Chapter No 19-پارہ نمبر    ‹       The Poets-26 سورت الشعراء ›Ayah No-99 ایت نمبر
| وَ مَاۤ اَضَلَّنَاۤ اِلَّا الْمُجْرِمُوْنَ |
| آسان اُردو | اور ہمیں گمراہ نہیں کیا تھا ماسوائے (ان) مجرمین (گناہگاروں) نے |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور ہمیں تو ان بڑے بڑے مجرموں نے ہی گمراہ کیا تھا۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور وہ مجرم لوگ ہی تھے جنہوں نے ہم کو اس گمراہی میں ڈالا |
| احمد رضا خان | اور ہمیں نہ بہکایا مگر مجرموں نے |
| احمد علی | اور ہمیں ان بدکاروں کے سوا کسی نے گمراہ نہیں کیا |
| فتح جالندھری | اور ہم کو ان گنہگاروں ہی نے گمراہ کیا تھا |
| طاہر القادری | اور ہم کو (ان) مجرموں کے سوا کسی نے گمراہ نہیں کیا، |
| علامہ جوادی | اور ہمیں مجرموں کے علاوہ کسی نے گمراہ نہیں کیا |
| ایم جوناگڑھی | اور ہمیں تو سوا ان بدکاروں کے کسی اور نے گمراه نہیں کیا تھا |
| حسین نجفی | اور ہم کو تو بس (بڑے) مجرموں نے گمراہ کیا تھا۔ |
| M.Daryabadi: | And none led us astray except the Culprits. |
| M.M.Pickthall: | It was but the guilty who misled us. |
| Saheeh International: | And no one misguided us except the criminals. |
| Shakir: | And none but the guilty led us astray; |
| Yusuf Ali: | "'And our seducers were only those who were steeped in guilt. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
دوبارہ زندہ ہونے والے دن ان لوگوں کا انجام جو دوسروں کی عبادت کیا کرتے تھے اور ان کا اعتراف کہ وہ گمراہ تھے