Home-ویب پیج
Chapter No 1-پارہ نمبر   
‹
               The Cow-2 سورت البقرۃ
›Ayah No-1 ایت نمبر
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
|
اللہ کے نام سے (جو) رحمان (اور) رحیم ہے
|
آسان اُردو
|
الف۔ لام۔ میم
|
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
|
===============================
ایم تقی عثمانی
|
الم
|
ابو الاعلی مودودی
|
الف لام میم
|
احمد رضا خان
|
الم
|
احمد علی
|
المۤ
|
فتح جالندھری
|
الم
|
طاہر القادری
|
الف لام میم (حقیقی معنی اﷲ اور رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہی بہتر جانتے ہیں)
|
علامہ جوادی
|
الم
|
ایم جوناگڑھی
|
الم
|
حسین نجفی
|
الف۔ لام۔ میم۔
|
M.M.Pickthall:
|
Alif. Lam. Mim.
|
M.Daryabadi:
|
Alif. Lam Mim
|
Yusuf Ali:
|
A. L. M.
|
Shakir:
|
Alif Lam Mim.
|
Saheeh International:
|
Alif, Lam, Meem.
|
======================================
آیت کے متعلق اہم نقاط
قران کی بےشمار سورتیں اس طرح کےحروف سے شروع ہوتی ہیں۔
متاشبہ: یعنی کہ یہ ایت قران کی کسی اور آیت یا آیات سے کسی حد تک ملتی جلتی ہے یا ایت کے معانی انسان کی سمجھ میں نہیں آ سکتے۔
کیوں کہ اللہ نے سورت آلِ عمران کی ایت نمبر 7 میں واضح بتا دیا ہے کہ متاشبہ آیت کی تاویل ماسواے اللہ کے کوئی نہیں جانتا