اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The Overthrowing-81 سورت التکویر Ayah No-16 ایت نمبر

الْجَوَارِ الْكُنَّسِۙ
آسان اُردو نکلتے غروب ہوتے ستارے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی جو چلتے چلتے دبک جاتے ہیں۔
ابو الاعلی مودودی پلٹنے اور چھپ جانے والے تاروں کی
احمد رضا خان سیدھے چلیں تھم رہیں
احمد علی سیدھے چلنے والے غیب ہو جانے والے ستارو ں کی
فتح جالندھری (اور) جو سیر کرتے اور غائب ہو جاتے ہیں
طاہر القادری جو بلا روک ٹوک چلتے رہتے ہیں (پھر ظاہر ہو کر) چھپ جاتے ہیں،
علامہ جوادی چلنے والے اورحُھپ جانے والے ہیں
ایم جوناگڑھی چلنے پھرنے والے چھپنے والے ستاروں کی
حسین نجفی سیدھے چلنے اور چھپ جانے والے ستاروں کی۔
=========================================
M.Daryabadi: Moving swiftly and hiding themselves,
M.M.Pickthall: The stars which rise and set,
Saheeh International: Those that run [their courses] and disappear -
Shakir: That run their course (and) hide themselves,
Yusuf Ali: Go straight, or hide;
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے