روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| وَّ تَنْحِتُوْنَ الْجِبَالَ بُیُوْتًا١ۚ | اور پہاڑوں کو گھروں کے لیے تراشتے ہو | صالح کے بارے | 7:74 |
| وَ كَانُوْا یَنْحِتُوْنَ مِنَ الْجِبَالِ بُیُوْتًا اٰمِنِیْنَ | اور وہ پہاڑوں سے گھر تراشا (بنایا) کرتے تھے (اور ان میں)محفوظ تھے | لوطؑ کی بستی اور اصحاب الحجر | 15:82 |
| وَ تَنْحِتُوْنَ مِنَ الْجِبَالِ بُیُوْتًا فٰرِهِیْنَۚ | اور تم پہاڑوں سے گھر تراشتے ہومہارت (تکلف) سے،؟ | قوم ثمود | 26:149 |
| قَالَ اَتَعْبُدُوْنَ مَا تَنْحِتُوْنَۙ | اُس نے کہا: کیا تم اُن کی عبادت کرتے ہو جن کو تم خود تراشتے ہو | ابراہیمؑ کے بارے | 37:95 |