کرتے ہو
|
اللہ کے علاوہ کسی اور کی عبادت کرنے والے
|
37:161
|
|
لَكُنَّا عِبَادَ اللّٰهِ الْمُخْلَصِیْنَ
|
تو ہم بھی اللہ کے مخلص بندے ہوتے
|
(لوگ)
|
37:169
|
|
وَ لَقَدْ سَبَقَتْ كَلِمَتُنَا لِعِبَادِنَا الْمُرْسَلِیْنَۚۖ
|
اور واقعی ہمارا لفظ ادا ہو چکا ہے ہمارے بندوں کے لیے جو بھیجے گئے تھے
|
پہلے والے لوگ
|
37:171
|
|
وَ اذْكُرْ عَبْدَنَا دَاوٗدَ ذَا الْاَیْدِ١ۚ اِنَّهٗۤ اَوَّابٌ
|
اور ہمارے بندے قوت والے داود ؑ کو یاد کریں،. بے شک! وہ بہت زیادہ توبہ (رجوع) کرتا تھا
|
(آپﷺ) کو حکم
|
38:17
|
|
وَ وَهَبْنَا لِدَاوٗدَ سُلَیْمٰنَ١ؕ نِعْمَ الْعَبْدُ١ؕ اِنَّهٗۤ اَوَّابٌؕ
|
اور ہم نے داودؑ کو سلیمانؑ (جیسا بیٹا) دیا. کتنا ہی اچھا بندہ(غلام)! بے شک! وہ (اللہ کی طرف) رجوع (توبہ) کرتا تھا.
|
داودؑ اور سلیمنؑ
|
38:30
|
|
وَ اذْكُرْ عَبْدَنَاۤ اَیُّوْبَ١ۘ
|
ہمارے بندے ایوبؑ کو یاد کریں،
|
ایوبؑ کے بارے
|
38:41
|
|
اِنَّا وَجَدْنٰهُ صَابِرًا١ؕ نِعْمَ الْعَبْدُ١ؕ اِنَّهٗۤ اَوَّابٌ
|
. بے شک! ہم نے اُسکو صابر پایا. کتنا ہی اچھا بندہ تھا. بے شک! وہ (اپنے اللہ کی طرف) توبہ (رجوع) کرتا تھا
|
ایوبؑ کے بارے
|
38:44
|
|
وَ اذْكُرْ عِبٰدَنَاۤ اِبْرٰهِیْمَ وَ اِسْحٰقَ وَ یَعْقُوْبَ اُولِی الْاَیْدِیْ وَ الْاَبْصَارِ
|
ہمارے بندوں ابراہیم اورؑ، اسحاقؑ، اور یعقوبؑ کا ذکر کریں، جو ہاتھوں والے اور دیکھنے والے تھے
|
ابراہیم اورؑ، اسحاقؑ، اور یعقوبؑ
|
38:45
|
|
اِلَّا عِبَادَكَ مِنْهُمُ الْمُخْلَصِیْنَ
|
ماسوائے اُن میں سے تیرے مخلص بندوں کے
|
اللہ اور ابلیس کے درمیان مکالمہ
|
38:83
|
|
اِنَّاۤ اَنْزَلْنَاۤ اِلَیْكَ الْكِتٰبَ بِالْحَقِّ فَاعْبُدِ اللّٰهَ مُخْلِصًا لَّهُ الدِّیْنَؕ
|
بے شک! ہم نے آپﷺ کی طرف کتاب کو سچائی سے نازل کیا ہے؛پھر دین کو اُسی ہی کے لیے خالص (مخصوص) کر کے اللہ ہی کی عبادت کرو
|
قرآن
|
39:2
|
|
مَا نَعْبُدُهُمْ اِلَّا لِیُقَرِّبُوْنَاۤ اِلَى اللّٰهِ زُلْفٰى١ؕ
|
