Chapter No 25-پارہ نمبر    ‹     Ornaments of Gold-43 سورت الزخرف ›Ayah No-56 ایت نمبر
| فَجَعَلْنٰهُمْ سَلَفًا وَّ مَثَلًا لِّلْاٰخِرِیْنَ |
| آسان اُردو | پھرہم نے اُن کو گزرا ہوا زمانہ، اور بعد آنے والوں کے لیے ایک مثال (عبرت) بنا دیا |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور ہم نے انہیں ایک گئی گزری قوم اور بعد والوں کے لیے عبرت کا نمونہ بنادیا۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور بعد والوں کے لیے پیش رو اور نمونہ عبرت بنا کر رکھ دیا |
| احمد رضا خان | انہیں ہم نے کردیا اگلی داستان اور کہاوت پچھلوں کے لیے |
| احمد علی | پھر ہم نے انہیں گئے گزرے اور پیچھے آنے والوں کے لیے کہاوت بنا دیا |
| فتح جالندھری | اور ان کو گئے گزرے کردیا اور پچھلوں کے لئے عبرت بنا دیا |
| طاہر القادری | سو ہم نے انہیں گیا گزرا کر دیا اور پیچھے آنے والوں کے لئے نمونۂ عبرت بنا دیا، |
| علامہ جوادی | پھر ہم نے انہیں گیا گزرا اور بعد والوں کے لئے ایک نمونہ عبرت بنادیا |
| ایم جوناگڑھی | پس ہم نے انہیں گیا گزرا کردیا اور پچھلوں کے لیے مثال بنادی |
| حسین نجفی | اور انہیں گیا گزرا اور بعد والوں کیلئے نمونۂ عبرت بنا دیا۔ |
| M.Daryabadi: | And We made them a precedent and an ensample Unto those after. |
| M.M.Pickthall: | And We made them a thing past, and an example for those after (them). |
| Saheeh International: | And We made them a precedent and an example for the later peoples. |
| Shakir: | And We made them a precedent and example to the later generations. |
| Yusuf Ali: | And We made them (a people) of the Past and an Example to later ages. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے