اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر             The Morning Star-86 سورت الطارق Ayah No-13 ایت نمبر

اِنَّهٗ لَقَوْلٌ فَصْلٌۙ
آسان اُردو بے شک! یہ (قرآن) ایک فیصلہ کن لفظ (قول) ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی کہ یہ (قرآن) ایک فیصلہ کن بات ہے۔
ابو الاعلی مودودی یہ ایک جچی تلی بات ہے
احمد رضا خان بیشک قرآن ضرور فیصلہ کی بات ہے
احمد علی بے شک قرآن قطعی بات ہے
فتح جالندھری کہ یہ کلام (حق کو باطل سے) جدا کرنے والا ہے
طاہر القادری بیشک یہ فیصلہ کن (قطعی) فرمان ہے،
علامہ جوادی بے شک یہ قول فیصل ہے
ایم جوناگڑھی بیشک یہ (قرآن) البتہ دو ٹوک فیصلہ کرنے واﻻ کلام ہے
حسین نجفی کہ وہ (قرآن) قولِ فیصل ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: Verily, it is a discourse distinguishing.
M.M.Pickthall: Lo! this (Quran) is a conclusive word,
Saheeh International: Indeed, the Qur'an is a decisive statement,
Shakir: Most surely it is a decisive word,
Yusuf Ali: Behold this is the Word that distinguishes (Good from Evil):
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
قران کی طرف اشارہ