اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
قَالَ اِنَّهٗ یَقُوْلُ اِنَّهَا بَقَرَةٌ صَفْرَآءُ١ۙ فَاقِعٌ لَّوْنُهَا تَسُرُّ النّٰظِرِیْنَ اُس ( موسی ؑ ) نے کہا: بے شک اُس نے کہا ہے: (کہ) واقعی وہ ایک پیلے رنگ کی گائے ہو اسکا رنگ تیز (شوخ ) ہو ، جو دیکھنے والوں کو خوش کر دیتا ہو موسی ؑ کا جواب 2:69
الَّذِیْنَ یُنْفِقُوْنَ فِی السَّرَّآءِ وَ الضَّرَّآءِ جو (یعنی متقین) آسائش(امیری) اور تکلیف (غریبی)میں خرچ کرتے ہیں سود کے تناظر میں متقین کی تعریف 3:134
وَّ قَالُوْا قَدْ مَسَّ اٰبَآءَنَا الضَّرَّآءُ وَ السَّرَّآءُ اور اُنہوں نے کہا: (کہ) واقعی تکلیف اور آسائش تو ہمارے بڑوں کو لگی تھی علمی آیت ایک اصول 7:95
١ۙ یَعْلَمُ مَا یُسِرُّوْنَ وَ مَا یُعْلِنُوْنَ ، تو وہ ( اللہ ) جانتا ہے جو وہ چھپاتے ہیں اور جو وہ ظاہر کرتے ہیں شان باری تعالی کہ اللہ جانتا ہے تم اپنے اپ کو چھپاو یا کپڑوں سے ڈھانپ لو۔ 11:5
وَ اَسَرُّوْهُ بِضَاعَةً اور اُنہوں نے اُس (یوسف ؑ) کو ایک خزانہ کے طور پرچھپا لیا یوسفؑ کی کہانی 12:19
١ۚ فَاَسَرَّهَا یُوْسُفُ فِیْ نَفْسِهٖ پھر یوسف نے اس (یعنی ان کے ایسا کہنے )کو اپنے نفس(دل) میں چھپا لیا یوسفؑ کی کہانی 12:77
سَوَآءٌ مِّنْكُمْ مَّنْ اَسَرَّ الْقَوْلَ وَ مَنْ جَهَرَ بِهٖ یکساں ہے تم میں سے جو(شخص) بات چھپائے اور جو اس (بات)سے چرچا کرے شان باری تعالی 13:10
اِخْوَانًا عَلٰى سُرُرٍ مُّتَقٰبِلِیْنَ بھائیوں کی طرح آرام دہ تکیوں پر آمنے سامنے ہوں گے متقین کے بارے 15:47
عَلٰى سُرُرٍ مُّتَقٰبِلِیْنَ تختوں پر آمنے سامنے بیھٹے ہوے اللہ کے مخلص بندے 37:44
وَ لِبُیُوْتِهِمْ اَبْوَابًا وَّ سُرُرًا عَلَیْهَا یَتَّكِئُوْنَۙ اور اُن کے گھروں کے لیے دروازے اور تختوں کو بھی (چاندی کے بنا دیتے)اُن پر وہ تکیہ (ٹیک) لگا کر بیٹھتے اللہ کی مرضی 43:34
مُتَّكِئِیْنَ عَلٰى سُرُرٍ مَّصْفُوْفَةٍ١ۚ وَ زَوَّجْنٰهُمْ بِحُوْرٍ عِیْنٍ قطار میں لگے ہوئے تختوں پر تکیہ لگائے بیٹھے ہوئے. اور ہم اُن کو بڑی بڑی آنکھوں والی، خوبصورت عورتوں (حوروں) سے بیاہ دیں گے متقین 52:20
عَلٰى سُرُرٍ مَّوْضُوْنَةٍۙ خوبصورتی سے سجائے ہوے تختوں پر المقربون 56:15
فَوَقٰهُمُ اللّٰهُ شَرَّ ذٰلِكَ الْیَوْمِ وَ لَقّٰهُمْ نَضْرَةً وَّ سُرُوْرًاۚ پھر اللہ نے اُن سے اُس دن کی مصیبت کو دور کر دیا ہے، اور اُن کو روشنی اور خوشی سے ملا دیا ہے؛ نیکوکار 76:11
وَّ یَنْقَلِبُ اِلٰۤى اَهْلِهٖ مَسْرُوْرًاؕ اور وہ اپنے گھر والوں کی طرف خوش خوش واپس ہو گا داہیں ہاتھ میں کتاب والا 84:9
اِنَّهٗ كَانَ فِیْۤ اَهْلِهٖ مَسْرُوْرًاؕ بے شک! وہ (دنیاوی زندگی میں) اپنے گھر والوں میں بہت خوش و خرم تھا کتاب اُس کی پیٹھ کے پیچھے 84:13
فِیْهَا سُرُرٌ مَّرْفُوْعَةٌۙ اس (جنت)میں اونچے تخت ہیں جنتوں میں 88:13