اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 29-پارہ نمبر          The Ascending Stairways-70 سورت المعارج Ayah No-21 ایت نمبر

وَّ اِذَا مَسَّهُ الْخَیْرُ مَنُوْعًاۙ
آسان اُردو اور، جب اُس کو خوشحالی (اچھائی) لگتی ہے،تو ناشکرا (منکر) ہے.(روک لیتا ہے)
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور جب اس کے پاس خوشحالی آتی ہے تو بہت بخیل بن جاتا ہے۔
ابو الاعلی مودودی اور جب اسے خوشحالی نصیب ہوتی ہے تو بخل کرنے لگتا ہے
احمد رضا خان اور جب بھلائی پہنچے تو روک رکھنے والا
احمد علی اور جب اسے مال ملتا ہے تو بڑا بخیل ہے
فتح جالندھری اور جب آسائش حاصل ہوتی ہے تو بخیل بن جاتا ہے
طاہر القادری اور جب اسے بھلائی (یا مالی فراخی) حاصل ہو تو بخل کرتا ہے،
علامہ جوادی اور جب مال مل جاتا ہے تو بخیل ہو جاتا ہے
ایم جوناگڑھی اور جب راحت ملتی ہے تو بخل کرنے لگتا ہے
حسین نجفی اورجب اسے خوشحالی نصیب ہوتی ہے تو بہت بُخل کرتا ہے۔
=========================================
M.Daryabadi: And when good toucheth him he is begrudging.
M.M.Pickthall: And, when good befalleth him, grudging;
Saheeh International: And when good touches him, withholding [of it],
Shakir: And niggardly when good befalls him
Yusuf Ali: And niggardly when good reaches him;-
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے
انسان کی تخلیق