نہیں ہم ان کی عبادت کرتے ماسوائے کہ وہ ہمیں اللہ کے بہت زیادہ قریب کر دیں
|
جو اُس کے سوابچانے والے دوست (اولیاء) بنا لیتے ہیں
|
39:3
|
|
اِنْ تَكْفُرُوْا فَاِنَّ اللّٰهَ غَنِیٌّ عَنْكُمْ١۫ وَ لَا یَرْضٰى لِعِبَادِهِ الْكُفْرَ١ۚ
|
گر تم کفر (ناشکری) کرتے ہو تو پھر بے شک اللہ تو تم سے غنی (بے محتاج) ہے اور وہ اپنے بندوں کے لیے کفر پسند نہیں کرتا؛
|
سبحان اللہ
|
39:7
|
|
قُلْ یٰعِبَادِ الَّذِیْنَ اٰمَنُوا اتَّقُوْا رَبَّكُمْ١ؕ
|
(آپﷺ) کہیں: اے میرے بندو جو ایمان لائے ہو! اپنے رب سے ڈرو
|
(رب کا تقوی کرو)
|
39:10
|
|
قُلْ اِنِّیْۤ اُمِرْتُ اَنْ اَعْبُدَ اللّٰهَ مُخْلِصًا لَّهُ الدِّیْنَۙ
|
(آپﷺ) کہیں: بے شک! مجھے حکم دیا گیا ہے کہ اللہ کی عبادت کروں، دین(عبادت) کو اُسی کا مخلص کرکے
|
آپﷺ کو حکم
|
39:11
|
|
قُلِ اللّٰهَ اَعْبُدُ مُخْلِصًا لَّهٗ دِیْنِیْۙ
|
(آپﷺ) کہیں: میں اللہ کی ہی عبادت کرتا ہوں اُسی کے لیے میں اپنا دین (عبادت) مخلص کر کے
|
آپﷺ کو حکم
|
39:14
|
|
فَاعْبُدُوْا مَا شِئْتُمْ مِّنْ دُوْنِهٖ١ؕ
|
پھر تم جس کی چاہتے ہو اُس (اللہ) کے سوا عبا دت کر لو
|
لوگوں کو وارننگ
|
39:15
|
|
ذٰلِكَ یُخَوِّفُ اللّٰهُ بِهٖ عِبَادَهٗ١ؕ یٰعِبَادِ فَاتَّقُوْنِ
|
(یہ) وہ ہے جس سے اللہ اپنے بندوں کو ڈراتا ہے. اے میرے بندو! پس مجھی سے ڈرو
|
اللہ کے سوا عبادت کرنے والے
|
39:16
|
|
وَ الَّذِیْنَ اجْتَنَبُوا الطَّاغُوْتَ اَنْ یَّعْبُدُوْهَا
|
اورجو لوگ جھوٹے معبودوں (طاغوتوں) سے اجتناب (پرہیز) کرتے ہیں کہ کہیں وہ اُن کی عبادت کر لیں
|
ایک اصول
|
39:17
|
|
وَ اَنَابُوْۤا اِلَى اللّٰهِ لَهُمُ الْبُشْرٰى١ۚ فَبَشِّرْ عِبَادِۙ
|
اور اللہ کی طرف (توبہ کرتے ہوئے) رجوع کرتے ہیں، اُن کے لیے خوشخبری ہے. پس (آپﷺ) میرے بندوں کو خوشخبری دیں
|
ایک اصول
|
39:17
|
|
اَلَیْسَ اللّٰهُ بِكَافٍ عَبْدَهٗ١ؕ وَ یُخَوِّفُوْنَكَ بِالَّذِیْنَ مِنْ دُوْنِهٖ١ؕ
|
کیا اللہ اپنے بندے کے لیے کافی نہیں ہے؟ اوروہ (کافرین) آپﷺ کو اُن سے ڈرائیں گے جو اُس(اللہ) کے سوا ہیں؟
