Chapter No 26-پارہ نمبر    ‹              Muhammad-47 سورت محمدﷺ ›Ayah No-6 ایت نمبر
| وَ یُدْخِلُهُمُ الْجَنَّةَ عَرَّفَهَا لَهُمْ |
| آسان اُردو | اوروہ اُن کو جنت داخل کر دے گا، جس کا اُس (اللہ) نے اُن کو تعارف کرایا ہوا ہے (یعنی بتایا ہوا ہے) |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اور انہیں جنت میں داخل کرے گا جس کی انہیں خوب پہچان کرادی ہوگی۔ |
| ابو الاعلی مودودی | اور ان کو اس جنت میں داخل کرے گا جس سے وہ ان کو واقف کرا چکا ہے |
| احمد رضا خان | اور انہیں جنت میں لے جائے گا انہیں اس کی پہچان کرادی ہے |
| احمد علی | اور انہیں بہشت میں داخل کرے گا جس کی حقیقت انہیں بتا دی ہے |
| فتح جالندھری | اور ان کو بہشت میں جس سے انہیں شناسا کر رکھا ہے داخل کرے گا |
| طاہر القادری | اور (بالآخر) انہیں جنت میں داخل فرما دے گا جس کی اس نے (پہلے ہی سے) انہیں خوب پہچان کرا دی ہے، |
| علامہ جوادی | وہ انہیں اس جنّت میں داخل کرے گا جو انہیں پہلے سے پہنچوا چکا ہے |
| ایم جوناگڑھی | اور انہیں اس جنت میں لے جائے گا جس سے انہیں شناسا کر دیا ہے |
| حسین نجفی | اور ان کو بہشت میں داخل کرے گا جس کا وہ ان سے تعارف کرا چکا ہے۔ |
| M.Daryabadi: | And He shall make them enter the Garden; He shall have made it known, Unto them. |
| M.M.Pickthall: | And bring them in unto the Garden which He hath made known to them. |
| Saheeh International: | And admit them to Paradise, which He has made known to them. |
| Shakir: | And cause them to enter the garden which He has made known to them. |
| Yusuf Ali: | And admit them to the Garden which He has announced for them. |
آیت کے متعلق اہم نقاط
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
جو لوگ اللہ کی راہ میں قتال کریں گے