Chapter No 25-پارہ نمبر    ‹     Ornaments of Gold-43 سورت الزخرف ›Ayah No-55 ایت نمبر
| فَلَمَّاۤ اٰسَفُوْنَا انْتَقَمْنَا مِنْهُمْ فَاَغْرَقْنٰهُمْ اَجْمَعِیْنَۙ |
| آسان اُردو | پھر جب اُنہوں نے ہمیں ناراض کر دیا، تو ہم نے اُن سے انتقام لیا پھر ہم نے اُن کو اکھٹے غرق کر دیا |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | چنانچہ جب انہوں نے ہمیں ناراض کردیا تو ہم نے ان سے انتقام لیا اور ان سب کو غرق کردیا۔ |
| ابو الاعلی مودودی | آخر کار جب انہوں نے ہمیں غضب ناک کر دیا تو ہم نے ان سے انتقام لیا اور ان کو اکٹھا غرق کر دیا |
| احمد رضا خان | پھر جب انہوں نے وہ کیا جس پر ہمارا غضب ان پر آیا ہم نے ان سے بدلہ لیا تو ہم نے ان سب کو ڈبودیا، |
| احمد علی | پس جب انہوں نے ہمیں غصہ دلا دیا تو ہم نے ان سے بدلہ لیا ہم نے ان سب کو غرق کر دیا |
| فتح جالندھری | جب انہوں نے ہم کو خفا کیا تو ہم نے ان سے انتقام لے کر اور ان سب کو ڈبو کر چھوڑا |
| طاہر القادری | پھر جب انہوں نے (موسٰی علیہ السلام کی شان میں گستاخی کر کے) ہمیں شدید غضبناک کر دیا (تو) ہم نے اُن سے بدلہ لے لیا اور ہم نے اُن سب کو غرق کر دیا، |
| علامہ جوادی | پھر جب ان لوگوں نے ہمیں غضب ناک کردیا تو ہم نے ان سے بدلہ لے لیا اور پھر ان ہی سب کو اکٹھا غرق کردیا |
| ایم جوناگڑھی | پھر جب انہوں نے ہمیں غصہ دﻻیا تو ہم نے ان سے انتقام لیا اور سب کو ڈبو دیا |
| حسین نجفی | پس انہوں نے ہمیں ناراض کیا تو ہم نے ان سے انتقام لیا اور ان سب کو غرق کر دیا۔ |
| M.Daryabadi: | So when they vexed Us, We took vengeance on them, and We drowned them all. |
| M.M.Pickthall: | So, when they angered Us, We punished them and drowned them every one. |
| Saheeh International: | And when they angered Us, We took retribution from them and drowned them all. |
| Shakir: | Then when they displeased Us, We inflicted a retribution on them, so We drowned them all together, |
| Yusuf Ali: | When at length they provoked Us, We exacted retribution from them, and We drowned them all. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے