اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر             The Morning Star-86 سورت الطارق Ayah No-10 ایت نمبر

فَمَا لَهٗ مِنْ قُوَّةٍ وَّ لَا نَاصِرٍؕ
آسان اُردو پھر اُس (انسان)کے لئے نہ کوئی طاقت ہو گی اور نہ کوئی مدد گار
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی تو انسان کے پاس نہ اپنا کوئی زور ہوگا نہ کوئی مددگار۔
ابو الاعلی مودودی اُس وقت انسان کے پاس نہ خود اپنا کوئی زور ہوگا اور نہ کوئی اس کی مدد کرنے والا ہوگا
احمد رضا خان تو آدمی کے پاس نہ کچھ زور ہوگا نہ کوئی مددگار
احمد علی تو اس کے لیے نہ کوئی طاقت ہو گی اور نہ کوئی مددگار
فتح جالندھری تو انسان کی کچھ پیش نہ چل سکے گی اور نہ کوئی اس کا مددگار ہو گا
طاہر القادری پھر انسان کے پاس نہ (خود) کوئی قوت ہوگی اور نہ کوئی (اس کا) مددگار ہوگا،
علامہ جوادی تو پھر نہ کسی کے پاس قوت ہوگی اور نہ مددگار
ایم جوناگڑھی تو نہ ہوگا اس کے پاس کچھ زور نہ مدددگار
حسین نجفی پس اس وقت نہ خود انسان کے پاس کوئی طاقت ہوگی اور نہ کوئی مددگار ہوگا۔
=========================================
M.Daryabadi: Then he shall have no power nor any helper.
M.M.Pickthall: Then will he have no might nor any helper.
Saheeh International: Then man will have no power or any helper.
Shakir: He shall have neither strength nor helper.
Yusuf Ali: (Man) will have no power, and no helper.
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے