اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر             The Morning Star-86 سورت الطارق Ayah No-14 ایت نمبر

وَّ مَا هُوَ بِالْهَزْلِؕ
آسان اُردو اور یہ ہنسی مذاق والی چیز نہیں ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور یہ کوئی مذاق نہیں ہے۔
ابو الاعلی مودودی ہنسی مذاق نہیں ہے
احمد رضا خان اور کوئی ہنسی کی بات نہیں
احمد علی اوروہ ہنسی کی بات نہیں ہے
فتح جالندھری اور بیہودہ بات نہیں ہے
طاہر القادری اور یہ ہنسی کی بات نہیں ہے،
علامہ جوادی اور مذاق نہیں ہے
ایم جوناگڑھی یہ ہنسی کی (اور بے فائده) بات نہیں
حسین نجفی کوئی ہنسی مذاق نہیں ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: Verily, it is a discourse distinguishing.
M.M.Pickthall: It is no pleasantry
Saheeh International: And it is not amusement.
Shakir: And it is no joke.
Yusuf Ali: It is not a thing for amusement.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے