اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
فَاصْدَعْ بِمَا تُؤْمَرُ وَ اَعْرِضْ عَنِ الْمُشْرِكِیْنَ چنانچہ اعلان کر یں اُس بارے میں جو آپؐ کوحکم دیا گیا ہے، اور مشرکین سے کنارہ کریں آپﷺ کو حکم 15:94
اَنْ یَّاْتِیَ یَوْمٌ لَّا مَرَدَّ لَهٗ مِنَ اللّٰهِ یَوْمَئِذٍ یَّصَّدَّعُوْنَ کہ اللہ کی طرف سے دن آ جائے جس کا ٹلنا نہیں ہے. اُس دن وہ(لوگ) جدا جدا ہو جائیں گے۔۔۔ آپﷺ کو حکم 30:43
لَّا یُصَدَّعُوْنَ عَنْهَا وَ لَا یُنْزِفُوْنَۙ اُن(چیزوں) سے نہ وہ سر دردوالے ہوں گے اور نہ ہی وہ پاگل ہوں گے المقربون 56:19
لَوْ اَنْزَلْنَا هٰذَا الْقُرْاٰنَ عَلٰى جَبَلٍ لَّرَاَیْتَهٗ خَاشِعًا مُّتَصَدِّعًا مِّنْ خَشْیَةِ اللّٰهِ اگر ہم یہ قرآن ایک پہاڑ پر نازل کرتے، تو آپﷺ واقعی اُس (پہاڑ) کوعاجز، اللہ کے خوف سے ٹکڑے ٹکڑے ہوتا دیکھتے قرآن کی فضیلت 59:21
وَ الْاَرْضِ ذَاتِ الصَّدْعِۙ اور زمین کی(قسم) جو (درختوں، پودوں کی پیدائش کی وجہ سے) پھٹ جاتی ہے قسم 86:12