اُردو عربی انڈکس Home-ویب پیج Page down-↓

Chapter No 30-پارہ نمبر                     The Overthrowing-81 سورت التکویر Ayah No-17 ایت نمبر

وَ الَّیْلِ اِذَا عَسْعَسَۙ
آسان اُردو اور رات کی(قسم) جب بند ہوتی ہے
(آسان اُردو ترجمے میں بریکٹ میں لکھے الفاظ، قرآن کی عبارت کا حصہ نہیں۔ یہ صرف فقرہ مکمل کرنے اور سمجھانے کے لیےہیں)
===============================
ایم تقی عثمانی اور قسم کھاتا ہوں رات کی جب وہ رخصت ہو۔
ابو الاعلی مودودی اور رات کی جبکہ وہ رخصت ہوئی
احمد رضا خان اور رات کی جب پیٹھ دے
احمد علی اور قسم ہے رات کی جب وہ جانے لگے
فتح جالندھری اور رات کی قسم جب ختم ہونے لگتی ہے
طاہر القادری اور رات کی قَسم جب اس کی تاریکی جانے لگے،
علامہ جوادی اور رات کی قسم جب ختم ہونے کو آئے
ایم جوناگڑھی اور رات کی جب جانے لگے
حسین نجفی اور قَسم کھاتا ہوں رات کی جب وہ جانے لگے۔
=========================================
M.Daryabadi: And by the night when it departeth,
M.M.Pickthall: And the close of night,
Saheeh International: And by the night as it closes in
Shakir: And the night when it departs,
Yusuf Ali: And the Night as it dissipates;
======================================

آیت کے متعلق اہم نقاط

علمی ایت
ایت کا پچھلی ایت سے تسلسل ہے