|
|
|
|
:
|
|
|
|
|
:
|
|
وَ اِذْ قَالَ اِبْرٰهٖمُ رَبِّ اجْعَلْ هٰذَا بَلَدًا اٰمِنًا وَّ ارْزُقْ اَهْلَهٗ مِنَ الثَّمَرٰتِ مَنْ اٰمَنَ مِنْهُمْ بِاللّٰهِ وَ الْیَوْمِ الْاٰخِرِ١ؕ
|
اور جب ابراہیم ؑ نے کہا : میرے رب ! اِس شہر (علاقے) کو امن والا (شہر) بنا اور اس کے رہنے والوں میں سے جو اللہ اور یومِ آخرپر ایمان لائیں،(انکو) پھلوں سے( رزق )دے
|
ابراہیم ؑ کے بارے میں
|
2:126
|
|
لَا یَغُرَّنَّكَ تَقَلُّبُ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا فِی الْبِلَادِؕ
|
آپؐ کو ان لوگوں کا جو کفر کرتے ہیں شہر( زمین) میں (عیش و عشرت کی حالت میں) چلنا پھرنا دھوکا نہ دے
|
منفرد ایت
|
3:196
|
|
سُقْنٰهُ لِبَلَدٍ مَّیِّتٍ
|
تو ہم اس( بادل) کو مردہ زمین کیے لیے لے جاتے ہیں،
|
علمی آیت
|
7:57
|
|
وَ الْبَلَدُ الطَّیِّبُ یَخْرُجُ نَبَاتُهٗ بِاِذْنِ رَبِّهٖ١ۚ
|
اور پاک(اچھی ) زمین سے اس کی نباتات (سبزیاں) اُس کے رب کے حکم سے نکلتی(پیدا ہوتی) ہی
|
علمی آیت
|
7:58
|
|
وَ اِذْ قَالَ اِبْرٰهِیْمُ رَبِّ اجْعَلْ هٰذَا الْبَلَدَ اٰمِنًا
|
اور جب ابراہیم ؐنے کہا: میرے رب! اس شہر کو امن والا بنا
|
شان و تعریف الہی
|
14:35
|
|
وَ تَحْمِلُ اَثْقَالَكُمْ اِلٰى بَلَدٍ
|
اور وہ (جانور) تمہارے بوجھ (مال اسباب) کسی شہر تک اُٹھا لیتے ہیں
|
جانور مویشی کے بارے
|
16:7
|
|
لِّنُحْیَِۧ بِهٖ بَلْدَةً مَّیْتًا وَّ نُسْقِیَهٗ مِمَّا خَلَقْنَاۤ اَنْعَامًا وَّ اَنَاسِیَّ كَثِیْرًا
|
تاکہ ہم اُس (پانی) سے ایک مردہ زمین کو زندگی دیں، اور ہم پلائیں اُس(پانی) کو جو ہم نے پیدا کیے بہت سے چوپایوں اور انسانوں کو
|
شان باری تعالی.بارش
|
25:49
|
|
اِنَّمَاۤ اُمِرْتُ اَنْ اَعْبُدَ رَبَّ هٰذِهِ الْبَلْدَةِ الَّذِیْ حَرَّمَهَا
|
مجھے تو حکم دیا گیا ہے کہ میں صرف اس شہر(زمین) کے رب کی ہی عبادت کروں جس نے اس(شہر) کو حرمت والا بنایا،
|
آپﷺ کو حکم
|
27:91
|
|
بَلْدَةٌ طَیِّبَةٌ وَّ رَبٌّ غَفُوْرٌ
|
. پاکیزہ شہر (زمین)ہے اور معاف کرنے والا رب ہے
|
سبا کے بارے
|
34:15
|
|
فَسُقْنٰهُ اِلٰى بَلَدٍ مَّیِّتٍ فَاَحْیَیْنَا بِهِ الْاَرْضَ بَعْدَ مَوْتِهَا١ؕ كَذٰلِكَ النُّشُوْرُ
|
پھر ہم اُس (بادل) کو مردہ شہر کی طرف لے جاتے ہیں پھر ہم اس (پانی) سے زمین کو اُس کی موت کے بعد زندگی دیتے ہیں. اسطرح ہی زندہ ہونا ہو گا
|
دوبارہ زندہ ہونا
|
35:9
|
|
فَلَا یَغْرُرْكَ تَقَلُّبُهُمْ فِی الْبِلَادِ
|
پس شہر میں اُن (کافرین) کا چلنا پھرناآپﷺ کو دھوکہ نہ دے
|
آیات الہی
|
40:4
|
|
وَ الَّذِیْ نَزَّلَ مِنَ السَّمَآءِ مَآءًۢ بِقَدَرٍ١ۚ فَاَنْشَرْنَا بِهٖ بَلْدَةً مَّیْتًا١ۚ كَذٰلِكَ تُخْرَجُوْنَ
|
اور جو آسمانوں سے پانی ایک مقدار سے نازل کرتا ہے، پھر ہم اس (بارش) سے ایک مردہ شہر(زمین) کو زندہ کرتے ہیں. اسی طرح تم (زمین سے زندہ)نکالے جاؤ گے؛
|
موت کے بعد زندگی
|
43:11
|
|
رِّزْقًا لِّلْعِبَادِ١ۙ وَ اَحْیَیْنَا بِهٖ بَلْدَةً مَّیْتًا١ؕ كَذٰلِكَ الْخُرُوْجُ
|
(جوکہ) بندوں کے لیے رزق ہے؛ اور اس (بارش) سے ہم مردہ شہر(زمین)کو زندگی دیتے ہیں. اسطرح سے ہی (تمہارا مرنے کے بعد زمین سے) نکلنا ہو گا
|
شان باری تعالی۔بارش کے پانی سے
|
50:11
|
|
فَنَقَّبُوْا فِی الْبِلَادِ١ؕ هَلْ مِنْ مَّحِیْصٍ
|
پھر وہ زمین میں پھیلتے ہی گے! (لیکن جب ہمارا عذاب آیا تو) کیا کہیں پناہ کی جگہ تھی؟
|
تاریخی آیت پہلے والی بستیاں
|
50:36
|
|
الَّتِیْ لَمْ یُخْلَقْ مِثْلُهَا فِی الْبِلَادِ۪ۙ
|
وہ،جس کی طرح کا (شہر) زمین میں پیدا ہی نہیں کیا گیا؛
|
قوم عاد
|
89:8
|
|
لَاۤ اُقْسِمُ بِهٰذَا الْبَلَدِۙ
|
نہیں! میں اس شہر کی قسم کھاتاہوں
|
قسم
|
90:1
|
|
وَ اَنْتَ حِلٌّۢ بِهٰذَا الْبَلَدِۙ
|
اور آپﷺ اس شہر کے ایک رہنے والے ہیں۔۔۔
|
آپﷺ
|
90:2
|
|
وَ هٰذَا الْبَلَدِ الْاَمِیْنِۙ
|
اور اس امن والے شہر (مکہ) کی
|
قسم
|
95:3
|