اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ لِیَقُوْلُوْا دَرَسْتَ تاکہ وہ ( مشرکین آپؐ کو) کہہ سکیں :کہ آپؐ نے پڑھا ہے اللہ کی طرف سے ہدایت 6:105
١۪ وَ اِنْ كُنَّا عَنْ دِرَاسَتِهِمْ لَغٰفِلِیْنَۙ ، اور ہم (مسلمان) تو اُن(یہودیوں اور عیسایوں) کے پڑھنے سے واقعی غافل تھے مسلمانوں کے بارے 6:155
وَ دَرَسُوْا مَا فِیْهِ١ؕ اور اُنہوں نے پڑھا بھی ہے جو اس (کتاب) میں ہے قوم موسی 7:169
وَ مَاۤ اٰتَیْنٰهُمْ مِّنْ كُتُبٍ یَّدْرُسُوْنَهَا اور ہم نے نہ تو اُن کو کوئی کتابیں دی تھیں (کہ) اُنہیں وہ پڑھتے ہیں (کافرین) 34:44
اَمْ لَكُمْ كِتٰبٌ فِیْهِ تَدْرُسُوْنَۙ یا تمہارے لئے کوئی کتاب ہے اُس میں تم (اس بارے میں) پڑھتے ہو ایک سوال 68:37