روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| فَخَرَّ عَلَیْهِمُ السَّقْفُ مِنْ فَوْقِهِمْ | ا پھر اُن پر چھت اُن کے اوپر سے گرے، | (تکبر کرنے والوں مشرکوں) | 16:26 |
| وَ جَعَلْنَا السَّمَآءَ سَقْفًا مَّحْفُوْظًا ۚ | اور ہم نے آسمان ایک محفوظ چھت بنایااور | سبحان اللہ | 21:32 |
| : | |||
| : | |||
| لَّجَعَلْنَا لِمَنْ یَّكْفُرُ بِالرَّحْمٰنِ لِبُیُوْتِهِمْ سُقُفًا مِّنْ فِضَّةٍ وَّ مَعَارِجَ عَلَیْهَا یَظْهَرُوْنَۙ | تو واقعی ہم رحمان سے کفر کرنے والوں کے لیے اُن کے مکانوں کی چھتیں چاندی کی بنا دیتے اور سیڑھیاں بھی (کہ)،اُن پر وہ چڑھتے | اللہ کی مرضی | 43:33 |
| وَ السَّقْفِ الْمَرْفُوْعِۙ | اور اونچی چھت کی | آسمان | 52:5 |