اُردو عربی انڈکس   Home-ویب پیج Page down-↓

روٹ الفاظ:

Total/Searched:






آیت کا حصہ حصے کا ترجمہ عنوان/سیاق و سباق لنک
وَ لَمَّا رَجَعَ مُوْسٰۤى اِلٰى قَوْمِهٖ غَضْبَانَ اَسِفًا١ۙ اور جب موسی ؑ اپنی قوم کی طرف واپس آیا (وہ)غصے اورا فسوس میں تھا قوم موسی 7:150
وَ تَوَلّٰى عَنْهُمْ وَ قَالَ یٰۤاَسَفٰى عَلٰى یُوْسُفَ اور وہ( یعقوب ؑ) اُن (بیٹوں)سے مڑا (یعنی منہ موڑ لیا) اور اُس نے کہا: اے میرا غم! یوسف ؑ پر یوسفؑ کی کہانی 12:84
اِنْ لَّمْ یُؤْمِنُوْا بِهٰذَا الْحَدِیْثِ اَسَفًا اگر وہ (لوگ) اس بات(حدیث) کو نہیں مانتے (کہ اللہ کا کوئی بیٹا نہیں) 18:6
فَرَجَعَ مُوْسٰۤى اِلٰى قَوْمِهٖ غَضْبَانَ اَسِفًا پھر موسی ؑ اپنے لوگوں کی طرف واپس آیا غضب (اور)غمزدہ تھا، موسیؑ کے بارے 20:86
فَلَمَّاۤ اٰسَفُوْنَا انْتَقَمْنَا مِنْهُمْ فَاَغْرَقْنٰهُمْ اَجْمَعِیْنَۙ پھر جب اُنہوں نے ہمیں ناراض کر دیا، تو ہم نے اُن سے انتقام لیا پھر ہم نے اُن کو اکھٹے غرق کر دیا موسیؑ کے بارے 43:55