Chapter No 30-پارہ نمبر    ‹                  The Overthrowing-81 سورت التکویر ›Ayah No-15 ایت نمبر
| فَلَاۤ اُقْسِمُ بِالْخُنَّسِۙ |
| آسان اُردو | پھرنہیں، میں سیاروں کی قسم کھاتا ہوں |
| (آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں) |
| ایم تقی عثمانی | اب میں قسم کھاتا ہوں ان ستاروں کی جو پیچھے کی طرف چلنے لگتے ہیں۔ |
| ابو الاعلی مودودی | پس نہیں، میں قسم کھاتا ہوں |
| احمد رضا خان | تو قسم ہے ان کی جو الٹے پھریں، |
| احمد علی | پس میں قسم کھاتا ہوں پیچھے ہٹنے والے |
| فتح جالندھری | ہم کو ان ستاروں کی قسم جو پیچھے ہٹ جاتے ہیں |
| طاہر القادری | تو میں قَسم کھاتا ہوں ان (آسمانی کرّوں) کی جو (ظاہر ہونے کے بعد) پیچھے ہٹ جاتے ہیں، |
| علامہ جوادی | تو میں ان ستاروں کی قسم کھاتا ہوں جو پلٹ جانے والے ہیں |
| ایم جوناگڑھی | میں قسم کھاتا ہوں پیچھے ہٹنے والے |
| حسین نجفی | تو نہیں! میں قَسم کھاتا ہوں پیچھے ہٹنے والے۔ |
| M.Daryabadi: | I swear by the receding stars. |
| M.M.Pickthall: | Oh, but I call to witness the planets, |
| Saheeh International: | So I swear by the retreating stars - |
| Shakir: | But nay! I swear by the stars, |
| Yusuf Ali: | So verily I call to witness the planets - that recede, |
آیت کے متعلق اہم نقاط
منفرد ایت
قسم کھائی جا رہی ہے