Home-ویب پیج

Chapter No 4-پارہ نمبر    The Family of Imran-3 سورت آلِ عمران Ayah No-196 ایت نمبر

لَا یَغُرَّنَّكَ تَقَلُّبُ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا فِی الْبِلَادِؕ
آسان اُردو آپؐ کو ان لوگوں کا جو کفر کرتے ہیں شہر( زمین) میں (عیش و عشرت کی حالت میں) چلنا پھرنا دھوکا نہ دے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی جن لوگوں نے کفر اپنا لیا ہے ان کا شہروں میں (خوشحالی کے ساتھ) چلنا پھرنا تمہیں ہرگز دھوکے میں نہ ڈالے۔
ابو الاعلی مودودی اے نبیؐ! دنیا کے ملکوں میں خدا کے نافرمان لوگوں کی چلت پھرت تمہیں کسی دھوکے میں نہ ڈالے
احمد رضا خان اے سننے والے! کافروں کا شہروں میں اہلے گہلے پھرنا ہرگز تجھے دھوکا نہ دے
احمد علی تجھ کو کافروں کا شہرو ں میں چلنا پھرنا دھوکہ نہ دے
فتح جالندھری (اے پیغمبر) کافروں کا شہروں میں چلنا پھرنا تمہیں دھوکا نہ دے
طاہر القادری (اے اللہ کے بندے!) کافروں کا شہروں میں (عیش و عشرت کے ساتھ) گھومنا پھرنا تجھے کسی دھوکہ میں نہ ڈال دے،
علامہ جوادی خبردار تمہیں کفّار کا شہر شہر چکر لگانا دھوکہ میں نہ ڈال دے
ایم جوناگڑھی تجھے کافروں کا شہروں میں چلنا پھرنا فریب میں نہ ڈال دے،
حسین نجفی (اے رسول) کافروں کا مختلف شہروں میں چلنا پھرنا (اور دندناتے پھرنا) تمہیں ہرگز دھوکے میں نہ ڈال دے۔
=========================================
M.Daryabadi: Let not beguile thee the moving to and fro about of those who disbelieve, in the cities
M.M.Pickthall: Let not the vicissitude (of the success) of those who disbelieve, in the land, deceive thee (O Muhammad).
Saheeh International: Be not deceived by the [uninhibited] movement of the disbelievers throughout the land.
Shakir: Let it not deceive you that those who disbelieve go to and fro in the cities fearlessly.
Yusuf Ali: Let not the strutting about of the Unbelievers through the land deceive thee:
======================================
 

آیت کے متعلق اہم نقاط

محکم: ایک ایسی ایت جس میں کوئی چیز کرنے یہ نہ کرنے کا حکم ہوتا ہے.کوئی ایت پوری کی پوری محکم ہو سکتی ہے یا مذکورہ ایت کا کوئی حصہ محکم ہو سکتا ہے
ایت منفرد ہے۔
اپؐ کو کافرین کے بارے میں بتایا جا رہا ہے۔