اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر             The Morning Star-86 سورت الطارق Ayah No-12 ایت نمبر

وَ الْاَرْضِ ذَاتِ الصَّدْعِۙ
آسان اُردو اور زمین کی(قسم) جو (درختوں، پودوں کی پیدائش کی وجہ سے) پھٹ جاتی ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور پھوٹ پڑنے والی زمین کی۔
ابو الاعلی مودودی اور (نباتات اگتے وقت) پھٹ جانے والی زمین کی
احمد رضا خان اور زمین کی جو اس سے کھلتی ہے
احمد علی اور زمین کی جو پھٹ جاتی ہے
فتح جالندھری اور زمین کی قسم جو پھٹ جاتی ہے
طاہر القادری اس زمین کی قَسم جو پھٹ (کر ریزہ ریزہ ہو) جانے والی ہے،
علامہ جوادی اور شگافتہ ہونے والی زمین کی
ایم جوناگڑھی اور پھٹنے والی زمین کی قسم!
حسین نجفی اور (نباتات کے ذریعہ سے) پھٹ جانے والی زمین کی۔
=========================================
M.Daryabadi: And by the earth which splitteth,
M.M.Pickthall: And the earth which splitteth (with the growth of and plants)
Saheeh International: And [by] the earth which cracks open,
Shakir: And the earth splitting (with plants);
Yusuf Ali: And by the Earth which opens out (for the gushing of springs or the sprouting of vegetation),-
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے