اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:
یُّوْصَلَ








آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ یَقْطَعُوْنَ مَاۤ اَمَرَ اللّٰهُ بِهٖۤ اَنْ یُّوْصَلَ اور وہ(اُس چیز ، رشتے ناطے کو) توڑتے ہیں جو اللہ نے حکم دیا ہو کہ اُس کوجوڑا جائے فاسقین کے بارے میں 2:27
:
:
اِلَّا الَّذِیْنَ یَصِلُوْنَ اِلٰى قَوْمٍۭ بَیْنَكُمْ وَ بَیْنَهُمْ مِّیْثَاقٌ ماسوائے اُن(لوگوں) کے کہ وہ ایک قوم کی طرف جا ملیں،(کہ) تمہارے درمیان اور اُن کے درمیان ایک معاہدہ ہو منافقین کے بارے میں 4:90
وَّ لَا سَآئِبَةٍ وَّ لَا وَصِیْلَةٍ وَّ لَا حَامٍ١ۙ ور نہ ہی ایک سائبہ اور نہ ایک وصیلہ اور نہ ایک حام منفرد آیت 5:103
فَلَا یَصِلُ اِلَى اللّٰهِ وہ تو اللہ کی طرف نہیں پہنچتا مشرکین 6:136
وَ مَا كَانَ لِلّٰهِ فَهُوَ یَصِلُ اِلٰى شُرَكَآئِهِمْ١ؕ اور جو(حصہ) اللہ کے لیے ہوتا ہے پھر وہ تو ان کے شریکوں کی طرف جا پہنچتا ہے مشرکین 6:136
فَلَمَّا رَاٰۤ اَیْدِیَهُمْ لَا تَصِلُ اِلَیْهِ پھر جب اُس ( ابراہیم ؑ) اُن(فرشتوں)کے ہاتھ دیکھے کہ اُس (کھانے) تک نہیں پہنچتے ابراہیمؑ کے بارے 11:70
لَنْ یَّصِلُوْۤا اِلَیْكَ وہ (لوگ) ہرگز آپ تک نہیں پہنچ سکیں گے لوطؑ کے بارے 11:81
وَ الَّذِیْنَ یَصِلُوْنَ مَاۤ اَمَرَ اللّٰهُ بِهٖۤ اَنْ یُّوْصَلَ اور جو(لوگ) جوڑتے (مضبوط) کرتے ہیں جواللہ نے حکم دیا ہے کہ اُسے جوڑا (یا مضبوط کیا) جائے، اول الباب 13:21
وَ یَقْطَعُوْنَ مَاۤ اَمَرَ اللّٰهُ بِهٖۤ اَنْ یُّوْصَلَ اور وہ توڑتے ہیں جو کہ اللہ نے حکم دیا ہے کہ اُس کو جوڑا جائے ان کے لیے لعنت ہے 13:25
وَ نَجْعَلُ لَكُمَا سُلْطٰنًا فَلَا یَصِلُوْنَ اِلَیْكُمَا١ۛۚ اور ہم تم دونوں کے لیے سند(طاقت) بنائیں گے پھر وہ (فرعون کے لوگ) تم دونوں تک ہماری نشانیوں سے نہیں پہنچ سکیں گے. موسی ؑ اور فرعون کی کہانی 28:35
وَ لَقَدْ وَصَّلْنَا لَهُمُ الْقَوْلَ لَعَلَّهُمْ یَتَذَكَّرُوْنَؕ اور اب واقعی ہم نے لفظ (ہدایت)کو ان تک پہنچا دیا ہے، تاکہ وہ نصیحت پکڑیں اللہ کی کتاب کے بارے 28:51