|
متقین کے لیے
|
39:36
|
|
اَنْتَ تَحْكُمُ بَیْنَ عِبَادِكَ فِیْ مَا كَانُوْا فِیْهِ یَخْتَلِفُوْنَ
|
تُو، تُوہی اپنے بندوں کے درمیان فیصلہ کرے گا اُس میں جس میں وہ اختلاف کرتے ہیں
|
اختلافات کا فیصلہ
|
39:46
|
|
قُلْ یٰعِبَادِیَ الَّذِیْنَ اَسْرَفُوْا عَلٰۤى اَنْفُسِهِمْ لَا تَقْنَطُوْا مِنْ رَّحْمَةِ اللّٰهِ
|
(آپﷺ) کہیں: اے میرے بندو! جنہوں نے اپنے آپ پر زیادتی کی ہے! (کہ) اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہوں
|
رحمت الہی
|
39:53
|
|
قُلْ اَفَغَیْرَ اللّٰهِ تَاْمُرُوْٓنِّیْۤ اَعْبُدُ اَیُّهَا الْجٰهِلُوْنَ
|
(آپﷺ کافرین سے) کہیں: کیا تم مجھے اللہ کے سواکسی اور کی عبادت کرنے کا حکم کرتے ہو، اوہ! اے جاہلو
|
اللہ کی عبادت
|
39:64
|
|
بَلِ اللّٰهَ فَاعْبُدْ وَ كُنْ مِّنَ الشّٰكِرِیْنَ
|
نہیں، پس تم اللہ کی ہی عبادت کرو اور شکر گزاروں میں سے ہو
|
عبادت اللہ کی
|
39:66
|
|
یُلْقِی الرُّوْحَ مِنْ اَمْرِهٖ عَلٰى مَنْ یَّشَآءُ مِنْ عِبَادِهٖ لِیُنْذِرَ یَوْمَ التَّلَاقِۙ
|
وہ اپنے حکم سے روح ڈالتا ہے اُس پر جس کو وہ اپنے بندوں میں سے چاہتا ہے، تاکہ وہ (اللہ)ملاقات والے دن سے ڈرائے،۔۔
|
شان باری تعالی
|
40:15
|
|
وَ مَا اللّٰهُ یُرِیْدُ ظُلْمًا لِّلْعِبَادِ
|
اور اللہ تو اپنے بندوں کے لیے ظلم (انصافی) نہیں چاہتا ہے
|
قوم موسیؑ کے بارے
|
40:31
|
|
فَسَتَذْكُرُوْنَ مَاۤ اَقُوْلُ لَكُمْ١ؕ وَ اُفَوِّضُ اَمْرِیْۤ اِلَى اللّٰهِ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ بَصِیْرٌۢ بِالْعِبَادِ
|
پھر تم یاد کرو گے جو میں تمہیں کہہ رہا ہوں. میں اپنا معاملہ اللہ کی طرف سپرد کرتا ہوں. بے شک اللہ بندوں کو دیکھنے والا ہے
|
قوم موسیؑ کے بارے
|
40:44
|
|
قَالَ الَّذِیْنَ اسْتَكْبَرُوْۤا اِنَّا كُلٌّ فِیْهَاۤ١ۙ اِنَّ اللّٰهَ قَدْ حَكَمَ بَیْنَ الْعِبَادِ
|
کہیں گے وہ لوگ جو تکبر کیا کرتے تھے بے شک! ہم سب اس (جہنم) میں ہیں. بے شک! اللہ نے بندوں کے درمیان فیصلہ کر دیا ہے
|
