روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| مُهْطِعِیْنَ مُقْنِعِیْ رُءُوْسِهِمْ | وہ دوڑ رہے ہوں گے اُن کے سر اوپر اُٹھے ہوئے، ا | ظالمین، نافرمانبردار | 14:43 |
| ١ۚ فَاِذَا وَجَبَتْ جُنُوْبُهَا فَكُلُوْا مِنْهَا وَ اَطْعِمُوا الْقَانِعَ وَ الْمُعْتَرَّ١ؕ | پھر جب وہ اپنے پہلو کے بل گر پڑیں، پھر اُن میں سے کھاؤ اور قناعت پسندوں کو اور مانگنے والوں کو بھی کھلاؤ | حج کے بارے میں | 22:36 |