روٹ الفاظ:
| آیت کا حصہ | حصے کا ترجمہ | عنوان/سیاق و سباق | لنک |
|---|---|---|---|
| قُوْلُوْۤا اٰمَنَّا بِاللّٰهِ وَ مَاۤ اُنْزِلَ اِلَیْنَا وَ مَاۤ اُنْزِلَ اِلٰۤى اِبْرٰهٖمَ وَ اِسْمٰعِیْلَ وَ اِسْحٰقَ وَ یَعْقُوْبَ وَ الْاَسْبَاطِ.... | ( ایمان لانے والو) کہو: ہم ایمان لائے اللہ پر اور جو ( یعنی قرآن) ہماری طرف نازل کیا گیا اور جو (یعنی قرآن سے پہلے) ابراہیمؐ اوراسماعیل ؑ، اسحاق ؑاور یعقوبؑ اور قبیلوں (اسباط) کی طرف نازل کیا گیا تھا | ایمان والوں کو حکم | 2:136 |
| ....اَمْ تَقُوْلُوْنَ اِنَّ اِبْرٰهٖمَ وَ اِسْمٰعِیْلَ وَ اِسْحٰقَ وَ یَعْقُوْبَ وَ الْاَسْبَاطَ كَانُوْا هُوْدًا اَوْ نَصٰرٰى١ؕ | یا تم (اہلِ کتاب یہ) کہتے ہو کہ بےشک ابراہیم ؑ اور اسمٰعیل ؑاور اسحاق ؑ اور یعقوب ؑ اور قبیلے (اسباط) یہودی یا عیسائی تھے؟.... | اہل کتاب کا کہنا | 2:140 |
| وَ مَاۤ اُنْزِلَ عَلَیْنَا وَ مَاۤ اُنْزِلَ عَلٰۤى اِبْرٰهِیْمَ وَ اِسْمٰعِیْلَ وَ اِسْحٰقَ وَ یَعْقُوْبَ وَ الْاَسْبَاطِ | اور جو نازل ہوا حضرت ابراہیم ؑ اور حضرت اسماعیل ؑ اور حضرت اسحاقؑ اور حضرت یعقوب ؑ اور اسباط (قبیلوں) پر | ایمان کا بیان | 3:84 |
| وَ اِسْحٰقَ وَ یَعْقُوْبَ وَ الْاَسْبَاطِ وَ عِیْسٰى وَ اَیُّوْبَ | اور اسحاقؑ اور یعقوبؑ، اور (اسباط) قبیلوں اور عیسٰیؑ اور ایوب | نبیوں کو وحی | 4:163 |
| وَ قَطَّعْنٰهُمُ اثْنَتَیْ عَشْرَةَ اَسْبَاطًا اُمَمًا١ؕ | اور ہم نے اُن( موسی ؑ کی قوم) کو بارہ قبیلے ، اُمتوں میں تقسیم کیا، | قوم موسی | 7:160 |