تکبر کرنے والے اور کمزور لوگ
|
40:48
|
|
اِنَّ الَّذِیْنَ یَسْتَكْبِرُوْنَ عَنْ عِبَادَتِیْ سَیَدْخُلُوْنَ جَهَنَّمَ دٰخِرِیْنَ
|
بے شک! جولوگ میری عبادت سے تکبر کرتے ہیں وہ بے عزت ہو کرجہنم میں داخل ہوں گے
|
حکم
|
40:60
|
|
قُلْ اِنِّیْ نُهِیْتُ اَنْ اَعْبُدَ الَّذِیْنَ تَدْعُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ لَمَّا جَآءَنِیَ الْبَیِّنٰتُ مِنْ رَّبِّیْ
|
(آپﷺ) کہیں: بے شک مجھے منع کر دیا گیا ہے کہ میں عبادت کروں اُن کی جنہیں تم اللہ کے سوا پکارتے ہوجبکہ میرے پاس میرے رب کی طرف سے صاف ثبوت آ چکے ہیں
|
شان باری تعالی
|
40:66
|
|
١ؕ سُنَّتَ اللّٰهِ الَّتِیْ قَدْ خَلَتْ فِیْ عِبَادِهٖ١ۚ وَ خَسِرَ هُنَالِكَ الْكٰفِرُوْنَ
|
.اللہ کا طریقہ (سنت) ہے جو اُس کے بندوں میں ہو چکا ہے. اور وہاں نہ ماننے والے برباد کر دئیے جاتے ہیں
|
پہلے والے لوگ
|
40:85
|
|
اِذْ جَآءَتْهُمُ الرُّسُلُ مِنْۢ بَیْنِ اَیْدِیْهِمْ وَ مِنْ خَلْفِهِمْ اَلَّا تَعْبُدُوْۤا اِلَّا اللّٰهَ
|
جب اُن کے رسول اُن کے پاس اُن کے آگے سے اور اُن کے پیچھے سے آئے: کہ اللہ کے سوا کسی کی عبادت نہ کرو!
|
عاد ثمود
|
41:14
|
|
الَّذِیْ خَلَقَهُنَّ اِنْ كُنْتُمْ اِیَّاهُ تَعْبُدُوْنَ
|
جس نے اُن کو پیدا کیا ہے، اگر تم واقعی ہی اُسی کی عبادت کرنے والے ہو تو
|
سورج اور چاند
|
41:37
|
|
وَ مَا رَبُّكَ بِظَلَّامٍ لِّلْعَبِیْدِ
|
.اور آپﷺ کا رب بندوں سے ظالم نہیں ہے
|
قرآن کے متعلق
|
41:46
|
|
اَللّٰهُ لَطِیْفٌۢ بِعِبَادِهٖ یَرْزُقُ مَنْ یَّشَآءُ١ۚ وَ هُوَ الْقَوِیُّ الْعَزِیْزُ
|
اللہ اپنے بندوں سے بہت نرم ہے. جس کو چاہتا ہے (رزق) دیتا ہے اور وہ بہت ہی قوی (طاقتور) زبردست طاقتور ہے
|
شان باری تعالی
|
42:19
|
|
ذٰلِكَ الَّذِیْ یُبَشِّرُ اللّٰهُ عِبَادَهُ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ١ؕ
|
یہ ہے جو بشارت دیتا ہے اللہ اپنے اُن بندوں کو جو ایمان لاتے ہیں اور نیک اعمال کرتے ہیں
|
جنت کی
|
42:23
|
|
