اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر             The Morning Star-86 سورت الطارق Ayah No-16 ایت نمبر

وَّ اَكِیْدُ كَیْدًاۚ
آسان اُردو اور میں بھی (اُن کے خلاف) ایک تدبیر کرتا ہوں
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور میں بھی اپنی چال چل رہا ہوں۔
ابو الاعلی مودودی اور میں بھی ایک چال چل رہا ہوں
احمد رضا خان اور میں اپنی خفیہ تدبیر فرماتا ہوں
احمد علی اور میں بھی ایک تدبیر کر رہا ہوں
فتح جالندھری اور ہم اپنی تدبیر کر رہے ہیں
طاہر القادری اور میں اپنی تدبیر فرما رہا ہوں،
علامہ جوادی اور ہم اپنی تدبیر کررہے ہیں
ایم جوناگڑھی اور میں بھی ایک چال چل رہا ہوں
حسین نجفی اور میں بھی (ان کیخلاف) ایک چال چل رہا ہوں۔
=========================================
M.Daryabadi: And I am plotting a plot.
M.M.Pickthall: And I plot a plot (against them).
Saheeh International: But I am planning a plan.
Shakir: And I (too) will make a scheme.
Yusuf Ali: And I am planning a scheme.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے