اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
حَتّٰى یَلِجَ الْجَمَلُ فِیْ سَمِّ الْخِیَاطِ١ؕ حتی کہ سوئی کے سوراخ سے اونٹ گزر جائے آیت کا کذب اور تکبر 7:40
فَصَبْرٌ جَمِیْلٌ١ؕ پھر صبر ہی بہتر ہے (کیوں کہ) یوسفؑ کی کہانی 12:18
فَصَبْرٌ جَمِیْلٌ١ؕ پھر صبر ہی بہتر ہے! ہ یوسفؑ کی کہانی 12:82
وَ اِنَّ السَّاعَةَ لَاٰتِیَةٌ فَاصْفَحِ الصَّفْحَ الْجَمِیْلَ ، اور بے شک! (قیامت کی) گھڑی واقعی آرہی ہے. پھر آپؐ درگذر کریں، اچھا درگذر کریں شان باری تعالی 15:85
وَ لَكُمْ فِیْهَا جَمَالٌ حِیْنَ تُرِیْحُوْنَ وَ حِیْنَ تَسْرَحُوْنَ۪ اور اُن (جانوروں) میں تمہارے لیے خوبصورتی ہے جب تم اُنہیں گھروں میں لاتے ہو اور جب تم اُنہیں چرانے لے جاتے ہو جانور مویشی کے بارے 16:6
وَ قَالَ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا لَوْ لَا نُزِّلَ عَلَیْهِ الْقُرْاٰنُ جُمْلَةً وَّاحِدَةً١ۛۚ اور جو لوگ کفر کرتے ہیں کہتے ہیں: اُس (یعنی آپﷺ) پر قرآن اکھٹا ایکدم نازل کیوں نہیں ہوا؟ کافرین کا قرآن کے متعلق 25:32
فَتَعَالَیْنَ اُمَتِّعْكُنَّ وَ اُسَرِّحْكُنَّ سَرَاحًا جَمِیْلًا تو پھرآؤ! میں تمہیں کچھ فاہدہ دوں اور ایک اچھے طریقے سے تمہیں فارغ کر دوں گا نبی اکرمﷺ کے بارے 33:28
١ۚ فَمَتِّعُوْهُنَّ وَ سَرِّحُوْهُنَّ سَرَاحًا جَمِیْلًا پس اُن کو کچھ فاہدہ (مال) دو اور اُن کو رخصت کروایک اچھی رخصتی سے ایمان والوں کو 33:49
فَاصْبِرْ صَبْرًا جَمِیْلًا پس آپﷺ صبر کریں، ایک صبر جمیل آپﷺ کو حکم 70:5
وَ اصْبِرْ عَلٰى مَا یَقُوْلُوْنَ وَ اهْجُرْهُمْ هَجْرًا جَمِیْلًا اور اس پر صبر کریں جو وہ (لوگ)کہتے ہیں، اور اُن سے ایک باوقار علیحدگی سے الگ ہو جائیں نبی اکرمﷺ 73:10
كَاَنَّهٗ جِمٰلَتٌ صُفْرٌؕ جیسے کہ وہ تیز پیلے رنگ کے اونٹ ہوں آگ کے شعلے 77:33