وَ هُوَ الَّذِیْ یَقْبَلُ التَّوْبَةَ عَنْ عِبَادِهٖ وَ یَعْفُوْا عَنِ السَّیِّاٰتِ وَ یَعْلَمُ مَا تَفْعَلُوْنَۙ
|
اور وہ وہی ہے جو اپنے بندوں سے توبہ قبول کرتا ہے، اور برائیوں سے معاف کر دیتا ہے،اور جانتا ہے جو تم کرتے ہو
|
شان باری تعالی
|
42:25
|
|
اِنَّهٗ بِعِبَادِهٖ خَبِیْرٌۢ بَصِیْرٌ
|
. بے شک! وہ اپنے بندوں سے باخبردیکھنے والا ہے
|
رزق کا اصول، شان باری تعالی
|
42:27
|
|
وَ لٰكِنْ جَعَلْنٰهُ نُوْرًا نَّهْدِیْ بِهٖ مَنْ نَّشَآءُ مِنْ عِبَادِنَا
|
لیکن ہم نے اس (قرآن) کو ایک نور (روشنی) بنا دیا ہم اس سے اپنے بندوں میں سے جس کو چاہیں ہدایت دیتے ہیں
|
کتاب الہی
|
42:52
|
|
وَ جَعَلُوْا لَهٗ مِنْ عِبَادِهٖ جُزْءًا١ؕ اِنَّ الْاِنْسَانَ لَكَفُوْرٌ مُّبِیْنٌؕ۠
|
اور وہ (لوگ) اُس (اللہ) کے لیے اُس کے بندوں میں سے ایک حصہ (شریکوں کے طور پر) بناتے ہیں! بے شک! انسان واقعی ہی ایک واضح ناشکرا (منکر) ہے
|
انسان کی فچرت
|
43:15
|
|
وَ جَعَلُوا الْمَلٰٓئِكَةَ الَّذِیْنَ هُمْ عِبٰدُ الرَّحْمٰنِ اِنَاثًا١ؕ
|
اور وہ فرشتوں کو، جو اللہ (رحمان) کے بندے (غلام) ہیں، لڑکیاں بناتے(خیال کرتے) ہیں
|
لوگوں کے اپنے خیالات
|
43:19
|
|
وَ قَالُوْا لَوْ شَآءَ الرَّحْمٰنُ مَا عَبَدْنٰهُمْ١ؕ مَا لَهُمْ بِذٰلِكَ مِنْ عِلْمٍ١ۗ اِنْ هُمْ اِلَّا یَخْرُصُوْنَؕ
|
اور وہ کہتے ہیں: کہ اگر رحمان چاہتا تو ہم ان (فرشتوں) کی بندگی(عبادت) نہ کرتے، اُن کے پاس اس کاکچھ علم نہیں. نہیں وہ ماسوائے کہ وہ اندازے لگاتے ہیں
|
(مشرکین)
|
43:20
|
|
وَ اِذْ قَالَ اِبْرٰهِیْمُ لِاَبِیْهِ وَ قَوْمِهٖۤ اِنَّنِیْ بَرَآءٌ مِّمَّا تَعْبُدُوْنَۙ
|
اور جب ابراہیم ؑ نے اپنے والد اور اپنی قوم سے کہا: بے شک! میں بری الذمہ ہوں اُن سے جن کی تم عبادت کرتے ہو
|
ابراہیمؑ کے بارے
|
43:26
|
|
اَجَعَلْنَا مِنْ دُوْنِ الرَّحْمٰنِ اٰلِهَةً یُّعْبَدُوْنَ۠
|
کیا ہم نے رحمان کے سوا معبود بنائے تھے جن کی کہ عبادت کی جائے؟
|
پوچھیں لیں جو ہم نے آپﷺ سے پہلے رسولوں میں سے بھیجے:
|
43:45
|
|
