اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 26-پارہ نمبر                 Muhammad-47 سورت محمدﷺ Ayah No-5 ایت نمبر

سَیَهْدِیْهِمْ وَ یُصْلِحُ بَالَهُمْۚ
آسان اُردو وہ اُن کو ہدایت دے گا اور اُن کے معاملات کو بہتر کر دے گا
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی وہ انہیں منزل تک پہنچا دے گا، اور ان کی حالت سنوار دے گا۔
ابو الاعلی مودودی وہ ان کی رہنمائی فرمائے گا، ان کا حال درست کر دے گا
احمد رضا خان جلد انہیں راہ دے گا اور ان کا کام بنادے گا،
احمد علی جلدی انہیں راہ دکھائے گا اور ان کاحال درست کر دے گا
فتح جالندھری ان کو سیدھے رستے پر چلائے گا اور ان کی حالت درست کر دے گا
طاہر القادری وہ عنقریب انہیں (جنت کی) سیدھی راہ پر ڈال دے گا اور ان کے احوالِ (اُخروی) کو خوب بہتر کر دے گا،
علامہ جوادی وہ عنقریب انہیں منزل تک پہنچادے گا اور ان کی حالت سنوار دے گا
ایم جوناگڑھی انہیں راه دکھائے گا اور ان کے حاﻻت کی اصلاح کر دے گا
حسین نجفی اور (منزلِ مقصود کی طرف) ان کی راہنمائی کرے گا اور ان کی حالت کو درست کرے گا۔
=========================================
M.Daryabadi: Anon He shall guide them, and shall make good their state.
M.M.Pickthall: He will guide them and improve their state,
Saheeh International: He will guide them and amend their condition
Shakir: He will guide them and improve their condition.
Yusuf Ali: Soon will He guide them and improve their condition,
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
جو لوگ اللہ کی راہ میں قتال کریں گے