Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹          The Morning Star-86 سورت الطارق ›Ayah No-15 ایت نمبر
| اِنَّهُمْ یَكِیْدُوْنَ كَیْدًاۙ |
| آسان اُردو | بے شک! وہ (کافرین) ایک تدبیر (سازش) کرتے ہیں |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | بیشک یہ (کافر لوگ) چالیں چل رہے ہیں۔ |
| ابو الاعلی مودودی | یہ لوگ چالیں چل رہے ہیں |
| احمد رضا خان | بیشک کافر اپنا سا داؤ چلتے ہیں |
| احمد علی | بے شک وہ ایک تدبیر کر رہے ہیں |
| فتح جالندھری | یہ لوگ تو اپنی تدبیروں میں لگ رہے ہیں |
| طاہر القادری | بیشک وہ (کافر) پُر فریب تدبیروں میں لگے ہوئے ہیں، |
| علامہ جوادی | یہ لوگ اپنا مکر کررہے ہیں |
| ایم جوناگڑھی | البتہ کافر داؤ گھات میں ہیں |
| حسین نجفی | بےشک وہ (کافر لوگ) کچھ چالیں چل رہے ہیں۔ |
| M.Daryabadi: | Verily they are plotting a plot. |
| M.M.Pickthall: | Lo! they plot a plot (against thee, O Muhammad) |
| Saheeh International: | Indeed, they are planning a plan, |
| Shakir: | Surely they will make a scheme, |
| Yusuf Ali: | As for them, they are but plotting a scheme, |
آیت کے متعلق اہم نقاط
علمی ایت
منفرد ایت
قران کے کافرین