اِنْ هُوَ اِلَّا عَبْدٌ اَنْعَمْنَا عَلَیْهِ وَ جَعَلْنٰهُ مَثَلًا لِّبَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَؕ
|
نہیں تھاوہ (ابن مریم ؑ) کچھ ماسوائے ایک بندے (غلام) کے ہم نے اُس پرانعام (فضل) کیا، اور ہم نے اُس کو بنی اسرائیل کے لیے ایک مثال بنایا
|
ابن مریم اور آپؑ کی قوم
|
43:59
|
|
اِنَّ اللّٰهَ هُوَ رَبِّیْ وَ رَبُّكُمْ فَاعْبُدُوْهُ١ؕ هٰذَا صِرَاطٌ مُّسْتَقِیْمٌ
|
بے شک! اللہ! وہی میرا رب ہے اور تمہارا بھی رب ہے. پس اُسی کی عبا دت کرو. یہی ایک سیدھا راستہ ہے
|
عیسی کے بارے
|
43:64
|
|
یٰعِبَادِ لَا خَوْفٌ عَلَیْكُمُ الْیَوْمَ وَ لَاۤ اَنْتُمْ تَحْزَنُوْنَۚ
|
اے میرے بندو! تم پرتو اس دن نہ خوف ہے اور نہ ہی تم غم کرنے والے ہو؛
|
عیسی کے بارے
|
43:68
|
|
قُلْ اِنْ كَانَ لِلرَّحْمٰنِ وَلَدٌ١ۖۗ فَاَنَا اَوَّلُ الْعٰبِدِیْنَ
|
(آپﷺ) کہیں: کہ اگر رحمان کا کوئی بیٹا ہوتا. پھرمیں (اُس کی) عبا دت کرنے والوں میں سے اول ہوتا
|
رحمان کا بیٹا نہ ہونا
|
43:81
|
|
اَنْ اَدُّوْۤا اِلَیَّ عِبَادَ اللّٰهِ١ؕ اِنِّیْ لَكُمْ رَسُوْلٌ اَمِیْنٌۙ
|
کہ اللہ کے بندوں کو میرے حوالے کر دو. بے شک! میں تمہارے لیے ایک معتبر رسول ہوں
|
فرعون کے بارے
|
44:18
|
|
فَاَسْرِ بِعِبَادِیْ لَیْلًا اِنَّكُمْ مُّتَّبَعُوْنَۙ
|
پھر (اُس کے رب نے کہا): میرے بندوں کو راتوں رات لیکر چلے جاؤ. بے شک! تمہارا پیچھا کیا جائے گا
|
فرعون کے بارے
|
44:23
|
|
وَ اِذَا حُشِرَ النَّاسُ كَانُوْا لَهُمْ اَعْدَآءً وَّ كَانُوْا بِعِبَادَتِهِمْ كٰفِرِیْنَ
|
اور جب لوگ اکھٹے کر لئے جائیں گے، تو وہ ان کے لئے دشمن ہوں گے، اور ان کی کی ہوئی عبادت (دعاؤں) سے انکار والے ہوں گے
|
جواللہ کے سوا اُن کو پکارتا ہے
|
46:6
|
|
وَ قَدْ خَلَتِ النُّذُرُ مِنْۢ بَیْنِ یَدَیْهِ وَ مِنْ خَلْفِهٖۤ اَلَّا تَعْبُدُوْۤا اِلَّا اللّٰهَ
|
اور، واقعی، ڈرانے والے (نذیر) اُس (حضرت ھودؑ) سے پہلے اور اُس کے بعد بھی آئے۔۔۔(کہ) اللہ کے سوا کسی کی عبادت نہ کرو.
