اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر             The Morning Star-86 سورت الطارق Ayah No-11 ایت نمبر

وَ السَّمَآءِ ذَاتِ الرَّجْعِۙ
آسان اُردو آسمان کی قسم! جو گھومتی پھرتی بارش دیتا ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی قسم ہے بارش بھرے آسمان کی۔
ابو الاعلی مودودی قسم ہے بارش برسانے والے آسمان کی
احمد رضا خان آسمان کی قسم! جس سے مینھ اترتا ہے
احمد علی آسمان اور بارش والے کی قسم ہے
فتح جالندھری آسمان کی قسم جو مینہ برساتا ہے
طاہر القادری اس آسمانی کائنات کی قَسم جو پھر اپنی ابتدائی حالت میں پلٹ جانے والی ہے،
علامہ جوادی قسم ہے چکر کھانے والے آسمان کی
ایم جوناگڑھی بارش والے آسمان کی قسم!
حسین نجفی قَسم ہے بارش والے آسمان کی۔
=========================================
M.Daryabadi: By the heaven which returneth,
M.M.Pickthall: By the heaven which giveth the returning rain,
Saheeh International: By the sky which returns [rain]
Shakir: I swear by the raingiving heavens,
Yusuf Ali: By the Firmament which returns (in its round),
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے