روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| لَوْ یَجِدُوْنَ مَلْجَاً اَوْ مَغٰرٰتٍ اَوْ مُدَّخَلًا | اگر وہ(منافقین) ایک پناہ یا ایک غار یا ایک داخلہ پا لیں، | جہاد سے جی چرانے والے | 9:56 |
| وَ ظَنُّوْۤا اَنْ لَّا مَلْجَاَ مِنَ اللّٰهِ اِلَّاۤ اِلَیْهِ | اور انہوں نے خیال کر لیا کہ اب اللہ کی طرف سے ماسوائے اُسی کے کوئی اور پناہ نہیں ہے | رحم فرمایا | 9:118 |
| مَا لَكُمْ مِّنْ مَّلْجَاٍ یَّوْمَئِذٍ وَّ مَا لَكُمْ مِّنْ نَّكِیْرٍ | . اُس دن نہ ہی تمہارے لیے کوئی پناہ ہے،اور نہ ہی تمہارے لیے انکار ہو گا | انسان کو وارننگ | 42:47 |