|
عاد کے متعلق
|
46:21
|
|
تَبْصِرَةً وَّ ذِكْرٰى لِكُلِّ عَبْدٍ مُّنِیْبٍ
|
(جوکہ) ہر توبہ کرنے والے بندے کے لیے ایک بصیرت (نظر آنے والی چیز) اورایک نصیحت ہے
|
زمین کی تخلیق
|
50:8
|
|
رِّزْقًا لِّلْعِبَادِ١ۙ وَ اَحْیَیْنَا بِهٖ بَلْدَةً مَّیْتًا١ؕ كَذٰلِكَ الْخُرُوْجُ
|
(جوکہ) بندوں کے لیے رزق ہے؛ اور اس (بارش) سے ہم مردہ شہر(زمین)کو زندگی دیتے ہیں. اسطرح سے ہی (تمہارا مرنے کے بعد زمین سے) نکلنا ہو گا
|
شان باری تعالی۔بارش کے پانی سے
|
50:11
|
|
مَا یُبَدَّلُ الْقَوْلُ لَدَیَّ وَ مَاۤ اَنَا بِظَلَّامٍ لِّلْعَبِیْدِ
|
میر طرف سے کی گئی بات تبدیل نہیں ہوتی اور میں اپنے بندوں کے ساتھ ظالم نہیں ہوں
|
قیامت
|
50:29
|
|
وَ مَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَ الْاِنْسَ اِلَّا لِیَعْبُدُوْنِ
|
اور میں نے جنوں اور انسانوں کو پیدا نہیں کیا ماسوائے کہ وہ میری ہی عبادت کریں
|
جنوں اور انسانوں کی تخلیق کا مقصد
|
51:56
|
|
فَاَوْحٰۤى اِلٰى عَبْدِهٖ مَاۤ اَوْحٰىؕ
|
پھر اُس (اللہ) نے اپنے بند ے کی طرف وحی دی، جو بھی اُس نے وحی دی
|
(جبرایل امین ؑ)
|
53:10
|
|
فَاسْجُدُوْا لِلّٰهِ وَ اعْبُدُوْا۠
|
پس (اے انسانو!) اللہ کے لئے سجدے کرو اور(اُسی کی) عبادت کرو
|
آنے والی قیامت کے بارے
|
53:62
|
|
كَذَّبَتْ قَبْلَهُمْ قَوْمُ نُوْحٍ فَكَذَّبُوْا عَبْدَنَا وَ قَالُوْا مَجْنُوْنٌ وَّ ازْدُجِرَ
|
ان (لوگوں)سے پہلے نوحؑ کی قوم نے انکار کیا، پھر اُنہوں نے ہمارے بندے کو جھٹلایا اور اُنہوں نے کہا: کہ ایک پاگل ہے؛ اور اُس کو ڈانٹا گیا
|
قیامت کا دن
|
54:9
|
|
هُوَ الَّذِیْ یُنَزِّلُ عَلٰى عَبْدِهٖۤ اٰیٰتٍۭ بَیِّنٰتٍ لِّیُخْرِجَكُمْ مِّنَ الظُّلُمٰتِ اِلَى النُّوْرِ١ؕ
|
وہی ہے جو اپنے بندے پر واضح آیات نازل کرتا ہے، تاکہ وہ (اللہ) تمہیں ظلمت (اندھیروں) سے نکال کر روشنی کی طرف لائے؛
|
عام حکم
|
57:9
|
|
١ۚ اِذْ قَالُوْا لِقَوْمِهِمْ اِنَّا بُرَءٰٓؤُا مِنْكُمْ وَ مِمَّا تَعْبُدُوْنَ مِنْ دُوْنِ اللّٰهِ
|
جب اُنہوں نے اپنے لوگوں سے کہا: بے شک! ہم تم سے اور اُن سے جن کی تم اللہ کے سواعبادت کرتے ہو بری الذمہ ہیں.
|
دوستی کے احکامات
|
60:4
|
|
مُسْلِمٰتٍ مُّؤْمِنٰتٍ قٰنِتٰتٍ تٰٓئِبٰتٍ عٰبِدٰتٍ سٰٓئِحٰتٍ ثَیِّبٰتٍ وَّ اَبْكَارًا
|
جو تم سے بہتر ہوں، فرمانبردار، مومن، پاکیزہ، توبہ کرنے والی، عبادت کرنے والی، روزے رکھنے والی، بیوہ اور کنواریاں
|
نبی اکرمﷺ کی بیویاں
|
66:5
|
|
كَانَتَا تَحْتَ عَبْدَیْنِ مِنْ عِبَادِنَا صَالِحَیْنِ فَخَانَتٰهُمَا
|
دونوں ہمارے مخلص ترین بندوں میں سے دو بندوں کے ماتحت تھیں پس اُن دونوں نے اُن سے خیانت کی۔
|
احکامات
|
66:10
|
|
اَنِ اعْبُدُوا اللّٰهَ وَ اتَّقُوْهُ وَ اَطِیْعُوْنِۙ
|
کہ اللہ کی عبادت کرو اور اُس سے ڈرو اور میرا کہنا مانو
|
نوح ؑ
|
71:3
|
|
اِنَّكَ اِنْ تَذَرْهُمْ یُضِلُّوْا عِبَادَكَ وَ لَا یَلِدُوْۤا اِلَّا فَاجِرًا كَفَّارًا
|
بے شک تُو نے اگراُن کو چھوڑ دیا، تو وہ تیرے بندوں کو گمراہ کر یں گے اور وہ نہ جنم دیں گے ماسوائے بدمعاش (فاجر) ناشکرا (کافر)(یعنی ان کی اولاد کافرہو گی)
|
نوح ؑ
|
71:27
|
|
وَّ اَنَّهٗ لَمَّا قَامَ عَبْدُ اللّٰهِ یَدْعُوْهُ كَادُوْا یَكُوْنُوْنَ عَلَیْهِ لِبَدًا
|
اور کہ جب اللہ کا بندہ کھڑا ہوا(کہ) وہ اُس(اللہ) کو پکارے، تو وہ (لوگ) تقریباََاُس پراُمڈ آئے (یعنی گھیر لیا)
|
تاریخی آیت
|
72:19
|
|
عَیْنًا یَّشْرَبُ بِهَا عِبَادُ اللّٰهِ یُفَجِّرُوْنَهَا تَفْجِیْرًا
|
ایک چشمہ، اُس سے اللہ کے (محبوب) بندے پئیں گے، وہ اس (چشمے)کو بہائیں گے نہروں میں
|
نیکوکار جنت میں
|
76:6
|
|
فَادْخُلِیْ فِیْ عِبٰدِیْۙ
|
پھر تُومیرے بندوں میں داخل ہو جا
|
قیامت کی ابتدا
|
89:29
|
|
عَبْدًا اِذَا صَلّٰىؕ
|
ایک بندے کو جب وہ نماز پڑھتا ہے؟
|
ایک شخص
|
96:10
|
|
وَ مَاۤ اُمِرُوْۤا اِلَّا لِیَعْبُدُوا اللّٰهَ مُخْلِصِیْنَ لَهُ الدِّیْنَ١ۙ۬ حُنَفَآءَ
|
اور اُنہیں حکم نہیں دیا گیا ماسوائے کہ وہ اللہ ہی کی عبادت کریں اُسی کے لئے دین کو مخلص کر کے، یکسو ہو کر،
|
اہل کتاب کو
|
98:5
|
|
فَلْیَعْبُدُوْا رَبَّ هٰذَا الْبَیْتِۙ
|
پس اُ ن کو اس گھر کے رب کی ہی عبادت کرنی چاہیے
|
قریش قبیلہ
|
106:3
|
|
لَاۤ اَعْبُدُ مَا تَعْبُدُوْنَۙ
|
میں عبادت نہیں کرتا ہوں جن کی تم عبادت کرتے ہو؛
|
آپﷺ کو حکم
|
109:2
|
|
وَ لَاۤ اَنْتُمْ عٰبِدُوْنَ مَاۤ اَعْبُدُۚ
|
اور نہ ہی تم عبادت کرتےہو جس کی میں عبادت کرتا ہوں۔
|
آپﷺ کو حکم
|
109:3
|
|
وَ لَاۤ اَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدْتُّمْۙ
|
اور نہ ہی میں (اُس کی) عبادت کروں گا جس کی تم عبادت کرتے ہو۔
|
آپﷺ کو حکم
|
109:4
|
|
وَ لَاۤ اَنْتُمْ عٰبِدُوْنَ مَاۤ اَعْبُدُۚ
|
اور نہ ہی تم عبادت کرتےہو جس کی میں عبادت کرتا ہوں۔
|
آپﷺ کو حکم
|
109:5
|